Pinned Tweet
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🌺 نبیﷺ کی خاص محبت!
آپﷺ نے فرمایا اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا
📗 (صحیح مسلم:6173)
الحمد للہ 🤲
میں بہت خوش ہوں کیونکہ مجھے اللہ کے
سوا کسی سے امید نہیں ہے۔
بہت نوازا ہے اُس پاک ذات نے مجھے
میری عبادت کے مطابق ملتا تو شاید کچھ نہ ملتا۔
#اردو_زبان
ہم سے نہیں ہوتیں ٹوٹے تعلق میں بحالیاں
ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہیں😊
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور سینئر سیاستدان راجہ ذوالقرنین خان اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، ان کی کامل مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب
اْے محتسبِ شہــر! نہیــــں تُجھ سے شکایت.!!
ہم خود ہی دل و جــاں کی تبــاہی کا سبب ہیں۔!!
#اردو_زبان
زخم کاری ہیں نا مرادوں کے
وار روکے کوئی تو یادوں کے
کومل جوئیہ
کھیل جاری ہے جیتے یا ہارے بغیر
کتنی آسانیاں ہیں تمھارے بغیر
نوشین فاطمہ
#اردو_زبان
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
نمازِ کسوف کا طریقہ!
رسول اللّٰہﷺ کے عہد مبارک میں سورج کو گرہن لگ گیا تو آپ نے یہ اعلان کرنے والا (ایک شخص) بھیجا کہ نماز جمع کرنے والی ہے اس پر لوگ جمع ہو گئے آپ آگے بڑھے تکبیر تحریمہ کہی اور چار رکوعوں اور چار سجدوں کے ساتھ دو رکعتیں پڑھیں
(صحیح مسلم:2092)
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
جو ٹوٹ کر بھی دوسروں کو آئینہ دکھاتے ہیں
وہ اپنے بکھرے ہوئے عکس کہاں سمیٹتے ہیں
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Pakistan must translate its growing diplomatic influence and emerging strategic partnerships into economic strength, technological advancement and greater national capacity to shape its future in a multipolar world, says @Masood__Khan , former Ambassador.
kmsnews.org/kms/2026/11/06/p…
کل شیشہ تھا سب دیکھ دیکھ کر جاتے تھے
أج ٹوٹ گیا ہوں سب بچ بچ کر جاتے ہیں !!!!
#اردو_زبان
تم چلے آؤ تو چند لمحات اکھٹے جی لیں،
کیوں نہ آج کی شام چائے اکٹھے پی لیں...!
#اردو_زبان
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں
کبھی ان کہ ہم نے تھے صدقے اتارے 🙂
#اردو_زبان
اس کی تاکید تھی اسے اب اور نہ چاہا جاے
ہم نے پھر جو اس کو چاہا اس کے سوا چاہا 🙂
#اردوزبان
چشم نم اس کو ندامت کی سہولت دینا
جانے والے کو فقط دیکھنا رو مت دینا
#اردو_زبان
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌺 سورج اور چاند اللّٰہ کی نشانیاں!
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا بلاشبہ سورج اور چاند اللّٰہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں اور یہ بھی اضافہ کیا پھر آپ نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور فرمایا اے اللّٰہ کیا میں نے (پیغام) اچھی طرح پہنچا دیا؟
📗 (صحیح مسلم:2090)
وہ خود ہی چھوڑ گئی وگرنہ میں بھی اُسے
جو پوچھتی تو جدائی کا مشورہ دیتا !
وہ جلد باز مجھ سے عشق کرنے لگ گئی تھی
ورنہ میں تو اُسے پڑھائی کا مشورہ دیتا 🖤
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
یہ دھواں دھواں سا اٹھنے دو ، مجھے دل کی باتیں کہنے دو ، میں عاشق آوار تیرا ، مجھے عشق کی آگ میں جھلنے دو ،
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @Sehr_1k @MHacker_1
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
گور کس دل جلے کی ہے یہ فلک
شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے
خانۂ دل سے زینہار نہ جا
کوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے
نالہ سر کھینچتا ہے جب میرا
شور اک آسماں سے اٹھتا ہے





















