Sajid Mahmood retweeted
دو دن تم میرے پاس رہو
دو دن میں تمہارے پاس رہوں
چار دن کی زندگی ہے
نہ تم اداس رہو نہ میں اداس رہوں۔
Sajid Mahmood retweeted
یہاں سے (left) لو پھر (right) آگے سے (u turn)لے کر سیدھا بھاڑ میں جانا
اور کہیں گم نہ ہو جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Sajid Mahmood retweeted
جو نکلی ھے خدا کی کھوج میں ۔
وھی ذندگی ھے موج میں ۔۔
شام بخئر دوستو..
پوری حلوا کھاؤ تے چاے آپنی لاؤ 😂😂
@doll_881 🌹☕️☕️☕️
Sajid Mahmood retweeted
بابا جی کہتے اگر بریک اپ کے بعد دماغ میں
شاعری نہیں آرہی تو سمجھو پیار نقلی تھا😂🤣😅😹🤣😂
Sajid Mahmood retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اور اللہ کے سوا کون ہے...؟
جو تنگی کو آسانی میں بدل دے....!!
تکلیف میں راحت کا سامان کر دے...!!
آنسوؤں میں بھی مسکراہٹیں بکھیر دے....!!
بیمار کو شفا دے دے....!!
وہی تو الولى ہے...!!
سرپرست و مددگار۔۔۔!!
جو ٹوٹے دل اور دم توڑتی ہمتوں کو
نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے...!!
بے شک اللہ توکل کرنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہے
Sajid Mahmood retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ کو متوجہ کرنے والے کلمات
حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ کا ایک شخص پر گزر ہوا وہ کہ رہا تھا:
يا ارحم الرحمين
رسول الله صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس سے کہا : تو دعا مانگ! کیونکہ اللہ تعالیٰ تیری طرف متوجہ ہے۔
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمدﷺ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمعہ کی خوبصورت صبح مبارک
حضورﷺ پر درود شریف آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ چنے جاتے ہیں آپ کی آواز کا سُنا جانا بھی درِ رسولﷺ کی حاضری کے برابر ہے ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آئیے آقا کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں زیادہ سے زیادہ درُود شریف کے خوبصورت پھول پیش کرنے کی کوشش کریں۔ آپ خُود بھی درُود شریف پڑھا کریں اور اپنے گھر والوں کو بھی درُود شریف پڑھنے کی ترغیب دیں۔
ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ
Sajid Mahmood retweeted
2 پاگل چھت پر سورہے تھے کہ اچانک بارش شروع ہو گئی۔
پہلا پاگل : اٹھ یار اندر چل آسمان میں سوراخ ہو گیا ہے ، اتنے میں ساتھ بجلی بھی چمکی۔۔۔
تو دوسر ا پاگل بولا :- کچھ نہیں ہو گا سو جاؤ ویلڈنگ والے بھی آگئے ہیں
ہنسی بخیر😂😂
Sajid Mahmood retweeted
درد کا سجدہ ھو
اور اللہ نا ملے
ایسا مکن ھی نئی
اللہ سب کو اپنی آمان رکھے
آمئن ❤️
Sajid Mahmood retweeted
💥💥 بڑی پروموشن شروع 💥💥
🌹 کل 16 جولائی بروز منگل دوسرے اکاونٹ پہ پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی۔
🌹 سب اس پوسٹ کو لائک ❤ اور ری پوسٹ 🔃 کر کے کمنٹ میں صرف کنفرم کریں، ہینڈل مینشن نہ کریں۔
🌹 اِس پوسٹ کو ری پوسٹ اور کمینٹ کرنے والے دوست ہی پروموشن لسٹوں میں شامِل ہو پائیں گے۔
Sajid Mahmood retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَلَا تُصَوِّرُ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ
اور لوگوں سے منہ پھیر کر بات نہ کر، نہ زمین میں اکر کر چل، اللہ کسی خود پسند اور فخر جتانے والے شخص کو پسند نہیں کرتا ہے۔
31:18
صبح بخیر🌹
Sajid Mahmood retweeted
It’s your Life ..Stop waiting 4 Someone Else To Show Up With The Kye.Have A Good happy Day Everyone..
#CopaAmerica2024
Sajid Mahmood retweeted
🦋بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🦋
🌼اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ🌼
🌸اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ🌸
💐صبح بخیر زندگی 🌻ایمان بخیر زندگی💐
#صيام_عاشوراء #صباح_الخير
Sajid Mahmood retweeted
💯💯 بڑی پروموشن شروع 💯💯
🌿 کل 15 جولائی بروز پیر سے دوسرے اکاونٹس پہ پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی۔
🌿 سب لوگ اس پوسٹ کو لائیک ❤ اور ری پوسٹ 🔃 کر کے کمینٹ میں صرف کنفرم کردیں، اور ہینڈل مینشن نہ کریں۔
🌿 اِس پوسٹ کو ریپوسٹ اور کمینٹ کرنے والے دوست ہی پروموشن لسٹوں میں شامِل ہو پائیں گے۔
Sajid Mahmood retweeted
الحمد اللہ ایک بار پھر حق جیت گیا اور باطل مٹ گیا اور باطل تو ہے ہی مٹنے کے لیے
Sajid Mahmood retweeted
🌹🌿 Assalam o Alaikum
🌹🌿 Good Evening Friends
🌹🌿 Have a nice cloudy day today
Please follow my new account:
@LoverQualityNew
Sajid Mahmood retweeted
الحمد اللہ آج حق جیت گیا اور باطل ہار گیا جیسے سینکڑوں سال پہلے یزید ہارا تھا 😢
Sajid Mahmood retweeted
*تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں خود میں ..🔥*
*تری خوشبو بھی بکھرے تو مری حدوں میں❤️❤️*
Sajid Mahmood retweeted
💚بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ💚
❣️اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ❣️
💐اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ💐
🍁صبح بخیر زندگی 🌻ایمان بخیر زندگی🍁
#صباح_الخير






















