
Sports | News | @imVkohli @ABdeVilliers17 @DaleSteyn62 @msdhoni
Joined March 2019
- Tweets29.5K
- Following8.3K
- Followers7.7K
- Likes64.1K
Majid Hussain retweeted
یہ تم جو خاموش ہو جاتے ہو..!!
خاموشی کا لبادہ اوڑھ کر
بطور رویہ اپنا لیتے ہو
یہ کبھی بھی تمہارا انتخاب نہیں ہوتا.
دراصل
تم چاہ رہے ہوتے ہو
کچھ ایسا
جو مشتمل ہو مہربان سماعتوں پر
نرم لمس پر
منافقت سے پاک معانقے پر
کہ
تمہارا بوجھ ہلکا
اذیت اتر سکے.
مگر
آخر خاموشی ہی پناہ بنتی ہے.
انا لله وانا اليه راجعون
آزاد کشمیر کے سابق صدر و معمر سیاستدان راجہ ذوالقرنین خان کی وفات پر دلی صدمہ ہوا۔ میں انکے پورے خاندان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
تمہیں کیا لگتا ہے میرا انتظار ضائع جائے گا؟
نہیں ایسا نہیں ہوگا اللہ نوازتا ہے ہر انتظار کے بعد، زلیخا کو یوسف، آدم کو حوا بالکل اسی طرح مجھے تم۔
بہترین، قابل تعریف
@MaryamNSharif
: 🇮🇶 عراق کے وزیرِ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ حالات مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور جنگ کا سبب بن سکتے ہیں۔
#IranWar
تاریخ کا سب سے طاقتور جوہری دھماکہ آج بھی سوویت یونین کے نام ہے۔
1961 میں سوویت یونین نے ’’زار بمبا‘‘ (Tsar Bomba) کا تجربہ کیا، جو 50 میگا ٹن طاقت کا حامل ہائیڈروجن بم تھا۔ یہ انسانی تاریخ کا اب تک کا سب سے طاقتور جوہری دھماکہ تھا۔
اس کی تباہ کن طاقت ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم سے تقریباً 3,300 گنا زیادہ تھی۔
اس دھماکے سے اٹھنے والا کھمبی نما بادل فضا میں تقریباً 67 کلومیٹر کی بلندی تک پہنچ گیا تھا۔
ٹرمپ نے ایک دفعہ پھر مارکیٹ کو گرا دیا اپنے بٹ کوائن کو سیل کر دیا۔
#btc
آپ خود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ھیں،
بہترین دوست، بہترین دُنیا، اور بہترین تَھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ھارنے نہیں دیتی۔ اپنا خیال خود رَکھیں...
فرانسیسی بینک کریڈٹ میوچل آرکیا پر سائبر حملہ
13 کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم کرپٹو کے ذریعے غائب کیے جانے کا انکشاف
ایران نے جنگ شروع ہونے کے فورا بعد کہا تھا۔
1. اب ہم آبنائے ہرمز بند کریں گے
2. پیٹرول کی قیمت بڑھائیں گے
3. اس سے امریکہ میں مہنگائی کا سیلاب لائیں گے
4. اس صورتحال کو مڈ ٹرم الیکشن تک لے جائیں گے۔۔اور ٹرمپ انتظامیہ کو حکومت سے باہر کر دیں گے۔۔
آپ روک سکیں تو روک لیں۔۔
مجھے لگتا ہے کہ بطور مرد اگر تم اپنی جوانی میں سکون چاہتے ہو تو گھر بار چھوڑ کر کہیں باہر چلے جاؤ اور اپنے گھر والوں کو پیسے بھیجتے رہو،
کیونکہ زیادہ تر گھر والوں کو تمہاری کمائی سے مطلب ہے، تم سے نہیں








