🍃Maimoona🍃 (@M___786) header
🍃Maimoona🍃 (@M___786) profile picture

🇵🇰 Welcome to “Inspiration with Maimoona” A journey of personal Growth🌹____🇵🇰

Lahore, Pakistan
Joined August 2021
Photo by 🍃Maimoona🍃 (@M___786)Photo by 🍃Maimoona🍃 (@M___786)Photo by 🍃Maimoona🍃 (@M___786)Photo by 🍃Maimoona🍃 (@M___786)Photo by 🍃Maimoona🍃 (@M___786)Photo by 🍃Maimoona🍃 (@M___786)Photo by 🍃Maimoona🍃 (@M___786)Photo by 🍃Maimoona🍃 (@M___786)Photo by 🍃Maimoona🍃 (@M___786)Photo by 🍃Maimoona🍃 (@M___786)
My Favrt post Favrt words💝🥰
13
2
14
522
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا کڑوے لوگ اکثر سچے ھوتے ہیں ••••
1
4
103
•• نیوٹن کمبخت نے گرے ھوۓ سیب کی جگہ اگر گرے ھوۓ لوگ دیکھ لیے ھوتے تو آج ھم Gravity کی بجاۓ Humanity یعنی ” انسانیت “ پڑھ رھے ھوتے ••
1
73
•• پہلے سونا آسان تھا ، لائٹ بند ھوتے ہی نیند آجاتی تھی ، لیکن اب جب بھی ھم سونے کے لیے اندھیرا کرتے ہیں سوچ کی موم بتیاں صبح تک جل رھی ھوتی ہیں ••
2
77
تمہارا اصل امتحان پرفیکٹ ھونا نہیں ھے خودکو اپنی زات سے مکمل کرنا ھے .. خود سےمحبت کرنا ایک آرٹ ھے اور جو تنہا رہنا سیکھ سکتاھے ، وھی اس کاراز جان سکتاھے کیونکہ جب ھم تنہائ کو قبول کرتےہیں پھرلوگوں سے فرارچاھتے ہیں کیونکہ سب سےاھم رشتہ جوتم نے بنانا ھے وہ اپنےساتھ بنانا ھے •••
68
•• تعلقات خزاؤں کی زد میں ہیں تو کیا ھوا ؟ یہ پیڑ ویسے بھی مجھکو ہرے نہیں رکھنے کھلا رھے گا درِ رسم و راہ لیکن اب چراغ اس میں کسی نام کے نہیں رکھنے ••
1
1
5
66
•• ہیلنگ آسان نہیں ھوتی ۔۔۔ یہ ایک تکلیف دہ سفر ھے ۔۔۔ جس میں کبھی راستہ بہت پرسکون ھو جاتا ھے تو کبھی تکلجف اپنی حد پر پہنچ جاتی ھے ••
1
3
39
•• میری دنیا کا آدھا سکون تو تمہاری آواز میں ھے ••
2
1
5
53
•• اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں ۔ جس میں سے سب سے آخری درجہ وہ ھے کہ اگر کوئ پوچھے کہ کیسے ھو تو انسان اس کے دروازے کیطرف ڈھے جاۓجس کو سالہا سال سے دیمک چاٹ رھی ھو ••
1
1
26
ماضی کی غلطیاں دریچوں سے جھانکنے لگ جائیں تو حال کی خوبصورتی کو مسخر کر دیتی ہیں ۔۔۔••
3
1
4
55
پھل دار درختوں کو گرا جاتی ھے آکر جب تیز ھوا سے کوئ منظر نہیں بنتا •••
1
2
24
💝 تم دور بھی نہیں کہ میں تمہارا انتظار کر سکوں ، نہ ھی تم قریب ھو کہ میں تم سے مل سکوں ، نہ تم میرے ھو کہ دل کو قرار آۓ ، نہ میں تم سے محروم ھوں کہ تمکو بھول جاؤں ۔ تم کہیں بھی مکمل طور پر موجود نہیں ھو 🍁
1
3
66
••» مجھے بہت یاد اتے ہیں وہ دن جب ھمارے پاس کہنے کو کچھ بھی نہیں ھوا کرتا تھا ، مگر ھم پھر بھی بےوجہ ھی باتیں کیا کرتے تھے ۔ مگر اب تو عرصہ ھوا اجنبی ہیں ھم ۔ ••~
40
•• لوگ تمہیں توڑ دیں گے ۔۔۔ پر تم اللہ سے جڑ جانا ••
2
5
50
ھم خانہ بدوش لوگوں کی یہ منزلیں نہیں ھم اگلے جہاں کے لوگ ہیں اور راستے میں ہیں
1
3
40
تمہارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی ھمارے شہر میں سب آستین میں رھتے ہیں
21
” حالات کا مارا انسان مشکل وقت میں جب اپنے اثاثے فروخت کرتا ھے تو سب سے پہلے دوست اور رشتے دار وہ اثاثے خرید رھے ھوتے ہیں “•••••
1
37
اب نہ وہ میں نہ وہ تُو ھے نہ وہ ماضی ھے فرازٌ جیسے دو شخص ۔۔۔۔ تمنا کے سرابوں میں ملیں !
1
4
37
” وصف اک اضافی تھا اس میں خوش مزاجی کا اور ھم کو لاحق تھے واہمے محبت تھے ۔۔۔۔۔۔۔ “
1
2
3
56
” اور اگر بدلہ بھی لو تو بالکل اتنا جتنا تمہیں صدمہ پہنچایا گیا ھو اور اگر صبر کر لو تو بیشک تم صابروں میں سے ھو “ سورہ النحل !
1
1
3
33
” کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں ءالات ناممکن لگ رھے ہیں میں ھر چیز پر قدرت رکھنے والا ھوں “ القرآن
1
1
3
35