P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL) header
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL) profile picture

,‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏Social Media Young Activist✊ Democracy ,Freedom Fighter And Fight For Right

Rahimyar Khan, Panjab
Joined July 2018
Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)
جب آپ تھک جائیں تو رب کے سامنے رو لیا کریں مشکلات کا وزن گھٹ جائے گا۔ سبحان اللّٰهِ وبحمدہ سبحان اللّٰهِ العظیم 💕
44
110
5
712
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
Welldone … @GovtofPunjabPK
South Punjab’s First Transgender Woman Appointed as a Victim Support Officer in the Punjab Police.
27
80
5
1,093
43,795
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
پنجاب کا ملکی وسائل میں حصہ اور کردار @nezajatt نے کمال باتیں کی ہیں۔۔ اور پنجاب کا مقدمہ بہت زبردست پیش کیا ہے۔۔۔ بہت شکریہ @nezajatt
The non-stop hate directed at Punjabis has awakened us. We see through the false narratives now. Punjabis finally understand the truth: no one is giving us a free ride. Instead, others are constantly taking from our share, leaving the Punjabi people to bear most of the burden.
101
123
14
713
82,042
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
A glimpse of justice system in Punjab…. Two thousand have been killed in sham encounters as per HRCP, this is unacceptable policy and must be reviewed… #PoliceEncounters
میرے مدعیوں نے کہا ہے کہ ہم نے سی سی پی او کو پیسے دے دیے ہیں، ہم اسے مروا دیں گے۔‘ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم شاہ زیب کی ایک روز قبل اپنے وکیل سے گفتگو
54
469
8
1,531
91,857
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
پاکستان فوج نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں کے حوالے سے پاکستان ’پُر امید مگر محتاط‘ ہے، تاہم ایسے ’طاقت ور عناصر‘ موجود ہیں جو جنگ کے تسلسل کو اپنے مفاد میں سمجھتے ہیں۔ تفصیل: bbc.in/4idKtuV
6
18
157
11,697
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
You don’t arrest people for every small skirmish you make laws of community services for such offences… Judges were absolutely right to grant bail under the law
جس نے پیٹرول پمپ کے ملازم کو مارا وہ بھی ضمانت لیکر آ گیا جس نے ایک بچی کو اسکوٹی سے مار کر گرایا وہ بھی ضمانت لے کر آگیا میں چیف جسٹس صاحبہ سے بات کروں گی کہ ان کو اتنی سزا ضرور دیں کہ یہ باہر آ کر دوبارہ ایسا کام نہ کریں ! مریم صفدر ۔۔
33
30
2
327
46,270
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
حقیقی بربادی زمین کے الٹ جانے کا نام نہیں، بلکہ انسانی ضمیر کے مرجھا جانے کا المیہ ہے۔ جب کوئی سماج دوسروں کی تکلیف پر تڑپنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے، تو انسانیت محض کتابوں اور گفتگو کی زینت بن کر رہ جاتی ہے۔
1
61
1
214
7,073
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) is visiting Tehran, Iran for an official visit.
758
651
3,805
1,673,768
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
The presence of Chinese checkposts stopping Indians in Arunachal Pradesh, would be a serious humiliation for Modi Sarkar. How can Modi boast of national security while serious questions remain over who controls the territory? India's own border police chief has confirmed continuing face-offs with Chinese troops, while Bollywood actors promoting anti-Pakistan propaganda movies at Wahga. What a shame!
5
46
110
4,360
پنجاب کو جنگل کیوں بنایا جا رہا ہے ایک سال میں جعلی پولیس مقابلوں میں 900 بندے مار دیے گئے عوام کے اربوں روپئے ٹیکس سے عدالتیں قائم کی گئ ہیں ملزمان کا ٹرائل کرو انکو سزا ہو یہ کیا درندگی ہے جعلی مقابلوں میں قتل کرتے جاؤ #جنگل #پنجاب
169
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
شہادتوں کا ایک سلسلہ ہے وحشی گروپس کے خلاف اس جنگ میں ان عظیم پختونوں کی شہادتیں امر ہیں اور پاکستان کو غار کے دور میں لے جانے کی کوششیں ناکام ہوئ ہیں تو ان سپوتوں کی قربانیاں کی وجہ سے ہوئ ہیں۔۔ اللہ ان دلیر جوانوں کو جنت میں اعلیٰ مقام دے!! #RIP
Rest In Peace All the brave officers of Pukhtoonkhwa Police.
