Candidate NA-136 Okara,PP-190 Okara, General Secretary Anjuman Muzzaree'n Punjab, Agrarians, Patriotic Pakiztani 🇵🇰

Joined October 2022
الحمد اللہ آج میں نے پی ٹی آئی @PTIofficial میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ انشااللہ اپنی جماعت کیلئے دن رات محنت کرنے کاعزم ہے اور عمران خان @ImranKhanPTI کے نظریے کے مطابق اوکاڑہ کو تحریک انصاف کا قلعہ بنائیں گے۔ #MASJoinedPTI #PTI
33
152
4
1,388
حکومتوں کا کام عوام کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہوتا ہے، مگر یہاں تو الٹی گنگا بہہ رہی ہے! عمران خان @ImranKhanPTI نے صحت کارڈ سمیت عوام کو ریلیف دیا، جبکہ موجودہ حکمرانوں نے وہ سہولتیں بھی چھین لیں۔ یہ ٹولہ عوام کو ریلیف دینے نہیں، بلکہ غریبوں سے جینے کا سہارا چھیننے آیا ہے!
عمران خان کے شروع کردہ صحت کارڈ پر پنجاب کے نجی اسپتالوں میں 50 فیصد تک مفت علاج کی سہولت بند ہونے کی اطلاعات: ہسپتالوں کے اربوں روپے کے واجبات بھی ادا نہ ہو سکے. اپنے علان لندن مگر غریب مریض کہاں جائیں؟ کیا صحت جیسی بنیادی سہولت بھی عوام سے چھین لی جائے گی؟
1
6
278
کہنے کو پروفیسر ہیں، ساڑھے تین سال سے حکومت بھی ان کی ہے، مگر عمران خان @ImranKhanPTI کا نام لیے بغیر ایک دن نہیں گزرتا! اگر عمران خان نے پٹرول سستا کرکے عوام کو ریلیف دیا تھا تو جناب آپ بھی ریلیف دے دیں! آپ نے تو حکومت میں آنے کے لیے پٹرول اور بجلی مہنگی کرکے عوام کی کمر توڑ دی تھی۔ عمران خان سے مسئلہ ہے یا عوام کو ریلیف دینے سے؟
پچھلی حکومت میں جب دنیا میں تیل کی قیمتیں چڑھ رہی تھیں تو عمران خان نے صرف سستی شہرت کے لیے تیل کی قیمتوں میں کمی کی، جس سے پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ احسن اقبال #pakistan @betterpakistan خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
4
35
339
کبھی اپنی تاریخِ پیدائش یاد نہیں رہتی، کبھی کہتی ہیں کہ لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں! ان بیانات سے اندازہ لگا لیں کہ عوام پر مسلط کی گئی اس محترمہ کی سچائی اور جواب دہی کا معیار کیا ہے۔
مجھے یاد نہیں تھا کہ میری Birthday ہے لیکن جس طرح آپ نے پیار، محبت، اپنائیت سے ، جیسے اپنی ماں کی Birthday Celebrate کرتے ہو اس طرح میری Birthday Celebrate کی ہے ۔۔۔۔Thank you very very much... منڈی بہاؤالدین میں مریم نواز کا تقریب سے خطاب @MaryamNSharif ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
1
5
42
547
شیر افضل مروت صاحب اگر واقعی آج خیبر پختونخوا میں الیکشن ہوں تو پی ٹی آئی @PTIofficial پانچویں یا چھٹے نمبر پر آئے گی، تو پھر باتوں کی بجائے عملی مظاہرہ کریں۔ جن سیٹوں پر آپ مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے نام پر اسٹیبلشمنٹ کے سہارے ایم این اے بنے ہیں، وہاں سے فوراً استعفے دیں اور ضمنی الیکشن لڑ کر دکھائیں۔ میرا آپ کو چیلنج ہے! اگر عوام نے آپ کو دوبارہ منتخب نہ کیا تو سیاست چھوڑ دیں گے آپ اور اگر منتخب کر لیا تو ہم مان لیں گے کہ آپ درست کہتے تھے۔ اب دیکھتے ہیں دعوے میں کتنا دم ہے اور عوام کس کے ساتھ ہیں!
