محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787) header
محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787) profile picture

𝐂𝐨𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐚𝐭𝐨𝐫, 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐉𝐔𝐈 𝐊𝐞𝐚𝐦𝐚𝐫𝐢 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢

Pakistan
Joined May 2014
Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)
محمدسعیدچھاچھی retweeted
اسلام آباد میں یادگار انٹرویو سے قبل ملاقات، مفتی عبد الواحد قریشی بھی موجود تھے یہ مولانا صاحب کی خصوصی محبت اور شفقت تھی کہ اچانک انٹرویو کی فرمائش کر ڈالی جو انہوں نے ٹالنے کی کوشش بھی نہیں کی یہ قصور کی گھن گرج کے بعد ان کی پہلی تفصیلی گفتگو تھی جس نے ایک بار پھر اقتدار کی غلام گردشوں میں بے چینی پیدا کی اور پالیسی سازوں پر پھر لرزہ طاری کر دیا #رہبر_ورہنما_مولانا #سروس_یا_پروپیگنڈا #پٹرولیم_لیوی_نامنظور #کشمیر_کو_امن_دو #ادارے_بدنام_ناکرو
2
90
4
169
5,100
محمدسعیدچھاچھی retweeted
ہم خود سے زیادہ کسی کو محب وطن نہیں سمجھتے ہر ادارہ اپنی طے کردہ آئینی حدود میں رہے JUI نے ہمیشہ آمرانہ قوتوں کا مقابلہ کیا ہے صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر @SamiSwati_ کی گفتگو #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
1
25
1
31
287
محمدسعیدچھاچھی retweeted
انتخابات چرانے والوں کو اب ہر شہر، ہر ضلع اور ہر فورم پر عوام کے سوالات کا سامنا کرنا ہوگا۔ جمہوریت صرف نعرہ نہیں، عوام کا حق ہے۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
8
160
15
201
3,184
محمدسعیدچھاچھی retweeted
4
211
16
306
4,524
محمدسعیدچھاچھی retweeted
ان شاءاللہ حق کا یہ کارواں رواں دواں رہے گا۔ یہ جدوجہد کسی ایک جماعت کی نہیں، آئین، جمہوریت، عوام کے حقِ رائے دہی اور قومی خودمختاری کی جدوجہد ہے۔ ہر باشعور پاکستانی اس آواز کا حصہ بنے۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
9
150
6
193
3,743
محمدسعیدچھاچھی retweeted
جمعیت علمائے اسلام اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین سوشل میڈیا جنگ کا پس منطر کیا ہے؟ یہ جنگ کب ختم ہوگی اور اس کی ضرورت کیوں پڑی؟ کیا اسٹیبلشمنٹ سے سوشل میڈیا پر محازآرائی حقیقی ہے یا فرینڈلی میچ؟ تین ہفتوں سے جاری اس مہم میں رابطے ہوئے ہیں ؟ جانئے جے یو آئی سوشل میڈیا کے اہم زمہ دار سمیع الحق سواتی سے youtu.be/biqErKzCMDE?si=lnIg… #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
7
128
18
166
4,017
محمدسعیدچھاچھی retweeted
آج الیکٹرانک میڈیا میں صحافت نہیں، اکثر جگہ “پیسہ پھینک، تماشہ دیکھ” کا کھیل چل رہا ہے۔ سچ دبایا جا رہا ہے، جبکہ پلانٹڈ کہانیوں اور فیک بیانیوں کو خبر بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ سب سے بڑا نقصان عوام کے حقِ معلومات اور آزاد صحافت کو پہنچ رہا ہے۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
6
149
10
198
4,101
محمدسعیدچھاچھی retweeted
جب تک ملک کے اداروں کو آزادانہ طور پر کام کرنے نہیں دیا جائے گا ملک میں لاقانونیت کا راج رہے گا #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
5
5
43
محمدسعیدچھاچھی retweeted
حق کی بات دبائی جا سکتی ہے مگر ختم نہیں کی جا سکتی۔ #حق_کی_آواز_جمعیت ہر مظلوم اور محروم کے ساتھ کھڑی ہے #عوام_مولانا_کے_سنگ #ذخائر_کے_چور #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
12
11
56
محمدسعیدچھاچھی retweeted
جو شناختی کارڈ آپکا ھے وہی ھمارا ھے ، سیاست دان، آرمی، عدلیہ اور دیگر ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں ۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
14
14
139
محمدسعیدچھاچھی retweeted
چاہو جتنے بھی پالتو میدان مین اتارو مولانا فضل الرحمن کا مقابلہ کرنا تمھارا یا تمہارے پالتو لوگون کا بس نھین ہے مولانا رحمان کا فضل ہے اس امت پر اور رحمان کے فضل کو کوئی نھین مٹا سکتا جب تک رحمان کا فضل قائم ہے فضل الرحمن پر #مولانا_کا_کڑوا_سچ #کردارکےبادشاہ_مولانا #قابض_چوکیدار #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو #بزنس_نہیں_دفاع
8
146
26
172
2,282
محمدسعیدچھاچھی retweeted
الفاظ وقتی ہوتے ہیں، مگر ان کے اثرات دیر تک باقی رہتے ہیں۔ اس لیے عزت، برداشت اور ذمہ داری کو ہمیشہ مقدم رکھنا چاہیے۔ #مولانا_سے_معافی_مانگ #سیاسی_چوکیدار #لشکر_نہیں_امن #قائدانقلاب_مولانا #شہداء_صرف_بہانہ
1
18
18
90
محمدسعیدچھاچھی retweeted
قیادت وہ نہیں جو صرف اقتدار کے ایوانوں میں نظر آئے، بلکہ وہ ہے جو ہر آزمائش میں اپنے مؤقف پر قائم رہے اور کارکنوں کا حوصلہ بنے۔ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
4
2
32