LG & RD Department, Balochistan retweeted
پہلی جنگِ عظیم میں 40 ہزار پنجابیوں نے اپنا خون دیا۔ دوسری جنگِ عظیم میں 50 ہزار پنجابیوں نے خون دیا۔ تب جا کر دنیا پر ان( انگریز) کی حکمرانی قائم ہوئی۔۔ ہم اس وقت انگریز کے اتحادی تھے اور ہم نے اتحاد کے ساتھ ساری دنیا کو فتح کیا اور ساری دنیا میں انکی سپرمیسی بنائی: سہیل وڑائچ
LG & RD Department, Balochistan retweeted
فواد چوہدری باقاعدہ طور پر دائرہ کاکڑستان میں داخل ہوتے ہوئے
🤖 Made with AI
مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیرحمزہ زہری کی زیرصدارت محکمہ بلدیات اجلاس میںPSDP 2026-27 بھرتیوں، ڈیجیٹلائزیشن، گرانٹ اِن ایڈ، BRDA کی تربیتی سرگرمیوں و سالڈویسٹ مینجمنٹ کا جائزہ لیا۔انہوں نےمیرٹ،ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل۔عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی
1
90

81
بلوچستان میں پہلی مرتبہ محکمہ بلدیات و نادراکےاشتراک سے وارڈ نمبر 22، کوئٹہ سےپہلے ڈیجیٹل نکاح رجسٹرار کالائسنس و پہلا میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (MRC) کامیابی سےجاری کر دیاگیا۔پاک آئی ڈی ایپ کےذریعے نکاح کی رجسٹریشن و سرٹیفکیٹ کا حصول اب مزید آسان، شفاف اور تیز رفتار ہوگا۔@NadraPak
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پرسیکریٹری بلدیات.سیکریٹری کالجز۔ چیئرمین CMIT و دیگر کاسوئی کےترقیاتی منصوبوں کا دورہ،تعمیراتی معیار و پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔حکام نےواضح کیا کہ عوامی فنڈز کےاستعمال میں شفافیت، معیاری کام اور بروقت تکمیل ضروری ہے
@PakSarfrazbugti
@cs_balochistan
1
1
419

2
209
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےمیونسپل سروسز کی بہتری کیلئےکیےگئے اقدامات کےسلسلے میں منگوائی گئی جدیدمشینری کاافتتاح کیا۔اس موقع پرصوبائی مشیربلدیات نوابزادہ میرحمزہ زہری، صوبائی وزراء۔ چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان وسیکریٹری بلدیات بھی موجود تھے۔
@PakSarfrazbugti
1
127
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی مشیر لوکل گورنمنٹ نوابزادہ امیر حمزہ زہری کا میونسپل سروسز کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@CMDUBalochistan @PakSarfrazbugti @cs_balochistan @dpr_gob
129
LG & RD Department, Balochistan retweeted
کرسٹین کلیر نے لکھا تھا کہ ایوب خان میری ٹانگوں پر ہاتھ پھیرتا تھا 😎
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی بہادری،فرض شناسی کے اعتراف میں دکی کی اہم شاہراہ ان کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈاکٹر ماہ نور بلوچستان کی بیٹیوں کےلیے قابلِ فخر مثال ہیں
201
🇵🇰🇸🇦🇹🇷
تاریخی دفاعی معاہدے کاخیرمقدم
مکہ مکرمہ میں پاکستان،سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کا محکمہ بلدیات و دیہی ترقی، حکومتِ بلوچستان بھرپور خیرمقدم کرتا ہے۔
#MakkahJointDefenceAgreement #Pakistan #SaudiArabia #Türkiye #Peace #Security #Balochistan
2
670
سیکرٹری بلدیات عبدالروف بلوچ کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس میں بلوچستان لوکل کونسلزکےمجوزہ ماڈل ٹیکس شیڈول پرتفصیلی غور،پریزنٹیشن ومشاورت؛ مالی خودمختاری،عوامی سہولیات کم بوجھ کو مدنظررکھتےہوئےتجاویزکوحتمی شکل دےکرجلد نفاذ پراتفاق۔
@cs_balochistan
@PakSarfrazbugti
@CMDUBalochistan
145
سیکرٹری بلدیات عبدالروف بلوچ کی زیر صدارت برتھ نوٹیفکیشن ٹول ٹریننگ ماڈیول و پلان پر اجلاس ہوا۔ یونیسیف کی بریفنگ کے بعد مرحلہ وار تربیتی پروگرام شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا تاکہ بروقت برتھ رجسٹریشن اور بچوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے
@PakSarfrazbugti @cs_balochistan
2
273

135
سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بلوچستان عبدالرؤف بلوچ نے میونسپل کمیٹی وندر کا دورہ کیا، جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا اور سال 2024-25 کے تحت آفس میں سولر سسٹم کی اسکیم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران اور بلدیاتی نمائندے بھی موجود تھے
@cs_balochistan @PakSarfrazbugti
112
ایڈیشنل سیکرٹری LG&RD بلوچستان ثناء اللہ قریشی کی زیرِ صدارت CRVS/CRMS پر اجلاس ہوا۔ کیش لیس پاکستان وژن کےتحت G2P اور P2G ادائیگیوں کی ڈیجیٹلائزیشن، CBRC تصدیق مضبوط بنانے اورانتخابی فہرستوں سے فوت شدہ ووٹرز کے بروقت اخراج کا طریقہ کار طےکیاگیا
@cs_balochistan @PakSarfrazbugti
136
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالروف بلوچ نے میٹر و پولٹین میں سٹیزن کمپلینٹ سسٹم کا افتتاح کردیا
@dpr_gob @cs_balochistan @PakSarfrazbugti @CMDUBalochistan
102
22 جنوری 2026، زیارت: شدید برف باری کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان و سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی زیارت نے ہنگامی بنیادوں پر برف ہٹانے کا عمل شروع کر دیا۔ سڑکیں، شاہراہیں اور بازار کلیئر، عوامی آمد و رفت بحال۔
@dpr_gob @CMShehbaz @cs_balochistan
117
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازاحمد بگٹی کی عوامی سہولت کی جانب ایک اوراحسن اقدام۔ MCQ میں شہری شکایات مینجمنٹ سسٹم و فری ہیلپ لائن کا آغاز۔ شہری اب 080009999 پر بلدیاتی شکایات درج کراسکتے ہیں، جن کی نگرانی ڈیجیٹل ڈیش بورڈ سے ہوگی۔
@dpr_gob @PakSarfrazbugti @cs_balochistan
84