اگر آج کے پی میں الیکشن ہوتے ہیں تو پی ٹی آئی 5ویں یا چھٹے نمبر پر آئے گی۔ شیر افضل مروت #pakistan @sherafzalmarwat خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
1
24
166
1,754
محترمہ اللہ میاں کا پاکستان 🇵🇰 کی سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں! جن کا واقعی لینا دینا ہے، وہ اپنی پریس کانفرنسوں میں بارہا واضح کر چکے ہیں۔ اور رہی بات اس کرسی کی، تو یہ بھی انہی کی عطا کردہ ہے۔ حقیقت سب کے سامنے ہے، بس دیکھنے اور سمجھنے کے لیے آنکھیں اور حوصلہ چاہیے!
یہ کرسی مجھے اللہ تعالی نے اور پنجاب کی عوام نے دی ہے۔ مریم نواز 🙄
6
22
142
1,106
عجب رام لیلا چل رہی ہے! پہلے اپنی مرضی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو فنڈز دیے کہ ماڈل ولیج بنائیں، اور اب خود ہی ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے کہ مثالی گاؤں میں کرپشن ہوئی ہے! سوال یہ ہے کہ اگر کرپشن ہوئی تو فنڈز کس نے دیے؟ نگرانی کس کی ذمہ داری تھی؟ اور احتساب صرف منصوبوں کا ہوگا یا اُن لوگوں کا بھی جنہوں نے یہ منصوبے منظور کیے؟ یہ کیسا نظام ہے کہ پہلے اپنے لوگوں کو نوازو، پھر اپنی ہی نااہلی کا ملبہ منصوبوں پر ڈال کر عوام کو بے وقوف بناؤ؟
کرپشن کی شکایات، وزیراعلیٰ مریم نواز کا 'مثالی گاؤں منصوبہ' بند کر دیا گیا، اینٹی کرپشن پنجاب تحقیقات کرے گا، پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 800 دیہاتوں کو 40 ارب کی لاگت سے مٽالی بنایا جانا تھا، ابتدائی مرحلے میں 4 سو سے زائد دیہات کو شامل کیا گیا تھا، اربوں روپے کی رقم جاری کی گئی تھی۔ جعلی کمپناں بنا کر ٹھیکے لیے گئے سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #MaryamNawaz
1
39
129
958
جو لوگ کہتے تھے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ذاتیات کی سیاست نہیں کرتیں، وہ آج عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی پر خاموشی توڑ کر دکھائیں۔ عورتوں کے حقوق کے دعوے دار اور ’’عورت کارڈ‘‘ کھیلنے والے بھی جواب دیں: کیا عورتوں کے حقوق صرف سیاسی مفادات کے لیے ہیں؟ عمران خان کی بہنوں اور ان کے بچوں کو دباؤ میں رکھنے سے اگر ملک🇵🇰 کے حالات بہتر ہونے ہوتے تو کب کے ہو چکے ہوتے یہ حکومت کی نااہلی ہے کہ سیاسی بحران کا حل مذاکرات، عوامی مینڈیٹ اور قانون کی حکمرانی کے بجائے پابندیوں میں تلاش کیا جا رہا ہے۔ اور اس پورے سیاسی بندوبست میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر سوال اٹھانا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ یاد رکھیں! ریاستیں انتقام سے نہیں، انصاف سے چلتی ہیں۔
3
129
330
1,767
آغا سرور صاحب کو رہائی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! فاشسٹ حکومت کے ظلم و جبر کے باوجود آپ نے جس حوصلے اور استقامت کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ احترام ہے۔ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ نے جو اذیتیں برداشت کیں، اللہ پاک ان کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین آزاد صحافت اور حق کی آواز کو دبایا تو جا سکتا ہے، ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ آپ کو ہمیشہ سرخرو رکھے۔
1
12
1
84
