M News (@MNewsPak1) header
M News (@MNewsPak1) profile picture

MNews is a Pakistani Television News Channel that brings the Breaking and latest News of Pakistan and around the world.

Islamabad
Joined December 2025
Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)
میڈیا پاکستان کی ترقی میں اہم شراکت دار ہے ، میڈیا اور سیاسی مکالمے میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ @betterpakistan
28
پنجاب کے غذائی قلت سے بچاؤ کے پروگرام کے تحت لودھراں کے مریم نواز ہیلتھ کلینک میں بچوں کی اسکریننگ کی گئی، جس میں 6 سے 59 ماہ کے بچوں میں SAM اور MAM کی شناخت، RUTF کے ذریعے علاج اور مائیکرونیوٹرینٹس کی فراہمی شامل ہے۔ یہ تمام سرگرمیاں ڈاکٹر صابرہ جاوید، ہیلتھ مینیجر، کی زیرِ نگرانی انجام دی گئیں۔
38
سرکاری زمین پر سیاسی دفتر؟ پشاور میں جے یو آئی ف کے ہیڈکوارٹر کی اراضی پر سوالات اٹھ گئے۔۔۔ علمائے کرام کا قانونی جانچ اور خلاف ورزی ثابت ہونے پر کارروائی کا مطالبہ۔۔۔ کیا دوسروں سے احتساب مانگنے والے خود بھی اسی معیار پر پور @MoulanaOfficial
39
دریا پر پل نہ ہونے کے باعث اسکول کے طلبہ رسی کے عارضی راستے سے گزرنے پر مجبور، حکومتی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
35
مولانا اسعد محمود کے لیے نئی قانونی مشکلات۔۔۔ پاکستان پوسٹ میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات تیز @ShahabSpeaks
42
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شاندار استقبال، عوام کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار، پاک فوج زندہ باد
20
دہشت گرد ترقی مخالف ایجنڈے پر گامزن ہیں، سلامتی کا بحال ہونا معیشت کے لیے لازمی: ترجمان پاک فوج
22
تھرپارکر کی خراب سڑک کی ویڈیو وائرل، صارفین کا صوبائی حکومت پر شدید تنقید
22
حج کوٹوں کی تقسیم میں میرٹ یا مبینہ اقربا پروری؟ 45 حج کمپنیوں کے نیٹ ورک، ایک ارب روپے سے زائد کے مبینہ کوٹے اور مالی بے ضابطگیوں کی سنگین اطلاعات! مولانا فضل الرحمان، مفتی ابرار اور سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو کے نام بھی الزامات میں زیرِ بحث۔۔۔ کیا متعلقہ ادارے ان دعوؤں کی شفاف تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائیں گے؟
34
سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ سے اربوں کے ٹھیکوں تک—جے یو آئی (ف) کے ادوارِ وزارت سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات کیا ہیں، اور گھر کے منتظر ملازمین کا حق کہاں گیا؟
24
افغان مہاجرین کے حق میں مولانا فضل الرحمان کا بیان—انسانی حقوق کی آواز یا قومی سلامتی کے خدشات سے چشم پوشی؟ اس بحث کے اہم سوالات کیا ہیں؟ @MoulanaOfficial
23
واشنگٹن سے تہران تک۔۔۔ عالمی سفارت کاری میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نمایاں کردار! امریکی و ایرانی کشیدگی کم کرنے کی پاکستانی کوششیں، علاقائی دفاعی تعاون اور عالمی میڈیا میں اہم تذکرے۔۔۔ رائٹرز اور دی گارڈین کی رپورٹس نے نئی بحث چھیڑ دی! کیا پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں خطے میں امن کے نئے امکانات پیدا کر رہی ہیں؟
28
بجلی کا ریلیف ایک کو، بوجھ دوسرے پر؟ ندیم الحق نے حکومتی پالیسی پر سخت تنقید کر دی @emaan_nawaz
31
سہیل آفریدی کی تبدیلی کا پیغام آیا تھا؟ شیر افضل مروت نے حقیقت بتا دی @SohailAfridiISF @emaan_nawaz @sherafzalmarwat
26
سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات کیوں ہوئی؟ شیر افضل مروت نے تین ممکنہ وجوہات بتا دیں @emaan_nawaz @sherafzalmarwat
26
مریم نواز اور محسن نقوی کی لڑائی؟ شیر افضل مروت نے اہم سوال اٹھا دیا @sherafzalmarwat @emaan_nawaz
26
ریاست سے شکوہ اپنی جگہ، مگر الفاظ کی حد کہاں ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے بیان نے سیاسی اختلاف میں احترام اور اخلاقیات پر سوال کھڑے کر دیے۔ @MoulanaOfficial
21
پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں عالمی توجہ کا مرکز! فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران اور علاقائی امن کی کوششوں پر مختلف شہروں کے شہریوں کا خراجِ تحسین۔۔۔ اسلام آباد سے کراچی اور پشاور تک سفارتی کردار کو سراہنے والے بیانات سامنے آگئے! کیا پاکستان کی بڑھتی سفارتی سرگرمیاں خطے میں نئی پیش رفت کا ذریعہ بنیں گی؟
27
نئے صوبوں پر فل اسٹاپ۔۔۔ مگر عوامی مسائل کا حل کہاں ہے؟ بلاول بھٹو نے سندھ کی تقسیم سے متعلق پیپلزپارٹی کا مؤقف واضح کردیا، لیکن انتظامی اصلاحات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم پر سوالات برقرار! کراچی سے اندرونِ سندھ تک ترقی، روزگار اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیسے بہتر ہوگی؟ کیا پیپلزپارٹی موجودہ نظام کی کارکردگی اعداد و شمار سے ثابت کرے گی؟
24
مدارس کی تعلیم، عطیات کی شفافیت اور طلبہ کا مستقبل—جے یو آئی (ف) سے متعلق رپورٹ میں مالی بے ضابطگیوں اور بچوں کے سیاسی استعمال کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟
28