MPG epmc (@MPGepmc) header
MPG epmc (@MPGepmc) profile picture
United States
Joined September 2025
Photo by MPG epmc (@MPGepmc)Photo by MPG epmc (@MPGepmc)
MPG epmc retweeted
صحافت کے نام پر بلیک میلنگ بند ہونی چاہیے! کسی یوٹیوبر کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ مائیک اٹھا کر کسی کے گھر میں گھس جائے اور اس کی عزت و نجی زندگی کو تماشہ بنائے؟ یہ صحافت نہیں، غنڈہ گردی ہے۔ حکومت ایسے عناصر کے خلاف فوری طور پر پیکا ایکٹ اور تعزیراتِ پاکستان کے تحت کارروائی کرے۔
5
5
14
1,787
MPG epmc retweeted
ہم ریاست کی رٹ کو چیلنج نہیں کر رہے ہم کہتے ہیں ایک ریاست دو دستور نہیں ہونے چاہئیے سردار امان کشمیری
3
67
170
1,317
راولاکوٹ یہ ہیں اصل وارث کشمیر کے اصل مزاحمتکار دھرنے میں بیٹھے ہمارے بھائی جب باارش ہوتی ہے تو یہ گھر کو نہی جاتے یہ کسی دوکان کے شٹر کے نیچے یا سڑک کے کلوٹ میں جا کہ بارش سے بچتے ہیں اس لیئے میرے دیس کے لوگو ان کو کبھی مت بھولنا یہ ہمارے محسن ہیں ہم اگر انکی ساری زندگی بھی انکی غلامی کریں تو وہ بھی کم ہے میرے وطن کے وارثوں انشاء اللہ اپنا حق لے کر واپس آؤ گے جیت کر آئیں گے جیتیں گے انشاء اللہ۔۔✌🏻❤️
4
150
465
4,901
پوری قوم کو عمران خان کی ہسپتال منتقلی معاملے کے چکر میں مصروف کرکے فیلڈ مارشل نے بہت بڑی گیم ڈال دی‼️ مسلح افواج کے حوالے سے حالیہ قانون سازی کے نتیجے میں فیلڈ مارشل کو تینوں مسلح افواج میں لامحدود اختیارات حاصل ہو گئے ہیں جس کی مثال پوری دنیا میں کہیں اور نہیں ملتی ن لیگ حکومت کے سر پر عمران خان کی ممکنہ رہائی کی تلوار لٹکا کر ریکارڈ ایک دن میں حوالے سے قانون سازی کروائی گئی بلکل اسی طرح ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ڈرا کر کہ اگر تم نے نہیں کیا تو عمران خان کو لے آئیں گے، 28ویں آئینی ترمیم اور صوبے بھی بنائے جائیں گے!
2
16
1
49
2,433
MPG epmc retweeted
19 اگست پلندری مقبول بٹ شہید چوک کے مناظر۔✊🏻🍁
2
228
1
1,017
6,151
یہ راولپنڈی کا وہی راجا بازار ہے جسے سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا پر اشتہارات کے ذریعے ’’ماڈل بازار‘‘ کے طور پر خوب پروموٹ کیا گیا۔ لیکن کہتے ہیں نا، میک اپ کے ذریعے آپ اپنی جھریاں کتنی بھی چھپا لیں، لیکن منہ دھوتے ہی وہ جھریاں سامنے آ جاتی ہیں۔ یہی کچھ اس ماڈل بازار کے ساتھ ہوا۔ اوپر اوپر سے خوبصورت میک اپ کر دیا گیا، مگر پہلی ہی بارش نے سارا اصل چہرہ عوام کے سامنے رکھ دیا۔
2
20
37
969
MPG epmc retweeted
جو یہ بیانیہ بنا رہے تھے کہ ایکشن کمیٹی صرف راولا کوٹ تک محدود ہو چکی ہے، آج پلندری کے مناظر دیکھ کر انہیں بخوبی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ ایکشن کمیٹی محدود نہیں ہوئی، بلکہ حکومت نے ذرائع ابلاغ، انٹرنیٹ اور رابطوں کے نظام کو محدود کر رکھا ہے تاکہ معلومات تک عوام کی رسائی روکی جا سکے۔ اگر حکومت کو اپنے مؤقف پر اعتماد اور کوئی اخلاقی برتری حاصل ہوتی تو فری میڈیا، آزاد انٹرنیٹ اور مکمل معلومات تک رسائی فراہم کرتی، تاکہ دوسرے فریق کو بھی اپنا مؤقف عوام کے سامنے رکھنے کا برابر موقع ملتا۔ مگر کنٹرول میڈیا، انٹرنیٹ بندش اور اطلاعات کی پابندی خود اس بات کا اعتراف بن جاتی ہے کہ حکومت اپنے بیانیے کو آزاد معلومات کے سامنے کھڑا کرنے سے خوفزدہ ہے۔ حکومت پہلے دن سے ہی غیر مقبول فیصلوں، ناقص حکمتِ عملی اور من گھڑت پروپیگنڈے کے ذریعے اپنی کمزوری اور ناکامی بے نقاب کر چکی ہے۔ عوام کو معلومات سے محروم کرکے حقیقت کو دفن نہیں کیا جا سکتا۔ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ #RightsMovementAJK
