Anees__215 retweeted
افغان طالبان نے افغانستان میں شدت پسند عناصر کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، جو خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ بھارتی سرپرستی میں چلنے والے پراپیگنڈا نیٹ ورکس اس ماحول کو مزید استعمال کر کے پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
#GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کا ایک منظم میڈیا نیٹ ورک جھوٹی خبریں، گمراہ کن بیانیے اور دہشت گردوں کی نام نہاد "قربانیوں" کو glorify کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مقصد واضح ہے: عوام کو ریاست کے خلاف اکسانا اور دہشت گردی کو جواز فراہم کرنا۔
#GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
اپنی ہی عوام کو نشانہ بنانے والے دہشت گردوں کو "آزادی پسند" قرار دینا محض پراپیگنڈا ہے۔ بھارتی سرپرستی اور فنڈنگ سے چلنے والا ایسا بیانیہ نہ بلوچستان کے عوام کے مسائل حل کر سکتا ہے، نہ دہشت گردی کو عوامی حمایت دلا سکتا ہے۔ عوام کو اس پروپیگنڈے کو پہچان کر مسترد کرنا ہوگا۔
#GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ضلع سبی، بلوچستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پُرجوش ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء نے کشمیری عوام کی لازوال جدوجہد اور عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
#GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
گرلز کالج قاضی آباد حملے پر BYC، BNM اور بی ایس او کی مجرمانہ خاموشی نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ تنظیمیں دہشت گردوں کی برابر سہولت کار اور سیاسی وکیل ہیں۔ منافقانہ خاموشی بتاتی ہے کہ خاموش شائقین ہی اصل سہولت کار ہیں!
#GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
بلوچستان میں فتنہ الہند کی بھتہ خوری، اغوا، ڈکیتیوں، بارودی سرنگوں اور اشیائے ضروریہ کی گاڑیوں پر حملوں سے عوام خوف و ہراس کا شکار ہیں اور فوری تحفظ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ امن کے دشمنوں کا خاتمہ ناگزیر ہے!
#GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
سالوں سے سیکیورٹی اداروں کے نام لے کر لاپتہ افراد کے بے بنیاد الزامات لگائے جا رہے ہیں، لیکن آج تک کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ اگر یہی نوجوان کل کو دہشت گرد نکلے تو یہی عناصر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔
#GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
کشمیریوں کے حقوق اور آزادی کی حمایت میں سبی میں عظمتِ کشمیر ریلی نکالی گئی، جہاں شرکاء نے بھارتی غصب کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دینے کا عزم دہرايا۔
#GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
بلوچستان میں کھیلوں کے مثبت ماحول اور صحت مند مقابلوں کا فروغ قابلِ تحسین ہے، ایف سی بلوچستان نارتھ کی یہ کاوشیں واقعی لائقِ تعریف ہیں
#GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
گرلز کالج پر حملے پر ان سیاسی تنظیموں کی سکوت ثابت کرتی ہے کہ یہ ملک دشمن عناصر کے آلہ کار ہیں۔ معصوم طالبات کے مستقبل پر اس گھناؤنے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔
#GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
لوکل سطح پر مضبوط انتظامیہ کے قیام کی تجویز انتہائی شاندار ہے، اس سے تمام شعبوں میں متوازن اور برابر ترقی یقینی ہو گی۔
#GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
گورننس کو عوام کے قریب لانے کا یہ ویژن شاندار ہے، اس سے وسیع وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہوگی اور ہر علاقے کی ترقی کا خواب پورا ہوگا۔
#GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
فتنة الخوارج کو محفوظ پناہ گاہیں دینا اور خطے کو منشیات و اسلحہ تسکری کے لیے استعمال کرنا ایک سنگین جرم ہے۔ ہم پاکستان کے خلاف اس ناپاک گٹھ جوڑ اور دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
#GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
جبری گمشدگیوں کے نام پر نوجوانوں کو اٹھانا اور کوئی ثبوت پیش نہ کرنا سراسر ناانصافی ہے۔ ایسے ہتھکنڈوں سے سچ کو نہیں دبایا جا سکتا۔ ہم اس ظلم اور جبر کی پُرزور مذمت کرتے ہیں۔ قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔
#GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے تعاون سے جاری یہ لیگ بلوچستان کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے اور آگے بڑھنے کا زبردست موقع فراہم کر رہی ہے۔
#GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
ایف سی بلوچستان نارتھ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے اور کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھنے کا بہترین موقع فراہم کر رہی ہے۔ یہ اقدام نوجوان ٹیلنٹ کو نکھارنے اور کامیابی کی نئی راہیں کھولنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
#GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
گرینڈ بلوچستان لیگ کوئٹہ، میچ 2 میں پشین وارئیرز کی شاندار جیت! کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کو 38 رنز سے شکست، 168/7 کا زبردست سکور۔ #GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
گرینڈ بلوچستان لیگ میں سنسنی خیز مقابلے! سبی کیملز نے گوادر ڈولفنز کو 12 رنز سے ہرایا، تربت اسٹرائیکرز 3 وکٹ، پشین وارئیرز 38 رنز سے فاتح، چیمپئن شپ کی دوڑ تیز! #GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
گرینڈ بلوچستان لیگ کا چھٹا معرکہ! چاغی اسکارپینز vs کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ، 28 اکتوبر شام 4 بجے چاغی اسٹیڈیم میں - سنسنی خیز مقابلے کا انتظار! #GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Anees__215 retweeted
یومِ سیاہ کشمیر پر کوہلو میں ریلی کے ذریعے کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ شرکاء نے ان کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔
#GBL_T20
#بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر























