Pinned Tweet
ونڈوز Windows کی شارٹ کٹس جو اپ کو بالکل پتہ ہونے چاہیے
نمبر1- اگر اپ کا پی سی PC یا لیپ ٹاپ laptop بار بار hang ہوتا ہے تو window+ shift + B کرنے سے بنا شٹ ڈاؤن کی ہے وہ پورا ریفریش ہو جائے گا
نمبر 2- Window + Shift + S کرنے سے اپ اسکرین شاٹ لے سکتے ہو اور یہیں سے ہی کسی بھی سپیسیفک ایریا یا فل سکرین کا بھی سکرین شاٹ Experience کر سکتے ہو
باقی تھریڈ ٹویٹ میں 👇
#technology
شکر کریں پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان روزانہ کی بنیادوں پر ہو گا۔ حکومت نے یہ نہیں کہا کہ ہر اذان کے بعد پیٹرول کی قیمتیں لاؤڈ اسپیکر کے زریعے بتائی جائیں گی۔
1
112
Tariq Khan 2.0 retweeted
درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..🍂🍁🍂
Tariq Khan 2.0 retweeted
سپیشل پوسٹ
زندگی میں یاد رکھنے والے اٹھارہ حقائق
1- اُس شخص کو کھونے سے مت ڈریں جو آپ کو پانے پر خود کو خوش قسمت نہیں سمجھتا۔
2- زندگی میں بری چیزوں کا شکریہ ادا کریں۔ وہ آپ کی آنکھیں اُن اچھی چیزوں کے لیے کھول دیتی ہیں جن پر آپ پہلے دھیان نہیں دے رہے تھے۔
3- ایسے مسکرائیں
باتوں باتوں میں خرابات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے
نا مغرور نہ بن، سامنے تاریخ بھی رکھ
منتؤں والا بھی تو خیرات پہ آ سکتا ہے
24
Tariq Khan 2.0 retweeted
🌿 آپ کا جسم آپ سے کیا مانگتا ہے؟ 🌿
❤️ دل مانگتا ہے
روزانہ کم از کم آدھا گھنٹہ ورزش
🫁 پھیپھڑے مانگتے ہیں
روزانہ چند منٹ گہرے سانس
💧 گردے مانگتے ہیں
آٹھ سے دس گلاس پانی
🥗 آنتیں مانگتی ہیں
پھل، سبزیاں اور فائبر والی غذا
🧠 دماغ مانگتا ہے
روزانہ 6 سے 8 گھنٹے پُرسکون نیند
Tariq Khan 2.0 retweeted
آبشاروں پر ذرا سی لا پرواہی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔۔
یہ پیغام تمام والدین، خصوصاً ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے
والے افراد کے لیے نہایت اہم ہے۔جیسے جیسے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، ویسے ویسے ہزارہ آبشار جب (ہری پور) اور ہزارہ کی تمام آبشاروں پر آنے والے سیاحوں کی تعداد بھی
Tariq Khan 2.0 retweeted
چالیس سال کی عمر تک آپ کو یہ ساری باتیں سمجھ لینی چاہئیں۔
1. اگر کوئی اپنی نو سے پانچ کی نوکری میں آپ سے دس گنا زیادہ کماتا ہے تو وہ اس لیے ہے کہ اُس کے ایک گھنٹے کی قیمت آپ کے ایک گھنٹے کی قدر سے زیادہ ہے۔
2. توجہ کا بٹنا کامیابی کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ یہ آپ کے دماغ کو کمزور
Tariq Khan 2.0 retweeted
پاکستان میں ایک عجیب روایت ہے۔
جب تک بیماری شدید نہ ہو جائے…لوگ ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے۔
شوگر 400 سے اوپر چلی جائے…تب یاد آتا ہے کہ
“چیک اپ کروا لینا چاہیے تھا۔”
بلڈ پریشر سالوں خاموشی سے گردے خراب کرتا رہتا ہے…
اور انسان کہتا رہتا ہے:
“مجھے تو کبھی کوئی مسئلہ نہیں تھا۔”
Tariq Khan 2.0 retweeted
محسن نقوی صاحب صرف دو مہینے واسطے قومی ٹیم دی کوچنگ اس پائی نوں دے دیو
#Pakistán
Tariq Khan 2.0 retweeted
جب زندگی مشکل لگے… تو یہ 10 باتیں خود کو ضرور یاد دلائیں
زندگی ہر انسان کو کبھی نہ کبھی ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں راستے دھندلے، لوگ بدلتے ہوئے اور امید کمزور محسوس ہونے لگتی ہے۔
لیکن یاد رکھیں… مشکل وقت ہمیشہ انسان کو توڑنے نہیں، سنوارنے بھی آتا ہے۔
1. یہ وقت بھی گزر
Tariq Khan 2.0 retweeted
Beautiful Place in Malam Jabba
Nature Beauty Mountain Chairlift Greenery Peace
Let's Follow on tiktok 🙏
vt.tiktok.com/ZSxDMuLLL/
Tariq Khan 2.0 retweeted
✨💖*ہم کل ان شاء اللہ تعالیٰ سال کے بہترین دنوں میں داخل ہونے جا رہے ہیں۔*
جی ہاں! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ذوالحجہ کے پہلے دس دن شروع ہونے والے ہیں۔
ظاہری طور پر تو وہی دن ہیں، وہی راتیں، وہی سورج اور وہی چاند… لیکن ایمان والوں کی نگاہ صرف ظاہر تک محدود نہیں ہوتی۔ ہم ان
Tariq Khan 2.0 retweeted
ایک گاؤں کے جنازے کی رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ جہاں ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئیں، تو امام صاحب نے شرکاء سے مخاطب ہو کر ایکدل سوز اعلان کیا: یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں، اپنے گھر کا واحد کفیل اور سہارا تھا۔ سوگواران میں صرف ایک
Tariq Khan 2.0 retweeted
پاکستان میں اگر میری پسندیدہ جگہوں کی بات کی جائے تو تربیلا کا علاقہ ان میں سب سے اوپر آتا ہے۔ یہ ایک ایسی خوبصورت جگہ ہے جہاں قدرت نے بے شمار دلکش مناظر بکھیر رکھے ہیں، مگر حیران کن بات یہ ہے کہ یہاں اب بھی بہت کم سیاح آتے ہیں۔
اگر آپ کبھی Gilgit-Baltistan کی طرف سفر کریں تو