2
61
131
1,174
میں راجہ سعید احمد خان کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ، قائم مقام چیئرمین مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد آج مظفرآباد ڈویژن کے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور غیور شہریوں سے مخاطب ہوں جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ محسن کشمیر ، کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ،چیئرمین مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد جناب شوکت نواز میر صاحب فورسز کی غیرقانونی حراست میں ہیں تاحال ان سے ان کے خاندان ، مرکزی انجمن تاجران اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے قائدین کا رابطہ نہیں سکا البتہ ان پر بدترین تشدد کی اطلاعات خفیہ زرائع سے موصول ہو رہیں ہیں شوکت نواز میر صاحب کی قید ناحق سے رہائی اور ان کے ساتھ روا غیر انسانی سلوک کے تدارک اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مرتکب افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد نے 22 جولائی 2026 بروز بدھ مظفرآباد ڈویژن میں مکمل شٹرڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے میری مظفرآباد ڈویژن کی تاجر برادری سے اپیل ہے کہ اپنے محسن اپنے قائد کی رہائی کے لئے مکمل شٹرڈاؤن کا حصہ بنیں اور ان ظالم اور جابر حکمرانوں کو یہ باور کرائیں کہ شوکت نوازمیر کے ساتھ روا بدسلوکی ، ظلم اور قید ناحق ہم قطعی برداشت نہیں کریں گے میں قانون نافذکرنے والے اداروں اور ان کے حاشیہ برداروں سے بھی مخاطب ہوں کہ اگر آپ نے تاجر برادری پر مذید زور زبردستی کی روش برقرار رکھی تو عوامی غیض وغضب اور محاسبہ آپ کا مقدر ہوگی۔ #RightsMovementAJK
1
6
15
498
MPG epmc retweeted
شہداء، زخمیوں اور اسیران کی قربانیوں کے ہوتے ہوئے الیکشن کمپین چلانے والے الیکشن کروانے والے شہدائے تحریک کے قاتل ہیں ۔ سردار عمر نذیر کشمیری
1
9
35
977
ریاست بھر کی عوام سے اپیل۔ 23جولائی کو ریاست بھر میں مظلوم و محکوم اپنے شہداء کا درد محسوس کرتے ہوئے 23جولائی کو اپنی ماووں بہنوں، بزرگوں سے گزارش کرونگا۔ 23 جولائی کا دن اپنے شہداء کے نام کیجئیے گا۔ اپنے اسیران، اپنے زخمی بھائیوں کے نام کیجئیے گا۔ ریاست بھر کی عوام سے اپیل، میرپور ڈویژن، مظفرآباد ڈویژن، اوورسیز کشمیری بھائیوں سے اپیل اور دنیا کے جس خطے کے اندر موجود ہیں۔ 23 جولائی کو جو شہداء اپنے وطن پر قربان ہوچکے ہیں۔ ان سارے شہداء کو خاص طور پر خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے ان کی جرات کو ان کی بہادری کو سلام پیش کرنے کےلئے اور جہاں جہاں تک ہماری آواز جارہی ہے۔ 23 جولائی کو گھروں سے باہر نکلیں۔ سردار عمر نزیر کشمیری راولاکوٹ دریک دھرنے سے اہم خطاب 19جولائی 2026ء
27
84
1,811
جس ملک کی بنیاد ہی لاکھوں معصوموں کے خون اور زور زبردستی پر رکھی ہو، وہاں انصاف اور ترقی کی امید کیسے کی جائے؟ جہاں ہر غلط چیز ممکن ہو، وہ نظام کبھی عام آدمی کا نہیں ہو سکتا۔ 💔 #چوکیدار_وڑگیا #پروپیگنڈہ_برگیڈ
24
162
7
245
9,020
