Medinian (@Medinian5) header
Medinian (@Medinian5) profile picture

If anyone kills a single person unjust, it's as he killed all mankind.

Joined September 2025
Photo by Medinian (@Medinian5)Photo by Medinian (@Medinian5)Photo by Medinian (@Medinian5)Photo by Medinian (@Medinian5)Photo by Medinian (@Medinian5)Photo by Medinian (@Medinian5)Photo by Medinian (@Medinian5)Photo by Medinian (@Medinian5)
DHA Lahore, Phase-1 فوجیوں کی عیاشیوں کے لیے ۔ انہیں کی بہو بیٹیاں ہوں گی
25
120
11
1,054
465,876
کشمیر میں حالات کی ابتری کی وجہ عاصم منیر نہیں تو اور کیا ہے ؟
16
لعنت ہے جرنیلو لعنت ہے مولانا کے سوالوں کا جواب نہیں دیں گے بلکہ اسطرح کی گندی جعلی وڈیوز بنا کر بازار میں عام کریں گے ۔ اگر کسی نے ایسی ہی وڈیو عاصم منیر اور مریم کی یا بیگم عاصم منیر کی مولانا کے ساتھ بنا دی تو کیا ہو گا ۔
1
2
6
70
پاک فوج کی گہری سیاہ زلت کا وہ دور جاری ہے جب جرنیل کو تعلیمی اداروں میں جا کر اپنی جعلی جھوٹی ساکھ بحال کرنا پڑ رہی ہے ۔ یہ فوج کی تاریخ کا بدترین دور ہے کیونکہ دنیا ایسا کہیں نہیں ہوتا۔ قومیں اپنی فوجوں کی عزت انکی پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کیوجہ سے کرتی ہیں انکی بدماشیوں کی وجہ سے نہیں
1
3
3
119
سقوط ڈھاکہ کے بعد پاکستان کی تاریخ کے ذلیل ترین لمحات جب فارم 47 پر بنا ایک نیچ وزیر اعظم کسی غیرت کی پروا کیے بغیر عیسائی کے آگے اپنے جعلی اقتدار کی خاطر سجدہ ریز ہو گیا
1
3
61
نواز شریف نے جنرل عاصم منیر سے اس بات پر ڈیل کی کہ پی ٹی آئی کو ختم کیا جائے تاکہ اقتدار پر مریم نواز راج کر سکے
2
3
72
سب جو نظر آ رہا ہے کہ تم پاکستان توڑنے میں لگے ہو ورنہ پر امن احتجاج کرنے والوں سے بات چیت کی جاتی ہے ان پر گولیاں نہیں چلائی جاتیں ان کے سامنے فوج کے مسلح جتھے نہیں کھڑے کیے جاتے
1
64
ایسے خبیثوں کے راج کو جو آئین کو کوئی اہمیت نہیں دیتے انہیں بزور طاقت ہی ہٹایا جا سکتا ہے یہ پرامن احتجاج سے بیرکوں میں واپس نہیں جائیں گے
1
1
28
نہ صرف عمران خان کو بلکہ اس وقت تمام سیاسی جماعتوں، سیاست دانوں، بڑے کاروباری لوگوں اور پورے ملک کو جرنیلوں سے خطرہ ہے۔ ن لیگ اور پی پی بھی مجبورن فوج کے ساتھ ہائبرڈ ریجیم میں ہیں۔ جرنیلوں کے ہاتھوں پاکستان کی تباہی پکی ہے
3
90
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت
4
1
7
335
اگر جدوجہد پر امن رہے گی اور ہم سب مل کر آواز نہیں اٹھائیں گے تو یہ جنازے رائیگاں جائیں گے ہم خواہ مخواہ انہیں مروا رہے ہیں جیسا مقبوضہ کشمیر میں ہوا، ہزاروں لاکھوں مارے گئے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا
1
1
60
زندگی میں یہ شعر بہت سنا، آج اسکا مکمل منظر نامی دیکھ لیا، شہر بھی، بادشاہ بھی اور اسکے چیلے بھی لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت
8
10
229
تحریک انصاف اور کشمیریوں کو خاص طور پر پورے پاکستان کو عمومی طور پر اس کے ہوتے ہوئے ڈانگ پھر رہی ہے جسمیں اسکا پورا پورا ہاتھ اور رضا مندی شامل ہے
5
5
269
لوگوں نے خاموش رہنا ہے تو رہیں لیکن پھر خود مختار کشمیر، سندھو دیش، آزاد بلوچستان اور گریٹر پنجاب کے لیے تیار رہیں۔
1
40
پاکستان اس منافقت اور نورا کشتی کی سزا بھگت رہا ہے
1
2
135
4 بیلوں کی کہانی تو سنی ہو گی سب نے، جب وہ آپس میں ناراض ہو گئے تو شیر نے ایک ایک کر کے چاروں کو کھا لیا۔ کشمیر جنازے اٹھا رہا ہے کیونکہ سندھ، پنجاب، گلگت سب خاموش ہیں۔ انکی باری بھی آئے گی تب باقی سب خاموش رہیں گے درندے باری باری سب جو مار رہے ہیں تاکہ کبھی کوئی حقوق کے لیے آواز نہ اٹھا سکے۔
3
3
78
پر امن احتجاجوں اور خاموش رہنے کا یہی نتیجہ ہوتا ہے، کون نہیں جانتا تھا کہ کرپٹ جرنیل اور سیاستدان کتنے بڑے یزید ہیں ۔ nitter.gq/ShahussainKha6/status/…
9
18
606
جرنیل سیاست دان اور انتظامیہ، کرپٹ اور یزید ہوں تو نتیجہ یہی نکلتا ہے ۔ سب دیکھ رہے ہیں، بھگت رہے ہیں لیکن خاموش ہیں ، اس خاموشی کی لوگ بہت بڑی قیمت ادا کریں گے جو نسلوں تک چلے گی۔
4
7
95
کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے ۔ پر امن احتجاج کرنے والوں کو جلد پر امن رہنے کی بھاری قیمت ادا کرنے پڑے گی۔ قیمت تو اب بھی ادا کر رہے ہیں لیکن تب بات نسلوں کی غلامی تک جائے گی۔ جرنیل یزید ہیں سیاست دان کرپٹ ہیں ایسی حکمرانی کا نتیجہ نکل رہا ہے سب دیکھ رہے ہیں اور بھگت بھی رہے ہیں
1
2
76
کبھی یہ بات ایک بندے نے کہی تھی آج بے شمار کہہ رہے ہیں لاکھوں ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں یہ سب کرپٹ جرنیلوں اور سیاستدانوں کی مہربانیوں کا نتیجہ ہے
3
7
56
3,901
عوام کو چننا تھا کہ کس کو فالو کرنا تھا عمران خان کو یا شریف خاندان کو 🤔
1
100