862
پہلے تجاوزات کے نام پر اس جعلی حکومت نے غریبوں کے گھروں اور کاروباروں کو اجاڑا گیا، پھر بیوٹیفکیشن کے نام پر غریب ریڑھی بانوں کا روزگار چھینا گیا۔ اربوں کے منصوبوں میں مبینہ کرپشن ہوئی، اور جب بازار میں دکانیں الاٹ کرنے کی باری آئی تو نوازشیں اشرافیہ اور اپنے منظورِ نظر افراد پر کی گئیں! یہ صرف میرے حلقے نہیں، پورے پنجاب کی کہانی ہے۔ غریب کے لیے قانون، اشرافیہ کے لیے انعام۔
اوکاڑہ، رینالہ خورد سہولت بازار میں سہولت ریڑھی بانوں کو ملنا تھی مگر انکی جگہ شہر کے صاحب ثروت افراد کو پھل فورٹ اور کھانے پینے کی دیگر دوکانیں دی جارہی ہیں۔ جن منظور نظر افراد کو دوکانیں ملنا ہیں انکو اے سی صاحبہ چائے پر بلاتی ہیں ریڑھی والوں کی کوئی آواز سننے کو تیار نہیں۔ اس بندر بانٹ پر نظر ثانی کی جائے۔ @MaryamNSharif @CS_Punjab @DC_OKARA
22
1
85
822
پیارے بھائی! آپ کو کیا لگتا ہے کہ ایسا نہیں ہوا ہوگا؟ آپ کا تعلق میڈیا سے ہے، ذرا میڈیا پر چلنے والے سندھ اور پنجاب حکومت کے اشتہارات پر نظر ڈالیں کہ اربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔ جب اتنی بڑی رقوم اشتہارات پر لگ سکتی ہیں تو یہ تو محض ایک ٹویٹ ہے!
اس قدر زیادہ ریٹ؟ وہ بھی بے فائدہ قسم کے ٹویٹس کا۔؟ دماغ خراب ہیگا یا فیر واقعی اَنی پئی ہوئی اے۔۔! یہ فہرست بھی منظر عام پر آنی چاہیے ویسے۔۔!
1
20
156
3,423
کیا اس رضا ڈار کے ساتھی بھی اسے چھڑوانے کے لیے میدان میں آئیں گے، یا ہم صرف امید ہی رکھیں؟
یہ رضا ڈار کون ہے بھلا؟
3
63
439
4,597
بہن ثمینہ پاشا @pasha_samina آپ کے سسرِ محترم کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ سسر بھی باپ کا درجہ رکھتے ہیں، اور ان کا بچھڑ جانا یقیناً ایک بڑا صدمہ ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں میری دلی ہمدردیاں اور دعائیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ آمین یا رب العالمین۔
انا للہ وانا الیہ راجعون! پاشا صاحب کے والد اور میرے سسر رضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ آپ تمام خواتین و حضرات سے دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے۔
10
127
920
پاکستان تحریکِ انصاف @PTIofficial کی قیادت، عہدیداران اور کارکنان سے گزارش ہے کہ خدارا! اس وقت تمام ذاتی اختلافات، گروپ بندیوں اور ایک دوسرے کے خلاف بیانات کو پسِ پشت ڈال کر صرف ایک مقصد پر توجہ مرکوز کریں: عمران خان @ImranKhanPTI صاحب کی رہائی اسٹیبلشمنٹ نے انگریزوں کے سیکھے ہوئے Divide & Rule (تقسیم کرو اور حکومت کرو) کے فارمولے کو پاکستان تحریکِ انصاف @InsafPK میں اختلافات اور تقسیم کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہمیں اس سازش کو سمجھنا اور ناکام بنانا ہے۔ یاد رکھیں! یہ وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا نہیں، اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔ لوگوں کی باتوں میں آنے کے بجائے عمران خان صاحب کے نظریے، جدوجہد اور رہائی کو اپنی اولین ترجیح بنائیں۔
17
169
5
517
5,069
اللہ معاف کرے، جس طرح کے حالات انہوں نے ملک🇵🇰 کے کر دیے ہیں، کل کو پنجاب سے خیبرپختونخوا، پنجاب سے سندھ اور پنجاب سے بلوچستان کی سرحدیں بھی بند نا ہو جائیں!