ہمارے مطالبات، چارٹرڈ آف ڈیمانڈ ساری چیزوں پر اگر عملدرآمد نہیں کیا جاتا تو ہم اگلے مرحلہ کی طرف بڑھیں گے۔ اور بنیادی نکات پر کمپرومائز کسی صورت نہیں ہوسکتا۔ جب بات اختتام کو پہنچے گی۔ ایک ایک پوائنٹ ایک ایک فرد کا نام ساری چیزیں عوام کے سامنے رکھی جائیں گی۔ ہم اس جدوجہد کے سفر کو آخری دم آخری سانس تک، انشاءاللہ ماووں بہنوں کی دعاؤں، معصوم بچوں کی دعاؤں سے جاری و ساری رکھیں گئے۔ واضح دو ٹوک پیغام۔ سردار عمر نزیر کشمیری کا دریک دھرنے سے خطاب 19جولائی 2026ء
3
108
2
350
5,637
सुजानगढ़ सदर थाना क्षेत्र में एक महिला के घर में घुसकर तोड़फोड़, जमीन पर जबरन कब्जे का प्रयास, मारपीट, गाली-गलौज, ओढ़नी खींचकर लज्जा भंग तथा जान से मारने की धमकी दी गई। सबसे गंभीर बात यह है कि घटना का वीडियो साक्ष्य उपलब्ध होने के बावजूद पुलिस ने FIR दर्ज नहीं की @RajPoliceHelp – at Didwana, India
1
1
1
310
MPG epmc retweeted
23 جولائی کو راولاکوٹ دریک دھرنے میں دعائیہ تقریب ہوگی، ان شاء اللہ۔ دعا بھی ہوگی، حوصلہ بھی تازہ ہوگا اور اتحاد کا پیغام بھی دیا جائے گا۔ تمام احباب بھرپور شرکت کریں۔باقی مذاکرات جاری ہیں، اس لیے سوشل میڈیا کی ہر اُڑتی خبر پر دل کی دھڑکن تیز کرنے کی ضرورت نہیں۔ اطمینان بھی رکھیں، ہوشیار بھی رہیں، اور قیادت کے باضابطہ اعلان تک صبر کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھیں۔ یاد رکھیں! منزلیں جلد بازی سے نہیں، صبر، اتحاد اور حکمت سے حاصل ہوتی ہیں۔
19
123
3
470
12,270
MPG epmc retweeted
آپکی اطلاع کے لئے بتاتا چلو۔مریم نواز جیسی گرین بسیں اِن سڑکوں پر نہیں بھاگ سکتی۔
25
253
9
1,036
14,354
MPG epmc retweeted
ابھی تک جو نوجوان گرفتار ہوئے ہیں ان میں سے مکمل تفصیلات کے ساتھ 38 نام پہنچے ہیں
8
237
2
586
11,656
MPG epmc retweeted
27 جولائی کو آزاد کشمیر میں ہونے والے فراڈ الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان 23 جولائی کو کیا جائے گا۔فراڈ الیکشن نامنظور الیکشن مسترد۔مزید تفصیلات 23 جولائی کو جاری کی جائیں گی۔ عمر نزیر کشمیری
37
114
2
375
15,734
MPG epmc retweeted
محترم احباب! یہ گزشتہ تین سالوں سے جاری تحریک جو صرف بنیادی عوامی حقوق کی تحریک ہے، جس میں اب تک ہمارے سینکڑوں بھائیوں نے اپنی جانیں قربان کر دیں۔ ماؤں نے اپنے بیٹے دیے، بہنوں نے اپنے بھائی دیے۔ ایک ماں جب صبح اپنے بچے کو بھیجتی ہے تو اسے یہ نہیں پتہ ہوتا کہ یہ واپس لوٹ کر آئے گا یا نہیں۔ کل ہی بلوچ سدھنوتی سے آٹھ نو جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ایسے میں مختلف اوقات میں مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری رہا لیکن وہ بے نتیجہ ہی رہا۔ موجودہ صورتحال میں جو بھی، وہ مظفرآباد سے وکلا کی برادری تھی وہ راولاکوٹ دھرنے میں تشریف لائی۔ اس کے بعد سینٹر مشتاق صاحب دھرنے میں تشریف لائے۔ صحافی راٹھور صاحب، تشریف لائے۔ اس کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم صاحب نے اپنا وفد بھیجا۔ اس کے بعد مولانا فضل الرحمان صاحب نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد جتنے بھی لوگوں نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کی ان سب کا فرداً فرداً اسٹیج سے شکریہ ادا کیا گیا۔ اسی طرح آج عاصم منیر کی طرف سے ثالثی کی جو پیشکش کی گئی اس پر ان کا بھی شکریہ ادا کیا گیا۔ اس کے بعد فیک آئی ڈیز، زیادہ تر جو ہیں وہ فیک آئی ڈیز ہیں، وہ ڈائریکٹ یہ کہنا شروع ہو گئیں کہ جناب عاصم منیر کا شکریہ کیوں ادا کیا گیا؟ فورسز نے بندے مارے بلکل مارے لیکن منگوائے کا نے سہولتکارو ان 53 نے سائین کیے پھر آئے ان کو ہار بھی ڈالتے ہو ساتھ فساد بھی اگر وکلا کا شکریہ ادا کیا گیا، حافظ نعیم صاحب، جو فرد بھی وہاں پر آیا اس کا شکریہ ادا کیا گیا، تو عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا گیا تو اس میں کوئی غلط بات نہیں۔ نہ یہ "کشمیر بنے گا پاکستان" کی لڑائی ہے، نہ "کشمیر بنے گا خودمختار" کی لڑائی ہے۔ نہ ملک پاکستان کے خلاف ہے اور نہ کسی ادارے کے خلاف ہے۔ میرے خیال میں ہم سب کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے کہ یہ ہمارے بنیادی عوامی حقوق کی لڑائی ہے اور ہم اپنے بنیادی عوامی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جس میں کوئی ایک... مختلف لوگ، عام عوام ہیں۔ اور جو مرنے والے ہیں ان کا تعلق بھی اگر آپ دیکھیں تو زیادہ کا تعلق عام لوگوں سے ہے کل بلوچ سے تعلق رکھنے والے زاہد کو دیکھ لیں تو تھوڑا سا ہمیں سنجیدگی کا اختیار کرنی پڑے گا۔ ابھی تو نہ مذاکرات کامیاب ہوئے ہیں نہ مذاکرات ناکام ہوئے ہیں۔ یقین ہی کیا جا سکتا ہے، بہتری کی امید ہی لگائی جا سکتی ہے۔ تو ہمیں اپنی تحریک پر زیادہ فوکس کرنا چاہیے۔ جب ہم ساتھ خود بھی کہتے کہ یقین نہیں اگر اس پر بھی یقین نہیں تو پھر غور کرنا ہوگا دھرنے میں موجود سب ہمارے بھائیوں کو شاہد ہم نہ مل سکیں کیوں طاقت ان کہ پاس مشینری ان کہ پاس بندہ ان کہ لیے مارنا کوئی بڑی بات نہیں مزید لاشوں کہ متحمل ہم نہیں ہو سکتے جس کا بھائی مرتا یہ دکھ جس کا بیٹا جاتا یہ دکھ ان سے کہنے اور سہنے میں بڑا فرق ہے فہد برکت کا کی والدہ بکرا کے کر بیٹھی ہوئی کہ میرا بیٹا آئے گا صدقہ دوں گی تو اگر مثبت کوئی پہلو سامنے آتا تو اس سمجھنا چاہیے واللہ میں خود کہتا مجھے یقین نہیں لیکن ساتھ یہ ضرور کہتا کہ انھیں جواز نہ ملے آج ملاں عمر نے شکریہ ادا کیا اس کہ بعد کیا جواز رکھیں گے ان کہ پاس کوئی ایسا جواز بچتا ہی نہیں کہ یہ دنیا کو بتا سکیں کہ ہم نے ان بے گناہوں کو کیوں مارا تحریکیں کسی فرد واحد کی جاگیر نہیں ہوتی اور پھر پوسٹیں یہ بھی آپ نے دیکھی ہوں گی کہ خواجہ مہران اور سردار امان کو آگے کریں عقل کہ اندھو کوئی بھی فیصلہ تنہا کوئی نہیں کرتا وہاں موجود ہر شخص سے مشاورت ہوتی ہے اس کہ بعد کور کمیٹی کی مشاورت ہوتی اس کہ بعد کوئی فیصلہ ہوتا فرد واحد ہو تو یہ تحریک نہ ہو یہ ایک تنظیمی دھڑا ہو اب آتے ہیں مذاکرات پر مذاکرات ہوئے کب یہ پہلی سنجیدہ پیش قدمی ہے اگر کامیاب ہوتے تو ہماری فتح ہے کل تک فیصل نے بھی کہا رٹ بحال کروں گا سیدھے منہ بات نہیں کی یہ صبر ہمت دعاؤں شہدا کی قربانی اور ہمارے امن نے ہماری سنجیدگی نے آج یہ وقت لایا کہ آپ سامنے قرآن بھی رکھا گیا ۔۔۔ لڑائی لمبی ہے ابھی بہت کچھ کرنا ہے ابھی ہمارے بھائیوں کی لاشیں منتظر ہیں ابھی ہم نے جنازے دفنانے ہیں ابھی ہم نے مزید کہا کچھ سہنا ہے یہ قبل از وقت ہے اچھے کی امید رکھنی۔ چاہیے فتح عوام کی ہو گی کسی کا چہرہ اچھا نہ لگنا، یا کسی کے ساتھ ذاتی بغض و حسد کو نکالنے کے لیے ہمارے پاس بہت وقت موجود ہے۔ ابھی ہم نے صرف اپنے بنیادی حقوق شہدا کہ خون سے وفا کرنی ہے نہیں تو جلوہ وقت دور نہیں سب ہمارے بھائی ہیں لیکن کل ایک ماں کہ پیٹ سے بھی کھونے پڑیں ہم ایک تھے ہیں رہیں گے ایک کا زخم سب کا زخم
10
56
2
235
12,653