پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے کسانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف کسان مارچ منعقد کیا گیا ۔ جس میں کسانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
@lahorepressclub @pmml #lahore #mylpakofficial
یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن پر مسلم یوتھ لیگ نارووال کی جانب سے محنت کش مزدوروں کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا ۔
#MYLNarowal #MYLPakistan #YouthofPakistan #LabourDay
79
مسلم یوتھ لیگ چنیوٹ کی جانب سے ون ڈے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد نوجوانوں میں کھیلوں کو فروغ دینا اور اور میدانوں کو آباد کرنا تھا
#MYL #YouthofPakistan
44
*Grand Youth Iftaar 2024 💐*
*لاہور کے نوجوانوں کیلئے ایک شاندار افطار ایونٹ - ایک افطار MYL کیساتھ ✨️*
*🗓 31 مارچ بروز اتوار*
*🕑 سہ پہر 04:00بجے*
*📍 الحمراء ہال، مال روڈ لاہور*
*Muslim Youth League Lahore 💚*
25
مسلم یوتھ لیگ گجرانوالہ/ یوتھ افطار پروگرام
Muslim Youth League Gujranwala
#mylyouth #youthofpakistan #youthofgujranwala
Day13, Ramadan Kareem 2024
#YouthofPakistan #Youth
مسلم یوتھ لیگ خوشاب کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر روڈ افطار کروایا جا رہا ہے ۔
#mylyouth #Ramadan #YouthofPakistan












