Abdul Manan Niazi SMT (@MANANNIAZIPTI) header
Abdul Manan Niazi SMT (@MANANNIAZIPTI) profile picture

My leader @imrankhanpti https://nitter.gq/t.co/vHAPPNMe5D

Pakistan
Joined January 2012
Long Live Imran Ahmed Khan Niazi! ❤️🇵🇰 Freedom, Justice and Hope! ✊
1
7
آمین ثم آمین
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین
23
خان تیرے جانثار بےشمار بےشمار ❤
پاکستان کی آن ! پاکستان کی شان ! پاکستان کی پہچان ! صرف اور صرف عمران خان ! #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
22
Abdul Manan Niazi SMT retweeted
”مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہماری جدوجہد جاری رہے گی کیونکہ اس ملک کی وارث اس ملک کی عوام ہے۔“ عمران خان #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
27
1,497
15
4,388
29,262
خان تیرے جانثار بےشمار بےشمار❤
مزامت ہوگی تو مفاہمت ہوگی ✊️
35
Abdul Manan Niazi SMT retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر قیادت لانگ مارچ کا قافلہ جیل چوک ضلع کرک پہنچ گیا، کارکنان کی جانب سے والہانہ استقبال
2
259
3
1,492
14,031
Abdul Manan Niazi SMT retweeted
ہم پُرامن لوگ ہیں اور امن کا پیغام لے کر آئے ہیں۔ ہمارا مطالبہ عمران خان کی رہائی ہے۔ اس مقصد کے لیے اگر ہمیں اپنی جانیں بھی قربان کرنا پڑیں تو ہم قربان کر دیں گے، لیکن واپس نہیں آئیں گے۔ ہم عمران خان کے لیے اس لیے نکلے ہیں کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ غریب عوام کے بارے میں سوچا۔ باقی کسی بھی حکمران نے ہمارا نہیں سوچا۔ عمران خان نے ہمارے لیے صحت کارڈ، لنگر خانے، پناہی گاہیں اور اس طرح کے دیگر فلاحی منصوبے بنائے۔ بزرگ کارکن پی ٹی آئی کا کرک پڑاؤ سے پیغام
1
164
1
523
3,482
Abdul Manan Niazi SMT retweeted
ہم دہشت گرد نہیں، ہم امن پسند لوگ ہیں! ہم عمران خان کی رہائی کے لیے نہتے نکلے ہیں، ہماری تمام گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔ وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کارکن کا کرک میں لانگ مارچ سے خواجہ آصف کے بیان پر جواب۔
28
81
928
یارک ٹول پلازہ ڈیرہ اسماعیل خان کے نزدیک پتریر سابق ایم این سردار عبدالمجید خان نیازی صاحب کے ساتھ ملاقات۔ نیازی صاحب ہمیشہ خوش و سلامت رہیں آمین #سر_بکف_میدان_میں
46
Abdul Manan Niazi SMT retweeted
بالقسط لانگ مارچ لوئر وزیرستان وانا لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل، صدر انصاف یوتھ ونگ نور علی ہمدرد کی قیادت میں تیار، کچھ دیر بعد وانا سے قافلہ روانہ ہوگا. انشاءاللہ #سر_بکف_میدان_میں
37
2,038
16
7,932
104,593
پہلا مطالبہ:عمران خان کی رہائی دوسرا مطالبہ:ملک میں فوری صاف شفاف الیکشن تیسرا مطالبہ:آئین اور قانون کی بالادستی یہ تین مطالبے ہونے چاہیے
26
۴ اکتوبر کا لانگ مارچ ٹیسٹ میچ ہے جیت عمران خان کی ہوگی انشاءاللہ🤲 #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
19
Abdul Manan Niazi SMT retweeted
4 اکتوبر حقیقی آزادی، اور عمران خان کی رہائی کا کنٹینر آگیا! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کی قیادت میں لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل! #LongMarchOnOctober4th
22
752
8
3,361
58,892
👊👊👊
نعروں کی گونج ہوگی کپتان کی گونج ہو گی چل پڑے ہیں قافلے اب آئین کی گونج ہو گی
14
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو لانگ مارچ کے لیے چندہ دینا چاہتے ہیں، وہ اپنا چندہ براہِ راست وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان
1
22
Abdul Manan Niazi SMT retweeted
اب راج کرے گی خلقِ خدا #نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
48
1,377
15
3,984
47,556
Abdul Manan Niazi SMT retweeted
27 ستمبر بالقسط لانگ مارچ انشااللہ
29
177
2,427
رہا کرو، رہا کرو! عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو! انصاف اور قانون کے مطابق فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
1
2
13
چلو چلو لانگ مارچ بالقسط اسلام آباد چلو✌
ستمبر 27 اسلام آباد! بِالْقِسْطِ-Long March 5 دن باقی! #LongMarchOnSeptember27th
1
1
10