Yasir (@MYS591) header
Yasir (@MYS591) profile picture

I like travelling

UAE
Joined April 2022
Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)Photo by Yasir (@MYS591)
یاد رکھیں اکاؤنٹ بڑا فالور کی تعداد سے نہیں ہوتا اکاؤنٹ بڑا مثبت سوچ سے ہوتا ہے ہمیشہ کی طرح @MYS591
172
24
227
22,853
اب کیا فایدہ اسی وقت سچ بول دیتے جس وقت عمران خان کی حکومت گرائی جا رہی تھی تو آج ملک پاکستان ترقی میں ہوتا
1
2
52
سارے ن لیگی وزراء اجمل جامی کے پیچھے کیوں لگ گئے ہیں ؟ اس کا مطلب ہے جامی کی بات بلکل سچی ہے @ajmaljami
84
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگنے والا ہے کیا ؟ یا خریدوفروخت کا عمل پھر سے شروع ہو گیا ہے ؟ کیا ایسی مینٹگ پہلے بھی شروع ہوئی ہیں گروک سے پوچھ لیتے ہیں ؟ گروک بتاؤ @grok @SdqJaan @SHABAZGIL صدیق جان اس مینٹگ کے بار میں آپ نے خبر نہیں دی ؟اور نہ ہی شہباز گل نے کوئی خبر دی ؟
لیں جناب
1
84
مرکزی مسلم لیگ کا عظمیٰ بچاری کو 5ارب ہر جانے کا قانونی نوٹس
1
51
ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی عمران خان اور بشری بی بی کے چیک اپ کیلئے
4
81
مولانا فضل الرحمان کو گھر نظر بند کر دیا گیا ہے جے یو آئی کے کارکنان بھی مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچنا شروع
2
1
4
62
وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں - قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں ۔
1
2
5
69
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر پاکستان ارے میڈم چلتی ہو کیا 9/12 پھر دیکھو تماشہ لڑکے کا 🤪🤣 @postinrealworld
2
1
3
98
سارے ن لیگی چور بلاول بھٹو کے خلاف پریس کانفرنس کیوں کر رہے ہیں جاوید ہاشمی کو چاہئے پی پی سے مذاکرات کریں عمران خان سے جازات لے کر اب سب سیاستدان کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہو جانا چاہیے
2
1
2
75
اس عورت کی کیا گارنٹی ہے پہلے شوہر کو چھوڑ دیا عاشق کی خاطر اب اسے نہیں چھوڑ گی ؟ اگر اس عاشق سے زیادہ کوئی اور عاشق مل گیا تو اسے بھی چھوڑ دے گی
کل طلاق مانگنے والی لڑکی کا سکینڈل سامنے اگیا یہ ہے وہ اس کا عاشق جس کی وجہ سے اس نے اپنے نیک اور شریف بندے سے طلاق لی ہے چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
1
2
121
ارشد شریف کے قاتل سر عام پھر رہے ہیں آج بھی
1
1
3
77
ایسا نہیں کہ خاص نشانے سے آ لگے تیری کماں کے تیر بہانے سے آ لگے گھیرا ہے مجھ کو آج اداسی نے اس قدر دل کر رہا ہے آج تو شانے سے آ لگے Good Night Everyone
2
1
4
105
کیا یہ رضا ڈار کی ویڈیو ہے؟
95
895
21
4,333
169,649
لاہور جاتے ہوئے گدھوں کا بھرا ٹرالر پکڑا گیا گدھے مبینہ طور پر لاہور منتقل کیے جانے تھے
1
1
1
3
727
عمران خان سے تین چار گھنٹے ملاقات ہوئی ہے، بشری بی بی بھی ملاقات میں شامل تھیں، عمران خان کی صحت اور مقدمات پر بات ہوئی ہے۔ عمران خان کے بلڈ پریشر اور آنکھ معاملہ ضرور ہے۔ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک ہے۔ 28ویں ترمیم پر بات ہوئی ہے
1
1
2
87
آج کے بعد عشرتِ مجلسِ شامِ غم کہاں دل نا لگے گا تیرے بعد پر تیرے بعد ہم کہاں ۔ Good Night Everyone
1
2
4
214
پاکستانی فوج CCTV کے ذریعے ملک فتح کر رہی ہے
1
1
2
78
مخدوم شاہ محمود قریشی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں!!
1
1
1
168
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر پاکستان یا اللہ ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین یارب 🤲 Good morning Everyone
4
5
87
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر پاکستان یا اللہ پاک ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین یارب 🤲 Good morning Everyone اتوار سے سب کو مبارک
4
2
7
132