Maham (@Mahi_136) header
Maham (@Mahi_136) profile picture

He Who Loves Not His Country,Can Love Nothing Lord Byron My Identity My Pakistan🇵🇰 Behind you Skipper 🇵🇰 Qadianis Stay Away

Rawalpindi, Pakistan
Joined July 2021
Photo by Maham (@Mahi_136)Photo by Maham (@Mahi_136)Photo by Maham (@Mahi_136)Photo by Maham (@Mahi_136)Photo by Maham (@Mahi_136)Photo by Maham (@Mahi_136)Photo by Maham (@Mahi_136)Photo by Maham (@Mahi_136)Photo by Maham (@Mahi_136)Photo by Maham (@Mahi_136)
I would like to pay my gratitude to all the friends who wished me and made my birthday a special one.I am feeling so blessed to be around to such amazing people. May Allah keep you happy and blessed always Ameen🌸 THANK YOU once again to all who wished me.
42
69
168
Maham retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
34
599
15
2,367
23,297
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی مجھے اس بات پر فخر ہے، میرا لیڈر، ڈرا نہیں، بکا نہیں، جھکا نہیں وہ کھڑا رہا، آخری گیند تک مرشد عمران خان اُس نے مقابلہ کیا @55PR_ @Mahi_136 @Maha__PTI @990mht
2
1
117
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی حوصلہ ہمت بہادری کی پہچان نا جھکنے والا نا بکنے والا صرف اور صرف میرا پیارا لیڈر عمران احمد خان نیازی 💐 🤲 @Maha__PTI @990mht @Mahi_136
2
1
62
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی Alhamdulillah, the false and bogus cases of May 9 have come to an end today. My party was not broken by these false cases, nor was my leader prisoner number 804 Imran Khan @Maha__PTI @990mht @Mahi_136 @HijabFatima003 @hina98_hina
2
2
63
Journalists community should disown these TV anchors after it has been proved that they participated in “Forced Interviews”. They have dented their profession big time.
246
7,328
96
17,160
162,764
مجھے اللّه پر یقین ہے ہم جلد آئیں گے۔ #ProtestOnFriday
298
3,455
84
12,680
102,969
میں ذاتی مفاد کے لئے سیاست میں آتا تو مجھے کیا ضرورت پڑی تھی کہ 27 سال اپنی زندگی کے سیاست میں گزارتا۔ عمران خان
95
1,620
23
5,423
51,315
اہلِ وطن کو عید کی خوشیاں مبارک! عیدالاضحیٰ ایثار و قربانی کے اس جذبے، جس کی مثال جنابِ ابراہیم علیہ السّلام کی جانب سے قائم کی گئی،کوصحیح معنوں میں اپنانے کا درس دیتی ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں چند افراد کی اپنی اناؤں کی پوجا اور نفسِ عمّارہ کی پرستش نے ہمارے سماج کی اخلاقی تباہی کا سامان کیا ہے اور ہر ادارے کو تنزّلی و انحطاط کی بھینٹ چڑھایا ہے۔ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی کسمپرسی پوری طرح یہ ظاہر کر رہی ہے کہ کیسے ایک شخص کی انا اور اس کے نتیجے میں اقربا پروری نے پہلے ہی پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ محسن نقوی کو زرداری، جو مسٹر ٹین پرسنٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہی اپنا بیٹا قرار نہیں دیتا بلکہ اس کے چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر سے بھی خاندانی مراسم/تعلقات ہیں۔ محسن نقوی انکے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتا ہے چنانچہ پہلے اسے وزارتِ اعلیٰ کے منصب سے نوازا گیا حالانکہ (اس کی وزارتِ اعلیٰ کا) یہ دور پاکستان کی تاریخ کے تاریک ترین ادوار میں سے ایک ہے۔ اس کے خلاف تو دستور کی منشا اور آئین کے تقاضوں کے مطابق پنجاب میں انتخابات کے انعقاد کی اجازت نہ دینے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہئیے۔ پھر اس نے قوم پر ظلم کے پہاڑ توڑے اور جبر و فسطائیت کی ایسی سیاہ تاریخ رقم کی جسکی نظیر تک ملنا ناممکن ہے۔ اسکی نگرانی میں چادر و چاردیواری کےتقدّس کو پامال کیا گیا، سیاسی کارکنان (ناحق) قتل کئے گئے، انہیں جیلوں میں ڈالا گیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنائے گئے۔ وحشت و سفّاکیّت کا ریکارڈ قائم کرنے پر اسےداخلہ امور جیسی حسّاس ترین وزارت سےہی نہیں بلکہ سینیٹرشپ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی سربراہی کے ذریعے بھی نوازا گیا۔ ٹیم کی کارکردگی میں اضافے پر توجّہ دینے کی بجائے محسن نقوی نے نے اپنی تمام تر توانائیاں (سرکار کے) سیاسی مخالفین کو دبانے میں کھپا دیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی ثابت کرتی ہےکہ کھلاڑیوں کا مورال بُری طرح مجروح/نچلی ترین سطح پر ہے کیونکہ کرکٹ بورڈ کی کمان ایک نااہل ٹاؤٹ کے ہاتھ میں ہے۔ ترجیحات میں یہ حد درجہ بگاڑ ملک میں امن و امان کی صورتحال سے بھی عیاں ہے۔ پوری ریاستی مشینری شہریوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنانے اور سفّاکیّت کے ریکارڈز قائم کرنے میں لگی ہوئی ہے جبکہ امنِ عامہ درہم برہم ہے، دہشتگردی بڑھ رہی ہے اور معیشت تباہی کے پاتال میں اتر چکی ہے۔ حتمی طور پر اب ”جنگل کے بادشاہ“، جو بنیادی طور پر اس ملک میں ڈوریاں ہلاتا ہے، کو اداروں کی تباہی کا سلسلہ فی الفور ترک کر دینا چاہئیے۔ وقت آگیا ہے کہ اپنا قبلہ درست کیا جائے قبل اس کے کہ ملک کا حشر بھی وہی ہو جو 2024 کے عالمی کپ کے دوران پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا ہوا۔
1,502
17,104
305
39,158
769,832
#ProtestOnFriday (June 21) organized all over the country for Imran Khan’s release.
50
1,273
27
2,856
41,491
سرخرو ہوکر باہر نکلوں گا۔ #خان_کی_رہائی_میری_عید
283
3,878
100
14,606
116,461
پاکستان نے اگر آگے بڑھنا ہے تو ہمیں ان اصولوں پر واپس جانا پڑے گا جن پر پاکستان بنا تھا، انصاف ، انسانیت اور خودداری! #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
45
1,480
14
3,691
40,604
The economic downturn of the country, the disastrous diplomatic failures, out of control inflation, deteriorated human rights, illegal incarceration of the most popular leader & all those politically motivated cases to launch the most incompetent government through brazenly rigged election. This is not the Pakistan we want to wake up to, but we will not stop till we succeed.
22
570
3
1,731
26,439
307
10,123
97
27,608
320,179
کچھ لوگ یہ مانتے ہیں کہ انہوں نے عمران خان کو گرایا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ وہ خود اتنی شدت سے گرے ہیں کہ اب انہیں اٹھانے والے بھی قوم کی نظروں میں گرتے جا رہے ہیں۔ کپتان نے اپنی عوام کا سر فخر سے بلند کیا ہے اپنے موئقف پر چٹان کی طرح کھڑے رہ کر! #خان_کی_رہائی_میری_عید
69
2,226
20
5,139
49,628
"حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کیا خوب فرمایا ہے،، سب سے زیادہ اپنے خاتمے کا خوف ظالم کو ہوتا ہے۔
1
17
64
1,175