بھارت میں نعرہ لگا تھا یہ سرکار نکمی ہے۔
پاکستان میں ،، یہ سرکار جھگڑالو ہے،، کی بازگشت ۔
بحث حکومت کی ہر ایک سے محاذ آرائی پر بلاول کے مشورے سے شروع ہوئی
جھگڑالو حکومت
سیاحتی میلے میں پنجاب کے سٹال پر ویرانی ۔
سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کےدیگر تمام سٹالز پر رش۔۔پنجاب کی روایتی رونق دیکھنے کونہ ملی۔
کوئی عکاسی بھی نہ کی گئی تھی۔
میلہ ۔سیاحت کھیل خاندان سے منسوب ۔
سب سے بڑے صوبے نے کوئی خاص توجہ نہ دی
#PakistanTourismFestival2026
ازراہ تفنن ہر احتجاج کے بعد پٹرول کی قیمت بڑھی
پرانے تعلق داروں سےمولانا کی دوستانہ چھیڑ چھاڑ
ہر آپریشن کے بعد دہشت گردی بڑھی۔۔۔۔
ہر احتجاج کے بعد پٹرول کی قیمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#قومی_تعلیمی_کانفرنس
#EndPetroleumLevy
#PetrolPrice
#پیٹرولیم_لیوی_ختم_کرو #مولانا_مرد_قلندر
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی انٹری
کل اتوار اسلام راولپنڈی کے تمام مساجد مدارس سے وابستہ علماء کرام کا اجلاس طلب کرلیا
ترکیہ پاکستان میں کس میلے کا میزبان بن گیا؟
میزبان دیگر سفیروں کے ہمراہ سپورٹس کمپلیکس پہنچ گیا
مشیر سیاحت سردار یاسر الیاس کا خیرمقدم
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو سب کے ساتھ اسٹالز پر گئے اپنے ملک کی مٹھائی کھلائی
@ineziroglu
@GovtofPakistan
#PakistanTourismFestival
#TourismFestival2026
#IslamabadFestival
یقین نہیں آتا۔وفاقی وزیر کو نوٹس
اعلامیہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان
7 نومبر 2026
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 77 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے دوران وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے حلقے کا دورہ کیا اور ایک اجتماع میں شرکت کی۔کمیشن نے اس معاملے کی انکوائری کے لیے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وفاقی وزیر کو ذاتی حیثیت میں کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ معاملے کے حتمی فیصلے تک حلقے کا نتیجہ روکا جا سکتا ہے۔
ترجمان، الیکشن کمیشن
تمام سیاسی جماعتوں بشمول قوم پرستوں سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
ہمارے علاوہ کوئی نہیں بول رہا ہے
مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں تعلیمی کانفرنس سے خطاب
اگر ہم نے کال دے دی تو پھر وہ قوم ائیگی۔۔!
#لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
فوج ملک دونوں کو اپنے کہنے والے معتوب
آپ کو گالیاں دینے والے صدر۔وزیراعظم۔وزیراعلی وزیر دفاع بن جاتے ہیں
فوج ملک دونوں کو اپنا کہنے والا معتوب ہے جلسہ اجتماع نہیں کرسکتا
سربراہ جے یو آئی کا تعلیمی کانفرنس سے خطاب
@PTIofficial @PTIKPOfficial
طلبہ۔اساتذہ کے بعد راولپنڈی اسلام آباد کے علماء کرام کی تیاری ۔اجلاس طلب اسلام آباد میں اجلاس میں دیوبند سے وابستہ مدارس کے علماء شریک ہونگے
مولانا کے خطاب کی چنگاریاں ۔تپش
حکومت تحلیل ہونے کا انتباہ بھی کردیا
اساتذہ ونگ کے زیراہتمام قومی تعلیمی کانفرنس سے خطاب
شرم حیا والوں کو آدمی ایک دفعہ کہتا ہے اور فوراً سمجھ جاتا ہے، آپ بار بار کہتے ہیں، ان پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
قصہ مظلوم بانسری والا کا
مولانا کی زبانی ۔۔۔۔
گا کچھ اور رہا تھا ساز کچھ اور
یہی حال میرے سوالات کے ساتھ
سوال گورنر راج ایمرجنسی کیوں لگائی۔
راگ کچھ اور الاپا جا رہا ہے۔
مولانا صاحب ھٹ دھرمی کا کوئی علاج تجویز کردیں
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
مولانا نے حکمرانوں کو غیر اعلانیہ نوٹسز جاری کردیئے
سربراہ جے یو آئی نے عوامی احتساب کی چابک اٹھا لی
ان سے نہیں پوچھا جاتا لاکھوں ایکڑ اراضی کے کیسے چند سالوں میں مالک کیسے بن گئے
شرم حیا والوں کو آدمی ایک دفعہ کہتا ہے اور فوراً سمجھ جاتا ہے، آپ بار بار کہتے ہیں، ان پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
دین اسلام کے سیاسی نظام سے انکار کیا جارہا ہے
مولانا فضل الرحمان سب کو بیدار کرتے ہوئے
ہم نے دین اسلام کو صرف عبادت تک محدود کردیا ہے
سیاسی نظام کے لئے اٹھو
#MaulanaFazlurRehman
#مولانا_فضل_الرحمن
#JUIF
حب الوطنی کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی پیروی تسلیم نہیں کرتے۔
#MaulanaFazlurRehman
#مولانا_فضل_الرحمن
#JUIF
#MuftiMahmoodConferen
پاک ایران دوستی۔ایرانی بچوں نے دل جیت لئے
ٹورازم میلہ میں سب سے زیادہ رش ایران کے سٹال پر
میلہ سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے۔
معصوم ایرانی بچوں کا متاثر کن اطمینان
PakistanTourismFestival2026 #IslamabadTourismFestival #ExplorePakistan #DiscoverPakistan #BeautifulPakistan #BrandPakistan #TourismInPakistan #IslamabadFestival #PakistanCulture #FamilyFestival #AdventurePakistan #IslamabadEvents
