MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2) header
MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2) profile picture

Subscribe MKB Stylo for Urdu Poetry & Adab. https://nitter.gq/t.co/TNcWkxRRww

Karachi, Pakistan
Joined November 2020
Photo by MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2)Photo by MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2)Photo by MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2)Photo by MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2)Photo by MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2)Photo by MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2)Photo by MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2)Photo by MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2)Photo by MARIA MAHWISH (@MariaMahwish2)
نظم "کہو" کتاب " مہوشاں" #مہوشاں #کہو #ماریہ_مہ_وش #mkbstylo
39
حاصل کن ہے یہ جہان خراب یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں #جون_ایلیاء ایلیا Hasil e kun hy yeh jahan Yehi mumkin tha itni ujlat main #Johnelia
2
8
205
میرے سینے میں دو روحیں مقید ہیں جو ایک دوسرے کی ضیافت کرتی رہتی ہیں دنوں میں سے ہر ایک روح دوسری روح کو سلانا چاہتی ہیں نظم خود کشی سے چار سطور، کتاب #مہوشاں #ماریہ_مہ_وش #mariamahwish
2
40
آج رات ۔۔۔
1
3
162
جو بھی ہوں آج ۔۔۔۔۔ والد کا دیا ہوا اعتماد ہے۔ ❤️❤️❤️❤️ ساری دعائیں آپ سے شروع
1
3
92
نارنجی پھولوں سی صبح مہوشاں
3
67
ادارہ علم دوست پاکستان کے تحت ہونے والے تیسرے ایوارڈ 2022 کا انعقاد 27 دسمبر 2022 کو کراچی آرٹس کونسل میں حسینہ معین ہال میں منعقد ہوئ، جس میں فدویہ کو بھی ایک ایوارڈ سے نوازا گیا۔
61
الحمدللہ صد الحمدللہ ❤️ زندگی میں وہ موقع بھی آرہا ہے کہ جب "مہوشاں" جلد ہی منظر پہ ہوگی۔ اس کتاب کی قیمت: 800 روپے ڈاک خرچ: 100 روپے لیکن پہلی پچاس کتابوں کے آڈر کی قیمت 600 روپے ہے بمعہ ڈاک خرچ ہے۔ ایڈوانس بکنگ پہ ڈاک خرچ نہیں لیا جائے گا۔ Qamar Nadeem +92 310 2124232
6
3
11
تم تو جاناں فرض کرو گے ۔۔۔۔ ہم یہ بیتی ہے Tm tw Jana Faraz karo gy .... Hum pe ye Berti hy #mkb #mariamahwish
5
3
1
15
Happiness does not lie in happiness, but in the achievement of it. #FyodorDostoevsky #WorldPhilosophyDay2022
1
6
سکون اور اعتبار........ دو ایسے الفاظ جو صرف لغت میں موجود ہیں جبکہ حقیقت میں ان کا نہ تو وجود ہے نا ہی کردار..... محض خود کو اور دوسروں کو بھی دھوکہ دینے کے لئے کثرت سے استعمال کیا جاتا. #ماریہ_مہ_وش
1
1
9
بیاد ساحر ۔۔۔۔۔ بذریعہ زوم
1
2
کراچی جیم خانہ
3
16
ادبی مجادلہ، جدید نظم اور عصری تقاضے، Adabi mujadila، jadeed nazam aur asri taqqzy
3