Khan (@MXPTi) profile picture
Joined October 2023
Photo by Khan (@MXPTi)Photo by Khan (@MXPTi)Photo by Khan (@MXPTi)Photo by Khan (@MXPTi)Photo by Khan (@MXPTi)Photo by Khan (@MXPTi)Photo by Khan (@MXPTi)Photo by Khan (@MXPTi)Photo by Khan (@MXPTi)Photo by Khan (@MXPTi)
عمران خان کے چاہنے والے صرف یہ چاہتے ہیں کہ ان کے قائد محفوظ رہیں، صحت مند رہیں اور انہیں بنیادی حقوق ملیں۔ #StopRiskingKhansLife
1
1
1
42
انصافینز یہ ٹرینڈ #StopRiskingKhansLife شروع کریں کیونکہ کل قاسم خان نے کہا کہ اگر میرے والد کو جلد رہا نہ کیا گیا تو خدانخواستہ وہ اس کوٹھڑی میں ہی وفات پا جائیں گے۔ پوری دنیا میں آواز اٹھائیں کہ عمران خان کی زندگی سے کھیلنا بند کرو اور خان کو فوری رہا کرو۔ سب جوائن کریں 👏
335
617
45
490
10,327
عمران خان کے چاہنے والے صرف یہ چاہتے ہیں کہ ان کے قائد محفوظ رہیں، صحت مند رہیں اور انہیں بنیادی حقوق ملیں۔ #StopRiskingKhansLife
2
1
2
67
میں آپ کو عظیم پاکستانی سمجھتا ہوں کیونکہ اس طرح قومیں بنتی ہیں قومیں سٹینڈ لے کے بنتی ہیں کبھی گھٹنوں کے اوپر قومیں نہیں بنتی غلام قوم کبھی عظیم قوم نہیں بنتی ایک آزاد قوم جو اپنی آزادی کے لیے لڑتی ہے وہی عظیم قوم بنتی ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہوں نے ہمیں ایک مثال دی انہوں نے ایک آزاد قوم مدینہ کی ریاست میں بنائی انسانوں کو اکٹھا کیا قبیلوں کو اکٹھا کیا ایک نظریہ دیا اور سب سے بڑی بات انسانوں کو عدل اور انصاف کا نظام دے کے آزاد کیا #LetPakistanSeeImranKhan #RestoreDemocracyinKPK
2
23
24
269
خاموشی اختیار کرنے سے سوال ختم نہیں ہوتے، قوم آج بھی جواب کی منتظر ہے۔ عمران خان تک رسائی دی جائے۔ #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #LetPakistanSeeImranKhan
20
12
140
> جس طرح کتے/گدھے کو ہزار بار تکبیر پڑھ کے بھی حلال نہیں کیا جا سکتا، ایسے ہی فارم 47 کی حکومت بھی ہمارے لیے جائز نہیں! > خان کی بہنوں کی گرفتاری سیاسی ہے، اب انہیں کھل کر سیاست کرنی چاہیے، قوم ان کے ساتھ ہے۔ #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #LetPakistanSeeImranKhan
17
13
172
بزدل قوم کا بہادر لیڈر اللہ اس شخص کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اللہ قید سے آزادی فرمائے آمین #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #LetPakistanSeeImranKhan
1
26
22
212
خان اپنی پُرسکون اور آسائش بھری زندگی چھوڑ کر اس قوم کے لیے آیا، جس نے آج تک اُس کی قربانیوں کا حق ادا نہیں کیا۔ 💔 وہ اپنے لیے نہیں، اس قوم کے مستقبل کے لیے نکلا تھا۔ #LetPakistanSeeImranKhan #RestoreDemocracyinKPK
26
22
377
پاکستان کی امید، پاکستانیوں کا انتظار — عمران احمد خان نیازی! ❤️ آئیں، اے مرشد! آپ کے منتظر ہیں آپ کے چاہنے والے، آپ کے لوگ، آپ کا پاکستان۔ 🇵🇰 #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے .. . #LetPakistanSeeImranKhan #FreeImranAndFamily @Kasim_Khan_1999 @KaliwalYam
3
71
1
60
519
ارے شاید میں ایک ستارہ ہوں میرے ٹوٹنے پر لوگوں کی مرادیں پوری ہوتی ہیں 🫤 #متاعِ_دل
21
22
58
594
Khan retweeted
Samajhdaar larkay abhi bhi bach sakte hain… bilkul sahi point 🔥 Single raho aur chain se jeeo
Ishq ka doosra naam kaanton ka bistar hai Samajhdaar larkay abhi bhi bach sakte hain. Single raho, sukoon se soyo 🤍 Woh poochti thi: Ishq mein kitna dard hai? Maine yeh video bhej di
1
1
23
This cat is so mischievous She pulled off such a hilarious prank on her owner🐱🌶️🤣 بلی نے اپنی مالکن کے ساتھ اچھا (prank )کیا ہے ہے پاپ کون کی جگہ مرچ کھلا دی ہے 😂 🤭
38
149
2
255
25,543
میں ادھوری تو ہر گز نہیں ہوں کہ کسی کو آکر مجھے مکمل کرنا پڑے میں تو آسمان ہوں اگر کوئی میری زندگی میں ائے گا تو وہ ستارے کی طرح میری وسعتوں اس کو حسین بنا دے گا اور اگر وہ چلا جائے گا تو یاد رہے صاف اور اجلا اسمان بھی بہت حسین لگتا ہے 💯🤍🕊️ دوپہر بخیر 🕊️ #متاعِ_دل
21
20
43
501
کہاں ہو آپ سب لوگ جلدی آو 🤭😂 آج مما نے بریانی کی دعوت کی ہے سب 🤭 آپ سب مجھے نظر کیوں نہیں آرہے ہو کہاں ہو 🤔🤭 شام بخیر 🕊️ #متاعِ_دل
18
16
42
545
وہ نمازوں میں دعاؤں کے وظیفوں جیسا میں رعایا کی طرح ہوں وہ خلیفوں جیسا اس کا ہر نقش ہے ازبر مجھے آیات کی طرح اس کا ہر لمس میسر ہے صحیفوں جیسا 🤍🥀 #متاعِ_دل
25
29
88
764
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️ ایک دوسرے سے پیار کریں کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی ایک دوسرے کا حال دریافت کرتے رہیں کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ اخری کال یا ملاقات کب ہوگی ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں کیونکہ لفظ (کاش) جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا اور یاد رکھیں زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسہ دینے سے بہتر ہے #متاعِ_دل
33
31
50
518
یہ جو کرتے ہو تم محبت میں حساب کتاب ہم جو کرنے بیٹھے تو خرید لیں تمھیں 🥀 شبِ بخیر 🕊️ #متاعِ_دل
27
22
66
589