Lahore Development Authority retweeted
آج لاہور نیلا کنبد کے پاس سے گزرنا ہوا،چند ماہ میں اس ایریا کا نقشہ تبدیل ہوگیا ہے،تین منزلہ انڈر گراونڈ پارکنگ کا کام تقریبا مکمل ہوگیا ہے،نیلا کنبد کی ازسرنو تعمیر مکمل ہوگئی،اردگرد کی عمارتوں کی تزئین و آرائش کا کام بھی جاری ہے،لگ رہا ہے یہ لاہور میں نیا فیملی پوائنٹ ہوگا۔
Lahore Development Authority retweeted
امین حفیظ ایل۔ڈی۔اے اسپورٹس کمپلیکس میں اسکواش کھیلتے ہوئے
#PTVnewsHD #Squash
youtube.com/watch?v=_6KC5ueE…
Lahore Development Authority retweeted
ایل۔ڈی۔اے اسپورٹس کمپلیکس کے لیڈیز جم میں موجود کوچ سے گفتگو
#PTVnewsHD #LadiesGym
youtube.com/watch?v=_6KC5ueE…
Lahore Development Authority retweeted
خود کو صحافت کے علمبردار کہنے والے عظیم صحافی حضرات جب پراپیگینڈا کرنے پر آتے ہیں تو حقائق پر ایسے آنکھیں بند کرلیتے ہیں جیسے انہیں کچھ نظر ہی نا آرہا ہو۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے سڑک کو 2 لین سے 6 لین کیا جارہا ہے زیر تعمیر سڑک کا محض 45 فیصد کام ہوا ہے۔کھمبوں کی منتقلی کیلئے لیسکو نے سڑک کے اطراف متبادل کھمبے نصب کیے ہیں۔ ایک منصوبہ جو اب تک صرف 45 فیصد مکمل ہوا ہے اس پر اس قسم کی رپورٹنگ حیران کن بھی ہے اور پریشان کن بھی ۔ عوام اس وجہ سے متنفر ہوتے جارہے ہیں
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں۔
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیرِ تعمیر نیلا گنبد انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازہ کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ پارکنگ پلازہ کے تینوں فلورز پر فنشنگ کے کام بیک وقت جاری ہیں۔ڈی جی ایل ڈی اے نے پارکنگ سسٹم کی تنصیب، پینٹ اور فلورنگ کا کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کی!
#LDA
Lahore Development Authority retweeted
پروگرام میرا پاکستان میں ایل۔ڈی۔اے اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ
#PTVnewsHD #LDASportsComplex
youtube.com/watch?v=_6KC5ueE…
Lahore Development Authority retweeted
ایل۔ڈی۔اے اسپورٹس کمپلیکس کی اسسٹنٹ مینیجر سے گفتگو
#PTVnewsHD #Facilities
youtube.com/watch?v=_6KC5ueE…
ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق کاایونیو ون فیسلیٹیشن سنٹر کا اچانک دورہ، شہریوں سے سروسز کی فراہمی بارے فیڈ بیک لیا۔
ایل ڈی اے سٹی میں گھروں کی تعمیر میں مسلسل اضافہ، پراپرٹی ٹرانسفر کے کیسز بھی بڑھ رہے ہیں۔ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی اور ڈائریکٹر ایونیو ون نے تفصیلی بریفنگ دی۔
#LDA
Lahore Development Authority retweeted
ایل ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس کے سوئمنگ کوچ سے خصوصی گفتگو!
#PTVnewsHD #SwimmingPool
youtube.com/watch?v=_6KC5ueE…
برکی روڈ لاہور کی زیرتعمیر سڑک بارے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ!
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے سڑک کو2 لین سے6 لین کیا جا رہا ہے زیر تعمیر سڑک کا محض 45 فیصد کام ہوا ہے۔
کھمبوں کی منتقلی کے لیے لیسکو نے سڑک کے اطراف متبادل کھمبے نصب کیے ہیں۔
#LDA
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر تعمیر برکی روڈ کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
سڑک کی تعمیر کا 45 فیصد کام مکمل، سڑک کو 2 لین سے چوڑا کرکے 6 لین بنائی جا رہی ہے۔بجلی کے کھمبوں کی منتقلی کا عمل لیسکو کے شیڈول کے شٹ ڈاؤن کے بعد آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔
#LDA
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایات پر ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوں اورکمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک! مختلف سکیموں میں 3املاک مسمار،24املاک سربمہر!
#LDA
ایل ڈی اے کے زیر اہتمام ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں نیلام عام کا انعقاد!
نیلام عام میں 73رہائشی و کمرشل پلاٹس، پٹرول پمپ سائٹ،مارکی سائٹ،ہیلتھ /ایجوکیشن سائٹ،اپارٹمنٹ سائٹ، پبلک یوٹیلٹی سائٹ،کینٹین سائٹس کے حقوق کرایہ داری2ارب93کروڑ94لاکھ44ہزار روپے میں نیلام کیے!
#LDA
Lahore Development Authority retweeted
ایل ڈی اے نے مینار پاکستان اور لاڑی اڈے کے پاس دانسنگ فاؤنٹین نصب کردیا
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر کا اچانک دورہ۔ سٹیز ن فیسلیٹیشن سنٹر میں آئے شہریوں سے ان کے مسائل بارے دریافت کیا۔ وراثت اور این او سی کے لیے آئے شہریوں سے فیڈ بیک لیا۔سروس ڈیلیوری بہتر بنانے اور درخواستیں ٹائم لائن کے مطابق پراسیس کرنے کی ہدایت!
#LDA











