Abdullah Gul (@MAbdullahGul) header
Abdullah Gul (@MAbdullahGul) profile picture

Son of General Hamid Gul RA (Mujahid e Islam). Chairman Tehrik Jawanan Pakistan/Kashmir & Dir Gen MEASAC Research Institute. Ex Head Aljazeera Think Tank on SA

Joined August 2012
Photo by Abdullah Gul (@MAbdullahGul)Photo by Abdullah Gul (@MAbdullahGul)Photo by Abdullah Gul (@MAbdullahGul)Photo by Abdullah Gul (@MAbdullahGul)Photo by Abdullah Gul (@MAbdullahGul)Photo by Abdullah Gul (@MAbdullahGul)Photo by Abdullah Gul (@MAbdullahGul)Photo by Abdullah Gul (@MAbdullahGul)Photo by Abdullah Gul (@MAbdullahGul)Photo by Abdullah Gul (@MAbdullahGul)
Ruka, a 14-year-old girl in Japan, was livestreaming on TikTok when she lost her balance and fell to her death Heartbreaking 💔 ٹک ٹاک بنانے کے چکر میں 14 سالہ جاپانی دوشیزہ اپنا توازن قائم نہ رکھ پائی اور جان سے ہاتھ دھونا پڑا افسوس
5
2,261
عمران خان کیساتھ پولیٹیکل سروائیول کی نہیں بلکہ پولیٹیکل سرنڈر کی ڈیل ہو سکتی ہے اگر PTI کو اسکی سیٹیں اور حکومت واپس ہوتی ہے تو موجودہ حکومت فارغ جسکا مطلب پہلے مقتدرہ PTI کی مخالفت سہتے تھے اور ڈیل کیبعد مسلم لیگ اور PPP کی مخالفت کا سامنا ہوگا زیادہ سے زیادہ بنی گلہ قید تنہائی
1
2
13
1,325
بڑی خبر: فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کا دنیا میں پہلا نمبر پاکستانی Z10 اٹیک ہیلی کاپٹر کے بھارت میں چرچے youtu.be/Lf43JUI4FeY
1
4
19
612
فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی مستقبل کی امریکی حکومت و صدر ڈیموکریٹس سے ہونگے ٹرمپ کے خلاف امریکی قوم نے فیصلہ دے دیا اگر اب بھی پاکستانی حکومت نے مستقل ٹرمپ کی چاپلوسی کی تو آنے والی امریکی حکومت پاکستان مخالف ہو جائے گی وزیر اعظم نوبل انعام والی بات واپس لیں @CMShehbaz
4
3
22
1,311
India to enjoy hygienic and tasty food. This isn’t AI عموماً بھارتی گجرات میں گجرات ڈائیلاگ میں اس انداز میں کھانا دیا جاتا ہے یہ AI نہیں، رپورٹ منسلک
2
1
18
1,216
🚨🚨Something serious is taking place . Allah be merciful Total Blackout
38
23
3
340
70,922
جس افواج کی کمان حافظ قرآن ہاتھ ہو اس فوج کے کور کمانڈر بھی کسی سے کم نہیں الحمداللہ نوشکی بلوچستان شہید میجر عمر ناصر منہاس کا نماز جنازہ آبائی گاؤں چتال چکوال میں ادا کر دیا گیا نماز جنازہ کور کمانڈر 1 منگلا ⭐️⭐️⭐️ لیفٹیننٹ جنرل شاکر اللہ خٹک نے خود پڑھایا @OfficialDGISPR
26
30
2
161
6,830
🇵🇰 GUARDIANS OF PAKISTAN GEN HAMID GUL A legendary figure, a visionary leader and a proud son of Pakistan. Respect & Salute! 🫡🇵🇰 Defeated Soviet Union & got independence to 15 countries including 6 Islamic states. This happened for the first time after Salah ud Din Ayubi RA
6
7
37
1,278
اللہ اکبر! ایک اور بڑا دفاعی معاہدہ فیلڈ مارشل کی خاموش ڈپلومیسی دفاعی نقشہ بدل گیا youtu.be/K28D5NIBXF8
2
3
16
791
امریکہ: نیو اورلینز میں اٹلانٹک اسفالٹ ٹینکر نے مسافروں سے بھری کشتی کو ٹکر مار دی جس سے کشتی ڈوب گئی کوئی جانی نقصان نہ ہوا تاہم 32 افراد ززخمی ہونے پر اسپتال داخل ہوئے
1
3
16
1,668
شادی پر تمام لوگ اچھے کپڑے پہن کر آتے ہیں رجے ہوئے خاندانوں سے تعلق ہوتا ہے کیا یہ بھوک ہے یا حوس؟ اتنی بدتمیزی اور بیہودگی آخر کیوں؟
10
9
1
32
3,161
بھارتی فوج پرفیشنل ازم کی بلندی کو چھوتے ہوئے ویسے بارش کے بعد عموماً اس طرح کی چیزیں دکھائی دیتی ہیں @OfficialDGISPR @DGPR_PAF @dgprPaknavy
11
8
26
2,461
فوجی آپریشن عزم استحکام کے تحت کے پی کے کے علاقے میر علی میں 35 اورکزئی ایجنسی میں 8 بلوچستان کوئٹہ ضلع میں 31 دہشتگرد جہنم واصل محمد عبداللہ حمید گل کا مختلف چینلز کو خصوصی انٹرویو @OfficialDGISPR
1
5
24
678
ابوظہبی مذاکرات میں بے عزتی کا بدلہ یورپ کا بڑا اقدام روس پر شدید سفارتی حملہ وٹکوف ماسکو پہنچ گئے youtu.be/cHnqOkqY1Fs
6
1
10
583
ویٹرنز ڈے کی تقریب کے بعد یادگار پر شور مچانے پر امریکی سپاہی نے وزیر جنگ کا ڈانٹ پلا دی آرلنگٹن قومی قبرستان میں نامعلوم سپاہی کے مقبرے کے ایک محافظ نے لوگ اونچی آواز میں شور کرنے لگے جس میں وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ بھی شامل تھے @PeteHegseth #VeteransDay2026
1
9
979
پاکستانی قوم کو سمجھنا چاہیے کہ ہم ایک نظر نہ آنے والی جنگ کیوں لڑ رہے ہیں؟ مجاہد اسلام جنرل حمید گل رح کا تاریخ ساز جملہ @GenHamidGul @GeneralHamidGul @KhanKha81554391 @SajidButt615537 @OfficialDGISPR @AnewEcon_system #GenHamidGul
7
20
1,037