66
166
5
1,219
52,639
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
قانون سب کے لئے یکساں ھونا چاھئے،پنکی کو اب تک پولیس مقابلے میں کیوں نہیں مارا گیا،جج کی بیٹی جس نے دو لڑکوں کو گاڑی کے نیچے کچل کر مارا تھا اس کو عبرت کا نشان کیوں نہیں بنایا،پھر ایک اور جج کا بیٹا تھا وہ بھی دیت دیکر بیرون ملک بھاگ گیا،جن بلوچ دھشتگردوں نے پنجابیوں کو شناخت کرکے مارا ان کو قومی دھارے میں شامل کرلیا جاتا ھے،کچے کے ڈاکو معصوم لوگوں کو مار کر لوٹتے رھے اب ان کو معافی دے کر سہولیات پہنچائی جارھی ھیں،غریبوں کے گھر آج بھی گرائے جارھے ھیں،ون کانسٹی ٹیوشن کی عمارت آج بھی کھڑی ھے،غریب لوگ نو مئی بھگت رھے ھیں ریٹائڑڈ جنرل صاحب کی بیٹی رہا ھونے کے بعد سے پی ٹی آئی کی فسادی کیمپین چلاتی رھی،عمر ایوب آج تک گرفتار نہیں ھوا،قانون کا استعمال کریں سب کے لئے یکساں۔
130
326
25
971
18,390
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
Time to lock the Courts officially?
ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم توقیر مقابلے میں ہلاک، ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی جیو نیوز۔
278
224
27
1,795
66,829
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
نشر ِ مکرر ___ پنجاب آج خوشحال نہیں ھوا ، صدیوں سے خوشحال ھے قیام پاکستان کیلئے صرف دو خطے تقسیم ھوۓ ، بنگال اور پنجاب خون صرف پنجابیوں کا بہا ، اسکا کوئ ذکر نہیں ۔۔۔
5
587
71
2,095
155,156
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
آئی ای ڈی دھماکے میں تین جوانوں نے شہادت کو گلے لگایا، جبکہ میجر علی اور چار دیگر جوان زخمی ہوئے۔ شہداء: - حوالدار مصطفیٰ - نائیک مبشر - نائیک نیاز
27
55
3
161
2,276
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔ جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔ جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔ پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔ آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔ خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
2,657
2,170
391
5,553
1,288,765
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
ہم پنجابی ان کو پتہ کیوں غلام لگتے؟ کیونکہ ہم اسرائیلی ہتھیار اٹھا کر بھارت کا مال پکڑ کے اپنا پنجاب الگ ملک بنانے کا اعلان کرنے کی بجائے دشمن کی فوج سے لڑتے ہیں👊🏻
101
330
11
1,164
10,215
عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر بڑی گیم ڈال دی خیبرپختونخوا سے بھی حکومت کا بوری بستر گول😅
3
507
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
پاکستان کہ پاس بہترین موقع ہے سارے پرانے حساب برابر کرنے کا سوشل میڈیا ٹیموں کو ایکٹیو کرے کاکروچوں کو سپورٹ کرے مودی گورنمنٹ چلے گئی تو افغانستان ہندوستان دونوں باڈر محفوظ ہوجائے گے بلوچستان سے دہشتگردی کا صفایا ہوجائے گا
10
37
1
195
8,666
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
اپ سینکڑوں پشتینی باچے بلوچ اکٹھے کرے تب بھی وہ ایک بھگت سنگھ پنجابی کے جوتے کی خاک کہ برابر بھی نہیں
6
12
1
56
1,074
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
One of the greatest actors of our time, Nana Patekar, is no more. From his legendary dialogue 'Ek saala machhar' to the unforgettable Uday Bhai in Welcome and the intense Ab Tak Chhappan, he leaves behind a legacy of characters that will keep him alive in our hearts forever. RIP, Sir! #bollywoodmovies #Cinema
HEARTBROKEN: a phenomenal actor but most importantly a dear friend, Nana Patekar is no more. Passed away in Goa short while ago. Spoke to him only yesterday. His last words to me: Kaalji Ghe Raja (take care Raja). Will miss you Nana sir on and off screen . You were always there for me, through good times and bad. Om Shanti 🙏🙏🙏
66
103
5
1,236
94,741