Pinned Tweet
AsslamuAlikum Dear X Family✨❣️
My leader is Imran Khan.
and
Your?
#X_promo
𝗗𝗿. lubna official🇵🇰 retweeted
ٹویٹر کری ایٹرز سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
میں نے ٹویٹر گروتھ سے متعلق ایک کورس بنایا ہے
کورس میں
25 پلس چیپٹرز ہیں
50 پلس ٹویٹر ٹولز ہیں
آئندہ 48 گھنٹوں تک یہ کورس بالکل فری ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں Growth لکھیں
𝗗𝗿. lubna official🇵🇰 retweeted
کپتان کی ناحق قید کو ایک سال مکمل، پاکستانی عوام نے پوری دنیا میں نکل کر اپنے قائد عمران خان پر ہونے والے ریاستی ظلم اور فسطائیت کے خلاف آواز اٹھانی۔
#ReleaseKhanSavePakistan
#ناحق_قید_کا_ایک_سال
𝗗𝗿. lubna official🇵🇰 retweeted
قوم کی خاطر عمران خان نے کال کوٹھری میں ناحق ایک سال رہ کر اور اصولوں پر سمجھوتہ نہ کر کے جو مثال قائم کی ہے وہ بےمثل ہے، قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑے رہنے پر قوم کا اپنے بیٹے، اپنے بھائی، اپنے قومی ہیرو عمران خان کو سلام !
#ReleaseKhanSavePakistan
𝗗𝗿. lubna official🇵🇰 retweeted
شانگلہ عوام کی عمران خان کی پکار پر للکار
ضلع شانگلہ سے قافلہ صوابی جلسہ کیلئے روااں دواں ۔۔۔
#SwabiJalsa
𝗗𝗿. lubna official🇵🇰 retweeted
"جج صاحب آپ حلف دیں کہ آپ انصاف دینگے جس پر وہ حلف نہ لے سکے"۔ گزشتہ دنوں کوٹ لکھپت جیل میں کیا ہوا؟شاہ محمود،ڈاکٹریاسمین اور دیگر نے جج سے کیا کہا؟ تحریک انصاف کیوں جارحانہ حکمت عملی اپنانے جارہی ہے؟جانئے اندرونی کہانی
@SdqJaan
siasat.pk/threads/%DA%A9%D9%…
𝗗𝗿. lubna official🇵🇰 retweeted
نو مئی کو عوام کو انتشار دلانے کے لیے ایک سابق وزیر اعظم اور پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول سیاسی جماعت کے سربراہ کو جس ہتک آمیز انداز میں اغواء کیا گیا، وہ بھی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا تھا ۔ " عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
#ImranKhan
Link : siasat.pk/threads/901266
𝗗𝗿. lubna official🇵🇰 retweeted
“And why should we not rely upon Allāh while He has guided us to our [good] ways. And we will surely be patient against whatever harm you should cause us. And upon Allāh let those who would rely [indeed] rely.”
𝗗𝗿. lubna official🇵🇰 retweeted
Heartily congratulations 🎊🎊🎉🎉 to our lovely moderator
❀•°❀°•❀
@M_Sial6
❀•°❀°•❀
for completing #9K followers.
🍫🍫🍰🍰🍩🍩🍫🍫
It's purely the result of your hard
Work and perseverance.
May you have million more
Followers and you cross more milestones like this.
MAY ALLAH GRANT YOU SUCCESS IN EVERY STEP OF YOUR LIFE.ameem summa Ameen.
Best wishes and lots of prayers for you.
Keep shinning dear sis 💐💝
Regards team #X_promo


















