Kinza retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن کی ملاقات، اس موقع پر دونوں کے درمیان شطرنج کا دوستانہ مقابلہ بھی ہوا۔
وزیراعلیٰ نے عبدالرحمٰن کی ذہانت اور صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، جبکہ ان کے بے روزگار والد کو ملازمت فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کے باصلاحیت بچوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
Kinza retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ترقیاتی وژن کے تحت بلوچستان کی پہلی Investment & Trade Expo 2026 کا انعقاد 18 اور 19 نومبر کو BUITEMS یونیورسٹی کوئٹہ میں ہوگا۔
یہ تاریخی ایکسپو بلوچستان کے قدرتی وسائل، معدنیات، فشریز اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھولے گی، جس سے صوبے کی معیشت مضبوط اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔
آئیے! سرمایہ کاری، تجارت اور خوشحالی کے نئے سفر میں بلوچستان کا ساتھ دیں۔
📍 BUITEMS University, Quetta
📅 18–19 November 2026
#BalochistanInvestmentExpo2026 #InvestInBalochistan #EconomicGrowth #SarfrazBugti #Balochistan
Kinza retweeted
کوئٹہ کے ایک شہری کی ہمشیرہ کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے علاج کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ہر ممکن معاونت فراہم کی گئی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا وژن ہے کہ مشکل حالات میں کسی شہری کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور مستحق افراد کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
عوامی خدمت اور فلاح و بہبود حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
#MirSarfrazBugti #Balochistan #Healthcare
Kinza retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی دلچسپی اور حکومتِ بلوچستان کے اقدامات سے تھلیسیمیا سینٹر کی اپ گریڈیشن نے سینکڑوں خاندانوں کی مشکلات کم کر دی ہیں۔
اب مریضوں کو مفت خون، ٹیسٹ، ادویات اور بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ شادی سے قبل تھلیسیمیا اسکریننگ کی سہولت بھی متعارف کرائی گئی ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو اس مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے بروقت اقدامات کیے جا سکیں۔
یہ صرف ایک طبی سہولت نہیں بلکہ ان خاندانوں کے لیے امید، آسانی اور زندگی کا سہارا ہے جو برسوں سے اس بیماری کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا وژن: علاج بھی، سہولت بھی، عوام کی خدمت بھی.
#CMBalochistan #SarfrazBugti #HealthReforms #Balochistan
Kinza retweeted
یہ ہے سردار عبدالرحمن کھیتران
ایک دن میں کروڑوں کی کرپشن کرنے والا، اپنے حلقے کی عوام کو خریدنے کا دعوی کرنے والا، ووٹر کو پیسوں کا بکاو کہنے والا، مخالفین کو گالیاں دینے والا، آج میڈٰیا پر پرانے کرپٹ سیاستدانوں کا وکیل بن کر سامنے آیا ہے، اور کہتا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج لگاو، وزیر اعلی کو باہر نکالو، میں نوابوں اور سرداروں کو لاکر بٹھاونگا۔
میں آپ سبکی یاد دہانی کرتا چلوں، اسکے بیٹے انعام شاہ نے 2023 میں خود کہا تھا کہ میرے ابو نے ہمارے گھر کی ملازمہ کو اسکے بچوں سمیت قتل کرکے انکی لاشیں کنویں میں پھینک دی۔ 2014 میں پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے، انکا اسلحہ چھیننے اور نجی جیل کے کیس میں عبدالرحمن کھیتران 4 سال گھر (سب جیل) میں قید رہا، یہ موجودہ حکومت میں بھی کروڑوں کے سپنے دیکھ رہا تھا، شاید اس لیئے اسکو باہر نکال دیا گیا اور یہ اب میڈیا پر انکا نمائندہ بن چکا ہے جنکے نام سے پہلے کمیشن خور لکھا جاتا رہا ہے۔ بلوچستان کی عوام اب ان بڈھے حرام خور نمائندوں اور ظالم سرداروں سے تنگ ہے۔ اسکی یہ آڈیو ثبوت ہے کہ یہ روزانہ 5 سے 10کروڑ روپیہ بلوچستان کی عوام کا چوری کرتا تھا۔ ایسے کرپٹ لوگوں کو بلوچستان کی نمائندگی کا بھی حق نہیں ہے۔
