Javed Mayo (@JvdMayo) header
Javed Mayo (@JvdMayo) profile picture

#PEF_Family Farmer ملتان۔ .PVT. School owner

Multan, Pakistan
Joined September 2018
Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور ہدایات کی روشنی میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی سربراہی میں پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP) کے تحت آؤٹ سورس کیے گئے سکولوں کے انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے 2.5 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. ✍️❤️🇵🇰
8
16
87
سکالرز سائنس پبلک ہائی اسکول کوٹ سلطان، کا ایک اور شاندار اعزاز.!✌️🏆❤️🇵🇰 ادارہ ہذا کی ہونہار طالبہ یاسمین نے ڈی جی خان بورڈ میں پوزیشن حاصل کی تھی. جس کے اعزاز میں رانا سکندر حیات صاحب کی طرف سے ایک لاکھ روپے کیش پرائز دیا گیا. اللہ پاک مزید کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے. آمین
1
9
15
160
Every child deserves the freedom to learn, play, question and dream. On World Children's Day, we reaffirm our commitment to quality education and equal opportunities for every child. Their curiosity, creativity and dreams hold the power to shape a better tomorrow. #WorldChildrensDay #ForEveryChild
5
28
2
59
809
محبت مجھے اُن جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند! 🇵🇰
2
43
1
90
904
Rs 495,000 takes a child from KG to Matric. Donate now and give her 12 years of school. Zakat accepted.

11
79
2
319
758,038
مجھ کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں
15
196
1
399
3,288
نواز شریف سکول آف ایمیننس، ڈی جی خان یہ ڈی جی خان بھی مریم نواز کا لاھور ھے۔ ❤️
5
129
2
305
6,944
سیالکورٹ کا یہ نوازشریف اسکول آف ایمیننس یورپ کا کوئی تعلیمی ادارہ لگ رہا ہے
11
40
2
149
1,786
فروہ احمد نے 1189 نمبر لے کر ثابت کر دیا کہ بیٹیاں کسی سے کم نہیں نہ ایوانوں کی باتیں، نہ دعوے - یہ ہے اصل رزلٹ شفاف امتحان، مفت تعلیم، اور PEF کی اسکالرشپ @RanaSikandarH
1
18
32
363
کشف سعید - فرینڈز پبلک سکول تونسہ شریف *میٹرک میں 1187 نمبر اللہ کے بعد اساتذہ کی محنت، والدین کی دعائیں PEF کی مفت معیاری تعلیم اور آج PEF کی طرف سے *1 لاکھ روپے اسکالرشپ یہی ہے @RanaSikandarH Gکا وژن غریب کی بیٹی بھی ٹاپ کرے، خواب پورا کرے
1
18
37
486
یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو ایوانوں میں بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں باہر نکلو ان بیٹیوں کی آنکھوں میں چمک دیکھو یہ چمک اسکالرشپ کی ہے، یہ چمک لیپ ٹاپ کی ہے، یہ چمک امید کی ہے رانا سکندر حیات نے پنجاب کی بیٹیوں کو صرف خواب نہیں دکھائے، انہیں پورا کیا ہے @RanaSikandarH
7
88
5
293
8,758
Maryam Nawaz's Vision of Women Empowerment is Winning 🏆 All 10 position holders are girls 💯. @MaryamNSharif @RanaSikandarH @SaniaaAshiq @AzmaBokhariPMLN @chsandhilaa @Atifrauf79 @pmln_org @ReshamSaleem3 @ZahraBilal099 @aftabniazi007
Proud to honor the bright young minds and top position holders of our PEF partner schools today! 🏆 True youth empowerment begins with equal access to quality education. Witnessing the dedication of these students - reaffirms our commitment at the Punjab Education Foundation to nurture future leaders across Punjab.
1
30
60
544
Punjab's Youth 🩷
5
34
1
71
670
Shabash !
93 سے 270 تک کا سفر یہ والدین کے اعتماد کی کہانی ہے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی قیادت میں PSRP کا کمال جب سرکاری سکول ماڈل سکول بن جائیں تو بچے پرائیویٹ کی طرف نہیں، اپنے سرکاری سکول کی طرف بھاگتے ہیں سرکاری سکول اب فخر بن گئے ہیں @RanaSikandarH
6
57
1
111
1,428
Proud to honor the bright young minds and top position holders of our PEF partner schools today! 🏆 True youth empowerment begins with equal access to quality education. Witnessing the dedication of these students - reaffirms our commitment at the Punjab Education Foundation to nurture future leaders across Punjab.
27
51
8
81
2,084
اللہ جب چاہے کسی کو سمجھ اور توفیق دے اسٹرالوجر سامعہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز کی اپیل کر رہی ہیں۔ ان کا واسطہ پڑا ہے تو انہیں اندازہ ہوا ہے کہ عمران خان کے اس کام کی کیا اہمیت ہے ہماری دعا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے
2
63
182
3,552
Nawaz Sharif School Of Eminence is brand
Yes This is a Government School, NSSE Sialkot Girls Campus !
1
23
45
410
خان کو رہا کریں!!!!! جاوید ہاشمی
3
73
1
181
4,229
صادق آباد ، ضلع رحیم یار خان کے اس سرکاری سکول میں ۲۶ بچے سندھ سے پڑھنے آتے ہیں الحمدللہ
نہ نعرے، نہ دعوے... صرف کام، صرف کام یہ ہیں پنجاب کے سرکاری اور معیاری سکول @RanaSikandarH
22
190
1
519
5,737
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پارکو کے اشتراک سے میٹرک امتحانات 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبات کے اعزاز میں سکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ ان باصلاحیت طالبات کی محنت اور کامیابیاں ہمارے تعلیمی مستقبل کی روشن امید ہیں۔
19
73
4
146
1,850