#ایام_فاطمہ
ہائے بی بی س
تمھاری یہ غربت ہے زہراؑ کی اب بھی
ادھوری شہادت بیاں ہو رہی ہے
۔
#اردو_زبان
اللّهُمَّ صَلِّ عَلَی فَاطِمَةَ و اَبِیهَا وَ بَعلِهَا وَ بَنِیهَا وَ السِّرِّ المُستَودَعِ فِیهَا بِعَدَدِ مَا اَحاطَ بِهِ عِلمُک 💔🥹🥀
#TDR__now
#ایام_فاطمہ
ناپختہ ذہن سچے علم کی قدر سے ناآشنا رہتا ہے؛ جاہل کے سامنے حکمت کا موتی پیش کرنا ایسا ہی ہے جیسے صحرا کی تپتی ریت پر بارش کا قطرہ ضائع کرنا
#اردو_زبان
پتہ نہیں تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس طرح کا صلہ ملے گا
میں تجھ کو ڈھونڈوں گئ
اور مجھ کو خدا ملے گا
🫠🫠
#قومی_زبان
وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا سبھی رنگ اتار کے شہر کا
ایک شخص تھا میرے شہر میں کسی دور پار کے شہر کا
#اردو_زبان
#سرمایہ_زیست
ہم نادیدہ لوگوں کی داد حاصل کرنے کے لیے اپنی زندگی کا قیمتی ترین حصہ قربان کر دیتے ہیں، اور پھر تعجب کرتے ہیں کہ باطن اتنا خالی کیوں محسوس ہوتا ہے۔
#اردو_زبان
جن چیزوں پر اپنا اختیار نہیں انہیں اپنے رب پہ چھوڑ دیں
*فقط خوبصورت آسمان کو دیکھیں اور کہیں
حسبنا اللہ و نعم الوکیل۔
#قومی_زبان
وَسَارِعُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِنْ رَبِّكُمْ
اپنے اندر کی خرابیوں کو دور کرنے اور خود کو بدلنے کے لیے "کل" کا انتظار کرنا دراصل اپنے ہی نفس کی ایک اور چال میں پھنسنا ہے۔
#اردو_زبان








