Miral (@M_iral) header
Miral (@M_iral) profile picture

#اردوقومی_زبان پاکیزہ نسل اور خاندانی ہونے کی بہترین نشانی وفا ہے۔

Islamabad, Pakistan
Joined November 2021
Pinned Tweet
گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کر دے گا۔ انشاء اللہ
17
8
4
68
573
سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہو گا مگر یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پر ہے #اردوقومی_زبان
20
11
71
752
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللّٰہ عطا کرنے پہ آئے تو بندے کی ذات اوقات اور عمر نہیں دیکھتا.🌸🖤 #اردوقومی_زبان
55
14
2
104
887
اس بزم جہاں سے اپنی تو بنتی نہیں ، مگر دنیا کمال شہ ہے کمینوں کے لیے ~🖤 #اردوقومی_زبان پرموشن پوسٹ 🤍
23
11
2
62
575
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللۀ و برکاتۀ صبح بخیر یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین ثم آمین 🤲
40
10
1
68
714
جہاں پر تمہیں اپنی روح کا سکون ملے وہاں ہی رک جاؤ وہی تمہارا "گھر" ہے۔۔۔۔ #اردوقومی_زبان
23
11
3
72
760
*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اے اللہ!* ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔ *آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!* 🤲 #اردوقومی_زبان
37
21
2
69
562
السلام علیکم و رحمة اللۀ و برکاتۀ صبح بخیر یااللۀ! جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 #اردوقومی_زبان
53
9
2
91
920
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح کی پہلی کرن یہ پیغام لائی ہے، اللہ نے ایک اور خوبصورت صبح دکھائی ہے۔ دعا ہے ہر غم تم سے دور رہے، اور ہر خوشی تمہارے نصیب میں لکھی جائے۔ 🤲🏻❤️ صبح بخیر، اللہ آپ کا دن خوشیوں سے بھر دے۔ 🌹 #اردوقومی_زبان
54
12
1
105
927
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں !! تھوڑے ضدی تھوڑے پاگل غصے کے تیز اور دل کے صاف !!🌷 #اردوقومی_زبان
31
14
1
92
885
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخير اللہ تعالی آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائی ہو صحت و تندرستی ہو . خیر و برکت ہو ، خوش حالی ہو سکون ہو اور عزت و راحت ہو ۔ آمین ثم آمین ! #اردوقومی_زبان
44
14
2
92
1,074
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخيـر جب دنیا تھکا دے، تو اپنے رب کے سامنے بیٹھ جاؤ… وہی دلوں کا سکون ہے، وہی سب سے قریب ہے۔ 🤲🏻
45
15
3
101
1,170
میاں نواز شریف کو تاریخ سے مائنس کرنا ممکن نہیں، کیونکہ شخصیات نہیں، اُن کے کارنامے تاریخ بناتے ہیں، اور تاریخ کبھی مٹائی نہیں جا سکتی! 🐅❤️🇵🇰 شیر کو مائنس کرنے سے تاریخ نہیں بدلتی، تاریخ میں لکھے کارنامے نہیں مٹتے! 💚🐅
میاں نواز شریف صاحب کے ادوار کو پاکستانی تاریخ سے مائینس کریں تو دھول مٹی کے سوا کچھ بچتا نہیں ہے۔
4
3
22
402
ارے غَضّب ، ارے سِتّم ، وہ اک نِگاہِ سِحرِ فَن جُھکے اگر تو بُت کَدہ ، اُٹھے اگر تو بُت شِکَن😶 #اردوقومی_زبان
11
7
54
591
*الســٓ٘͜ـلام علیــٓ٘͜ـکم* *جمعــٓ٘͜ـہ مبــٓ٘͜ـارکـــــ *أَلَا بِذِكْــٓ٘͜ـرِ اللَّــٓ٘͜ـهِ تَطْمَئِــٓ٘͜ـنُّ الْقُلُــٓ٘͜ـوبُ *سنــٓ٘͜ـو! اللــٓ٘͜ـہ کــٓ٘͜ـے ذکــٓ٘͜ـر ســٓ٘͜ـے ہــٓ٘͜ـی دلــٓ٘͜ـوں کــٓ٘͜ـو ســٓ٘͜ـکون ملتــٓ٘͜ـا ہــٓ٘͜ـے #اردوقومی_زبان
18
12
39
279
ہم بھی کبھی کسی کی دھڑکنوں میں رہا کرتے تھے کسی کی آنکھوں کے خوابوں میں بسا کرتے تھے وقت نے چھین لی معصوم سی ہنسی ہم سے ہم بھی کبھی چھوٹی باتوں پہ ہنسا کرتے تھے 🥀💔 #اردوقومی_زبان
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے #اردوقومی_زبان
7
6
24
388
*غلط پاس ورڈ سے موبائل نہیں کھلتا...!!*🚫 *تو غلط اعمال سے جنت کا دروازہ کیسے کھلے گا...!؟؟*💧 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #اردوقومی_زبان
33
13
2
94
846
اپنی پسند کے رنگ پہنیں، اپنی پسند کے انداز میں رہیں اور دوسروں کی رائے سے بڑھ کر اپنی خوشی کو اہمیت دیں #اردوقومی_زبان دوپہر بخیر
29
13
78
941
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے خالق کل جہاں، اے قادر مطلق! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں، اے اللہ کریم ہمیں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتر ہے، بے شک تو ہی بہتر جانتا ہے، تو ہی سب سے اچھا کارساز ہے. آمین صبح بخیر۔ #اردوقومی_زبان
61
16
1
108
1,031
*جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ* *اور جو نہیں کرتے تو نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے* #اردوقومی_زبان
13
5
32
441