وزیراعظم شہباز شریف سے گذارش ہے کہ انہیں جو تحائف ملے ہیں وہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کی بجائے قانون کے مطابق فروخت کریں اور ساری رقم متاثرین سیلاب کی مدد کے لئے استعمال کریں بڑی مہربانی ہو گی
وزیراعظم شہباز شریف کابہترین فیصلہ ،توشہ خانہ سےتحائف نہ لینےکاُفیصلہ،27کروڑ سےزائد مالیت کےتحائف توشہ خانہ میں جمع کروادیے، تحائف میں ہیرے جڑی دو قیمتی گھڑیاں، انگوٹھی اورکف لنک شامل ہیں وزیراعظم نے نےتمام تحائف وزیراعظم ہائوس میں ڈسپلے کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے۔