پاکستان کی ڈپلومیسی کامیابیوں کے کوہِ ہمالیہ پر بیٹھ کے کہہ رہی ہے، وہ دیکھو، انڈیا سے سرحد بند، وہ دیکھو، افغانستان سے سرحد بند، اور وہ دیکھو، ایران سے بھی بند۔ ایثار رانا #pakistan @Isarrana1 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
1
43
1
119
988
عمران خان @ImranKhanPTI صاحب نے ان کے بارے میں بالکل ٹھیک کہا تھا۔ "ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں، اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے!"
پنجاب میں قتل کی وارداتوں میں رواں سال مائنس 15 پرسنٹ کمی کتنی ہوتی ہے، کوئی ریاضی دان سمجھا دے یار ہمیں بھی زرا۔
2
21
187
1,689
حضور اگر واقعی احتساب کرنا ہے تو پنجاب میں موجودہ حکومت کے بیوٹیفکیشن منصوبوں کی تحقیقات کروائیں! بیوروکریسی سے لے کر ایم این ایز اور ایم پی ایز تک، سب کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ پنجاب کے عوام کو خوبصورتی کے نام پر سرکاری خزانے کے استعمال کا مکمل حساب چاہیے، چیئرمین نیب صاحب! اگر احتساب بلاامتیاز ہے تو پھر اس معاملے کی تحقیقات لازمی ہونی چاہئیں۔
موجودہ حکومت کے خلاف مقدمات کھل چکے ہیں، صرف تشہیر نہیں کر رہے۔ چیئرمین نیب #pakistan خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
1
35
135
1,192
اس وقت پاکستان🇵🇰 کو صرف حکمرانوں کی تبدیلی نہیں، بلکہ پورے نظام کی اصلاح کی ضرورت اگر ہمارے حکمران اپنا آئین خود مرتب کرنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے تھے، تو ان کی اہلیت پر سوال کیوں نہ اٹھائے جائیں؟ اگر کسی کو شک ہے تو بزرگ سیاست دانوں سے پوچھ لے کہ 1973ء کے آئین کی تیاری کے دوران غیر ملکی ماہرین سے مدد کیوں لی گئی؟ جعلی حکمرانوں سے نجات کے ساتھ ساتھ ایک ایسے نئے آئینی نظام کی بھی ضرورت ہے جو حقیقی معنوں میں عوام کی حاکمیت یقینی بنائے!
3
32
131
1,179
بات صرف نواز شریف کی نہیں، پوری ن لیگ، پیپلز پارٹی اور نام نہاد عورت مارچ والوں کے دوہرے معیار کی ہے۔ آج ڈاکٹر یاسمین راشد @Dr_YasminRashid صاحبہ سمیت پی ٹی آئی کی خواتین ناحق قید ہیں تو ان کے حقوق کے علمبردار کہاں غائب ہیں؟ ان کا مقصد خواتین کے حقوق نہیں، اپنے سیاسی مفادات کا تحفظ ہے۔ کبھی عورت کارڈ، کبھی دہشت گردی کارڈ؛ مگر جب مظلوم خواتین کا تعلق پی ٹی آئی @PTIofficial سے ہو تو سب کے لبوں پر تالے لگ جاتے ہیں۔ یہی ہے ان کی نام نہاد جمہوریت اور حقوقِ نسواں!
نواز شریف سیاستدان ہوتا تو ڈاکٹر یاسمین راشد کو سیٹ واپس کر دیتا لیکن یہ تو بہت نیچ نکلا!! بیرسٹر اعتزاز احسن
1
30
146
1,545
عمران ریاض @ImranRiazKhan صاحب یہ کوئی نئی بات نہیں، مسلم لیگ (ن) کے جلسوں میں انہیں لانے والے ہمیشہ آگے اور یہ ہمیشہ ہاتھ باندھ کر تابعداری کرتے نظر آئے ہیں۔ جن کی سیاست ہی اقتدار کے دربار میں حاضری سے شروع ہو، ان سے اصولوں کی سیاست کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟ وقت بدلتا ہے، چہرے بدلتے ہیں، مگران کا تابعداری کا انداز نہیں بدلتا! 😊
ن لیگ کے جلسے کا پوسٹر سب سے بڑا لیڈر سب سے آگے۔
1
59
217
1,459
Mehr Abdul Sattar retweeted
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔ ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
127
1,812
43
8,327
131,560