🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
میرا اکاؤنٹ شیڈو پین میں کیوں ہے؟؟ اسی لیے مجھے سمجھ نہیں ارہی تھی کہ فالورز بڑھتے بھی ہیں لیکن کاؤنٹنگ میں نہیں اتے ۔۔کیا یہ صرف میرے ساتھ ہیں یا اپ لوگوں کے اکاؤنٹس بھی شیڈو بین میں ہیں ۔۔اگر اپ کو میری پوسٹ نظر ارہی ہے تو ری پوسٹ اور کمنٹ کر دیں
FREE IMRAN KHAN
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
سبین فاروق ♥️
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے ساتھ جوڑے ہر سٹار کو سلام پیش کرتے ہیں!!
آپ لوگ بہترین لوگ ہو, جو انسانیت کے لیے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کو سپورٹ کر رہے ہیں!
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
جزاک اللّہ خیراً کثیرا واجراً کبیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ🌹
اَلَّلھُمَّ صَلِّ عَلٰى سَیَّدْنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ سیدناومولنامحمدوبارك وَسَّلِیْمَاتَسْلِیمً 💞
ھمیشہ الله کی رحمتوں کے ساۓ میں رہیں
اللہ کریم برکتیں نصیب فرماۓ ہدایت نصیب فرماۓ🌻
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام.!! ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ
صَلَّی اللّٰه تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ❤️
صباح الخیر 🌸🌸
اسلام علیکم صبح بخیر
لاکھوں کروڑوں درود وسلام میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آپ کی آل اولاد امہات المومنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟
آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟
علامہ راجا ناصر عباس
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
گیارہ مہینوں سے عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ دس مہینوں بعد تنگ آکر ایک نوجوان نےاحتجاج کیا اپنی حکومت گنوا لی ، آپ اس کا نام تک اپنی زبان پر نہیں لاتے ۔
آپ اسمبلیاں چھوڑیں اور گھر جائیں۔
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
سٹوڈنٹس جب کالج یونیورسٹی میں ایڈمشن لیتے ہیں تو ان سے اسٹامپ پیپر سائن کروایا جاتا ہے کہ وہ سیاست میں حصہ نہیں لے گا اور جنہوں نے آئین میں سیاست میں حصہ نہ لینے کا حلف اٹھایا ہوا ہے وہ پچھلے 78 سالوں سے سیاست میں حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں کا مستقبل تو کیا حال بھی ستیاناس ہوچکا یے صرف ایک سیاسی پارٹی ہے جو تاریخ میں سب سے زیادہ پاپولر ہے اور عوام میں محبت پائی جاتی یے اور ایک ہی لیڈر ہے جسکا نام عمران خان ہے ۔ باقی سب فارم 47 کے محتاج ہیں۔
نون لیگ جب اپوزیشن میں ہوتی ہے تو پاوں پکڑتی ہے اقتدار میں آئے تو رعونت سے گلا پکڑتے ہیں۔
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Help deserving breast cancer patients at Shaukat Khanum this October! Send as many SMS as you can to 7770 to donate Rs.100+t/SMS. Donate online: bit.ly/SKMBCA


























