Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it) header
Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it) profile picture

Pakistani Christian, Blogs / Vlogs,کسان، Punjabi ٹھیٹھ, Jesus is my Lord & Savior. Love 🇵🇰, My family, work, Karaily, Aam & books. RTs ≠ endorsement

Punjab, Pakistan
Joined February 2012
Photo by Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it)Photo by Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it)Photo by Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it)Photo by Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it)Photo by Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it)Photo by Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it)Photo by Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it)Photo by Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it)Photo by Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it)Photo by Mickey Gill ✝️🇵🇰 (@Micks_it)
اج دے #ولاگ اچ امبر حُسینی ( @notyourpastry ) پنجاب دیاں دھاکڑ دِھئیاں دے بارے وچ گل بات کر رہے نیں ، جنہاں نیں ویلا آؤن تے تلوار چُکی تے دشمن دا پوری طاقت نال مقابلہ کیتا تے پنجاب دی دھرتی دی داستان وچ اپنے ناں امر کر لئے۔ سنو تے اگے ودھاوا وی دیو 🙏 youtu.be/4dAyMgYj3oY
14
29
3
160
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Pure joy, in song: children from Lahore’s Surtaal Music Academy sing together, and within seconds you’ll find yourself singing along.
1
21
53
1,185
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے 45 محققین 2026 میں دنیا کے سرفہرست دو فیصد سائنس دانوں کی فہرست میں شامل مکمل خبر: bbc.in/4jMtxwG
1
6
1
23
9,322
پاکستان آئڈل جونیئر لانچ کریں
1
235
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
میاں صاحب سے گذارش ھے کہ ان بچوں کو بلاکر ان سے ایک شاندار قوالی سنیں اور انکی حوصلہ افزائی کریں ۔ اس وقت پوری دنیا انہیں سن رھی ھے ۔ @NawazSharifMNS
Kids sang a beautiful song for CM Punjab on her birthday today ❤️
1
21
103
1,888
مولانا کو جس سپیس کو کیپچر کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے وہ بخوبی اس سپیس کو کیپچر کر رہے ہیں۔
3
2
25
716
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
جیو ببر شیروں تسی تے ہلا دتا اے
2
42
3
175
4,572
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
ساڈے نالوں تے ایہہ بال سیانا اے! 😂 اسی تے سمجھدے رہے کہ “Thirsty Crow” انگریزی وچ فرض سی 😂
6
42
3
192
7,107
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
نظام اس طرح میرٹ کی دھجیاں بکھیر کر collapse ہوتا ہے۔ جہاں کرکٹ بورڈ کا چئیرمن وزیر داخلہ بنا کر وزیر اعظم سے زیادہ طاقتور اور بااختیار بنا دیا جاتا ہو، وہاں یہ چھوٹی مثال ہے۔
انگریزی پر کمال ہونا یا نہ ہونا کوئی اتنی بڑی بات نہیں، لیکن۔۔۔ ایک ایسا ادارہ جس کا کام ہی انٹرنٹ کے کرائم کا صفایا ہو، وہاں انگریزی ہی نہیں، اہم ٹیکنیکل ٹرمز سے اتنا نا بلد ہونا صرف اس نالائق افسر ہی نہیں، اسے اپائنٹ کرنے والے کی عقل کا بھی ماتم ہے۔
2
5
168
یہ تو بہت اچھا نکتہ اٹھایا آپ نے ۔ تو ایسا ہو سکتا ہے کہ وہ یہ بدیسی ماحول والی زیان سیکھیں لازمی اور جدید علوم اسی میں حاصل کریں ۔ باقی دوسری زیان مادری زبان سیکھ لیں کیونکہ وہ ان کی روٹس کی بات ہے ۔ درمیان میں اگر کسی اور زبان کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے تو وہ کم کر دینا چاہیے ۔
Replying to @Micks_it
بلاول مریم خان صاحب سے لے کر ایک ایک سیاستدان صحافی حتی کہ شدید قوم پرست سب کی اولادیں اور وہ خود بچپن سے بدیسی ماحول کے پرورش یافتہ ہوتے ہیں البتہ غریب کا پچہ مکمل دیہاتی مادری زبان سے تعلیم یافتہ رکھنا چاہتے ہیں ۔ کیوں؟؟ قرآن پاک پڑھنے سیکھنے کی عمر چار سال سے شروع ہے۔ کیوں؟؟ اسلئے اس عمر میں بچہ جو سیکھتا ہے وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ مادری زبان کا چورن بیچ بیچ کر آج بھی افسر کی اولاد افسر اور کلرک یا چپڑاسی کی اولاد چپڑاسی ہی کیوں بن رہی ہے؟؟
1
1
4
392
سر تال اکیڈمی پنجاب کا وہ چہرہ ہے جس کو روشن رہنا چاہیے ۔
4
35
683
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
مصنوعی ذہانت بہت سی نوکریاں کھا جائے گی مگر ساتھ ہی ایک بگ برادر قسم کا ماحول بھی بن جائے گا۔ کھمبوں پر لگے فلیکس سے لے کر عرس کے پوسٹر اور ہوٹل مینیوز ایک ہی طرح کے ڈیزائن پر بن رہے ہیں۔ ان میں انسانی تخلیق کا جوہر نظر نہیں آتا، ایک مصنوعی سی نفاست ہے۔ سب کچھ ملتا جلتا ہے۔
7
24
2
129
4,106
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
Profoundly grieved by the devastating train collision in Toledo, Spain. My deepest condolences to Prime Minister @sanchezcastejon, the people of Spain and, above all, the families who have lost their loved ones. We pray for the speedy recovery of the injured. Pakistan stands with Spain in its hour of sorrow.
