سندھ میں گورننس اور ترجیحات کا حال بے نقاب کراچی بھر میں "کتا مار مہم" کی تشہیر کے لیے بڑے بڑے ہورڈنگز اور اشتہارات پر اربوں روپے اڑا دیے گئے؛ تشہیری بجٹ کے محض 10 فیصد حصے سے پورے سندھ کے عوام کو کتے کے کاٹنے کی ویکسین مل سکتی تھی پورے کراچی کے اندر "کتا مار مہم" کے
1
45
اشتہارات لگائے گئے ہیں اور شہر بھر میں بڑے بڑے ہورڈنگز آویزاں کر کے باقاعدہ ایک تشہیری مہم چلائی جا رہی ہے بتایا جا رہا ہے کہ صرف اس مہم کی ایڈورٹائزنگ اور تشہیر کی مد میں ہی اربوں روپے خرچ کر دیے گئے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ اگر اشتہارات پر اربوں روپے خرچ کرنے کے بجائے اس کی
1
1
ویکسین خرید لی جاتی تو اس رقم کے محض 10 فیصد میں ویکسین آ جانی تھی، اور پورے سندھ کے اندر سب لوگوں کو کتے مارنے یا کتے کے کاٹنے کی ویکسین باآسانی مل سکتی تھی
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
2
سندھ میں 18 سالہ مسلسل حکمرانی، مگر کراچی آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم!پانی، ٹوٹی سڑکیں، تباہ حال ٹرانسپورٹ، بدترین ٹریفک، غیر قانونی تعمیرات، اسٹریٹ کرائم اور سرکاری اسپتالوں میں سنگین غفلت؛ کراچی کا ہر شعبہ بدترین بدانتظامی کی تصویر پیش کر رہا ہے 18 سال اقتدار میں رہنے کے
1
57
باوجود پیپلز پارٹی کراچی کو ایک مثالی شہر بنانے کے بجائے مسائل کا گڑھ بنا چکی ہے۔
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
1
کراچی کو تقسیم نہیں، مؤثر انتظامی نظام اور جوابدہ حکومت چاہیے!انتظامی یونٹس بنانے سے نہ سندھ کی زمین تقسیم ہوتی ہے، نہ صوبے کی شناخت ختم ہوتی ہے۔اصل مقصد اختیارات، وسائل اور انتظامی ذمہ داریوں کو بہتر انداز میں تقسیم کرنا ہے۔وقت آ گیا ہے کہ سیاست سےبالاتر ہو کر نئے انتظامی یونٹس
بنائے جائیں، تاکہ عوام کو سہولت، اداروں کو ذمہ داری اور حکمرانوں کو جوابدہ بنایا جا سکے۔
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
3
18 Years of Rule, Yet Sindh Remains Trapped in a Deep Governance Crisis!
7.4 million children out of school, 1,577 schools permanently closed, and 27,965 schools without electricity!43.6% of schools require repairs, while roads, sewage systems and urban infrastructure continue
1
6
to suffer despite billions in development spending.
How long will the people of Sindh continue to suffer?
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
Sindh: A Victim of Years of Poor Planning and Failed Governance،Years of PPP rule have left Pakistan’s largest city struggling with broken infrastructure, overflowing sewage, unsafe streets, water shortages and crumbling public services.
Karachi needs accountability,
1
55
competent governance and an urgent administrative overhaul.
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
2
Boss•ᬁ࿐✰🇵🇰✰𓃵 𓃮 retweeted
بلو رانی یہ تو بتاؤ، سندھ کی تباہی کا زمہ دار کون ہے؟
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
Boss•ᬁ࿐✰🇵🇰✰𓃵 𓃮 retweeted
فلائٹ گلوبل کی ایک رپورٹ کے مطابق، بھارت اس وقت 32 رافیل طیاروں کا بیڑا چلا رہا ہے۔ 32، ہمم... دلچسپ🤪
’’جئے بھٹو‘‘ کے نعرے لگانے والوں سے کوئی پوچھے کہ آخر کراچی اور سندھ کے عوام کب تک عذاب بھگتیں گے؟کراچی کچرے، ٹوٹی سڑکوں، تباہ حال انفراسٹرکچر اور بدترین شہری مسائل کا شکار ہے، جبکہ اندرونِ سندھ بھی بنیادی سہولیات کے لیے ترس رہا ہےسندھ کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں،
بلو رانی یہ تو بتاؤ، سندھ کی تباہی کا زمہ دار کون ہے؟
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
عوام موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے، چھوٹے صوبے ترقی کے ضامن ہیں
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا بلاول بھٹو
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
بلو رانی عوامی صوبے چاہتی ہے، سندھ کی مزید تباہی اور بربادی نہیں
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار
Boss•ᬁ࿐✰🇵🇰✰𓃵 𓃮 retweeted
جب احتساب کا وقت آئے تو سیاسی ڈھنڈورا پیٹ کر جھوٹا پروپیگنڈا رچاؤ، یہی گھٹیا پن نہیں تو کیا ہے؟
#منافق_بلاول_فضلو
#فضلو_بلو_پیار











