●►BUKHARI●► (@MeraDaes) header
●►BUKHARI●► (@MeraDaes) profile picture

_ █ ★ ♣_NEWS ☼ ███ ★ ♣INFO ☼ █████ ★♣ G/K ☼ ███████ ★ ♣HEALTH ☼ █████████ ★ ♣_&☼ For Urdu News: Follow @ApnaDaes (Asghar Saha Bukhari)

Dera Ismail Khan
Joined November 2013
Photo by ●►BUKHARI●► (@MeraDaes)Photo by ●►BUKHARI●► (@MeraDaes)Photo by ●►BUKHARI●► (@MeraDaes)Photo by ●►BUKHARI●► (@MeraDaes)Photo by ●►BUKHARI●► (@MeraDaes)Photo by ●►BUKHARI●► (@MeraDaes)
●►BUKHARI●► retweeted
Asalam o alaykum
1
2
جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانے #Pakistan – at Abu Dhabi, United Arab Emirates
1
2
2
: کراچی: .2سال میں سونے کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی؛ فی تولہ 47,500 روپے کا ہوگیا. قیمت مزید گرنے کے خدشے پر فروخت میں اضافہ.
. سعودی عرب ذالحج کاچاند نظرنہیں آیا حج4اکتوبر کو اورعید5اکتوبرکومنائ جائےگی
_ ڈی آی خان: تحصیل کلاچی، پیرقطب دین صاحب اٹل شریف والے وفات پاگے ہیں انکی نمازجنازہ آج سوپہر تین بجے اٹل شریف میں ادا کی جاۓ گی
2
1
_ جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے تو اُسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی. ســـــــيداصغرشاه
1
1
_ خوف دراصل خواہش سے جنم لینے والی کیفیت ہے۔ جو لوگ دنیا کے پیچھے بھاگتے ہیں ، خوفزدہ رہتے ہیں ۔ ســـــــيداصغرشاه
_ پنڈی بھٹیاں میں طوفانی بارش،4مکانات زمین بوس،5کم سن بچوں سمیت 7افراد جاں بحق، 4 زخمی
_ یا اللہ بارش و سیلاب سے متاثرعوام کی مدد فرما،رحمت والی بارش برسا، اور ظالم حاکموں سے نجات عطاء فرما ســـــــيداصغرشاه
" سپورٹس_ پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نیں پاکستان کو سات وکٹ سے ھرا دیا.
: چودھوان بازارمیں مین لین بجلی کاپول گرگیاھے جس کی وجہ سے چودھوان کی بجلی نہیں ھے. احسان
_ ملائیشیا:اور آسٹریلیا میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر کل منائی جائے گی،
" ڈی آئی خان۔ بلال آباد، مریالی، 17 روز سے بجلی نہ ہونے کے باعث عوام نے ملتان روڈ پر صفیں بچا کر نماز ادا کرنا شروع کردی، روڈ بلاک۔
معلومات دنیاکابدترین قحط 1876ء تا 1879ء کےدوران چین کے شمالی حصےمیں آیاتھاجس میں تقریباایک کروڑ تیس لاکھ افراد ہلاک ہوۓتھے:
اوباڑو: آئی ڈی پیز کی سندھ میں ممکنہ آبادکاری کے خلاف ٹول پلازا کے مقام پر قوم پرست جماعتوں کا احتجاج اور دھرنا،ٹریفک بلاک
= افــــطار ٹائــــم درابن کلان تاریخ 05/7/2014 روزہ 6 افطـــاری 7:31 ســــحری 3:36 =فـــواد علی تنـــہا=
- غازی تربیلا: ہری پور کے علاقے پنیا کے مقام پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی، تین افراد جاں بحق،ایک زخمی ،پولیس-
_ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ:ﺑﺎﻧﮕﯽ ﺩﺍﺭﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﭘﺮﺑﻢ ﺣﻤﻠﮧ ﺑﻢ ﺣﻤﻠﮯ ﻣﯿﮟ تین ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﺷﮩﯿﺪ , پانچ ﺯﺧﻤﯽ,ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺫﺭﺍﺋﻊ
' ﺷﻌﺒﺎﻥ ﮐﺎﭼﺎﻧﺪﻧﻈﺮﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ،ﯾﮑﻢ ﺷﻌﺒﺎﻥ ﮨﻔﺘﮯﮐﻮﮨﻮﮔﯽ،ﻣﻔﺘﯽ ﻣﻨﯿﺐ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ"
" بریکینگ نیوز: رمک: سڑہ گرہ سے دو چراوہ لڑکوں.محمد جمیل اور محمدسجاد کو نامعلوم آفراد نیں اغوا کر لیا. رپورٹ تھانہ پروا میں درج. ڈاکٹر خان