یہ آڈیو بھی سامنے لانے والا اسکا اپنا سگا بیٹا انعام شاہ ہی تھا۔
#Balochistan
Kinza retweeted
Welcome 🤗 Don't delay , repost &jon fast as soon as you can do 😀🪂🛩️✈️
nitter.gq/i/spaces/1kEvAjdLXQdQE…
Kinza retweeted
Welcome to Our Beautiful International Family Space! 🌹❤️
Come and join us for a wonderful gathering filled with love, respect, friendship, and beautiful voices
nitter.gq/i/spaces/1kEvAjdLXQdQE…
Kinza retweeted
اسلام علیکم
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے، دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں، رزق میں برکت اور زندگیوں کو اپنی رحمتوں سے منور فرمائے۔
Kinza retweeted
Connect with me dear ❤️
nitter.gq/i/spaces/1brobynlrvNdm…
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں، گناہ معاف ہوتے ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں۔ جو شخص نبی کریم ﷺ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ ❤️
۔
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد ﷺ 🤲
Kinza retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں
دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
سرکاری ملازمتیں عوام کی امانت ہیں، انہیں سیاسی مفادات کے بجائے اہلیت کی بنیاد پر دیا جانا چاہیے۔
ٹاپ بریکنگ
فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے گرد غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ سنگین ہوگیا، نیب اور ایف آئی اے کے باضابطہ نوٹسز سامنے آگئے
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر نیب نے طلب کرلیا
نیب راولپنڈی نے اسعد محمود کو 10 نومبر 2026ء کو صبح 11 بجے تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا
نیب نوٹس کے مطابق اسعد محمود کے دورِ وزارت 2022ء اور 2023ء میں پاکستان پوسٹ آفس میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں
دستاویزات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان پوسٹ آفس میں 3,938 آسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت دی، جبکہ مبینہ طور پر 4,252 افراد بھرتی کیے گئے
نیب نوٹس میں 2,646 ختم شدہ آسامیوں پر بھرتیوں کا بھی انکشاف، کابینہ کمیٹی کی ہدایات کی خلاف ورزی کا الزام
نیب کے مطابق کنٹریکٹ بنیادوں پر ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے بھرتیوں کی سفارش کے باوجود بڑی تعداد میں مستقل تقرریاں کی گئیں
مستقل بھرتیوں سے پاکستان پوسٹ آفس پر اضافی مالی بوجھ پڑنے اور بعض منتخب امیدواروں کے سیاسی وابستگی رکھنے کے الزامات بھی نیب تحقیقات کا حصہ
جعلی اور بوگس دستاویزات، زائد العمر امیدواروں کی بھرتیوں اور ڈومیسائل کوٹے کی خلاف ورزیوں کے چارجز بھی سامنے آگئے
نیب نے واضح کیا ہے کہ طلبی کے نوٹس پر عدم تعمیل کی صورت میں قومی احتساب آرڈیننس 1999ء کی دفعہ 31 کے تحت قانونی کارروائی ہوسکتی ہے
دوسری جانب ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بھی اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر طلب کیا
ایف آئی اے کے 30 اکتوبر 2026ء کے نوٹس میں اسعد محمود کو 2 نومبر 2026ء کو صبح 11 بجے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا گیا تھا
ایف آئی اے نے انکوائری نمبر 197/2026 کے تحت پاکستان پوسٹ آفس میں بھرتیوں کے دوران سنگین بے ضابطگیوں اور مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں
ایک ہی معاملے پر نیب اور ایف آئی اے کی تحقیقات، سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کے لیے قانونی مشکلات بڑھنے لگیں
عوامی وسائل اور سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے اختیارات کا سیاسی استعمال، اب احتسابی اداروں کی تحقیقات کے دائرے میں
اہم سوال یہ ہے کہ منظور شدہ آسامیوں سے زائد بھرتیاں کس کے حکم پر ہوئیں؟ ختم شدہ آسامیوں پر تقرریوں کی اجازت کس نے دی؟