101
216
14
1,439
95,384
سنا ہے ایک چھوٹے سے بچے کی " ترہائیا کاں" سن کے بعض اُردو دانوں کا بغض مادری زبان جاگ گیا ۔
9
9
2
115
4,699
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
بات کرو تو لوگ گلے پڑ جاتے ہیں مگر بچے صرف پیدا نہی کرنے ہوتے پالنے بھی ہوتے ہیں اپنے حالات اپنے وسائل پر نظر رکھنی چاہیے بیٹا یا بیٹی اللہ کی دین ہے جو اولاد ہو اس پر اللہ کا شکر ادا کریں وسائل صرف مالی نہی ہوتے آپ نے اپنا وقت انرجی وغیرہ دیکھنا ہوتا ہے اس نے آٹھ بچیوں کے لئے زندگی مشکل بنا دی ہے ہم دو بچے بہترین پال سکتے تھے دونوں لڑکیاں تھیں تو اس پر ہی اللہ کا شکر ادا کیا ہر بچہ بڑا ہو جاتا ہے غربت اور امیری کی بات نہی مگر بچوں کو مکمل توجہ احتیاط اور بہترین تربیت بھی والدین کی ذمہ دارئ ہے تو یہ بھی دیکھنا آپ کتنے بچوں کی یہ ذمہ دارئ مکمل ادا کر سکتے ہیں جن بچوں کو ماں باپ کی توجہ نہی ملتی پھر وہ معاشرے کے لئے وبال بن جاتے ان بچوں کی ذاتی زندگیاں بھی بہت مشکل ہوتئ ہیں محرومی بہت قسم کی ہوتی والدین کی توجہ سے محرومی ایک بڑی محرومی ہے اور محروم بچے نارمل نہی ہوتے ہیں
ہاے غربت گھر میں راشن نہیں 8 بیٹیاں گھر میں بھوکی ہیں واحد کفیل بوڑھا باپ بیماری کی وجہ سے بستر پر ہے محنت مزدوری کرنے والا بزرگ علاج نہ ہونے کی وجہ سے بسترپے اور علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں تمہیں اللّه کا واسطہ ہے ہماری مدد کرو وزیر اعلی پنجاب خدارا اس طرف دیکھ لیں @MaryamNSharif
4
23
134
6,093
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
قائداعظم یونیورسٹی میں ہماری ایک ٹیچر تھیں ڈاکٹر عفت ڈار1960 میں امریکہ سے پی ایچ ڈی تھیں وہ فیڈرل پبلک سروس کمشن کی پہلی چیف سائیکالوجسٹ تھی انہوں نے ہی سول سروس میں نفسیاتی ٹسٹ کی بنیاد رکھی تھی وہ اپنے بیٹے کے بچپن کا ایک قصہ سناتی ہیں کہ وہ اسے ہوم ورک کروا رہی تھی چند جملے یاد کروائے کہ گھر وہ جگہ جہاں ہم ماں باپ بہن بھائی کے ساتھ رہتے ہیں وہ بتاتی کہ جب رات ہم سونے لگے تو بچے نے کہا ماما ایک بات کر لوں ؟ پھر بچے نے کہا ماما گھر وہ جگہ ہے کہ ہم کہیں بھی جائیں واپس گھر ہی آتے ہیں وہ کہتی تھیں اس دن مجھے اندازہ ہوا کہ ہم جب بچوں کو لگا بندھا لکھا سبق یاد کرواتے تو بچوں کی جو creativity ہوتی جو پہلے سے اردگر سے سیکھا نالج ہوتا اسے دبا کر صرف رٹا سیکھاتے اس کی عقل کو محدود کرتے ہیں دنیا میں ماڈرن ایجوکیشن creativity اور innovation کے سوا کچھ بھی نہی ہے آپ نے diversion of thinking سیکھانی ہے پرابلم سالونگ سیکھانی ہے اسی سے پھر تحقیق اور ایجادات کا در کھلتا ہے ۔
مادری زبان میں ابتدائی تعلیم کتنی اہم ہے آپ یہ دیکھ لیں اس بچے کی پنجابی کی ویکبلری الفاظ کا چناؤ سب بہترین اور اسے کہانی بھی پوری یاد ہے ماہرین نفسیات مادری زبان کو ذہنی نشرونما کے لیے بہترین قرار دیتے ہیں اس بچے کے استاد کو بھی فل مارکس اس نے اس کی حوصلہ افزائی کی مذاق نہی اڑایا ہے ابتدائی تعلیم مادری زبان میں بہت لازمی ہے ماں صدقے یہ سموسہ کیسے کرچ کرچ کر کے کھا رہا ہے 🥰
3
53
329
14,414
میاں بیوی کو گلے میں ڈاگ ٹیگ لگانا چاہئیں ایک دوسرے کے ساتھ رشتے کے ثبوت کے ۔ ہوٹل ،، پارک اور اپنی گاڑی میں سفر کرتے، کبھی بھی ضرورت پڑ سکتی ۔ یہ ٹیگ قیو آر کوڈ کے ساتھ جاری ہونے چاہئیں یونیں کونسل سے نکاح سرٹیفکیٹ کے ساتھ ہی ۔
سر جی میرے شوہر کو مـاریں تو ناں پولیس کو مبینہ طور پر غلط فہمی ہوئی کہ یہ میاں بیوی نہیں ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب نکاح نامہ دکھانے کا کہا گیا اور شوہر نے بات کرنی چاہی تو کھوتی دے بچے سب انسپکٹر نے ان کے ساتھ بـدتمیزی کی اور تھپڑ مارے۔
2
6
1
28
1,354
Mickey Gill ✝️🇵🇰 retweeted
🚨 حامد میر کا گلبرگ گرینز میں چھ کنال کا فارم ہاؤس: ثبوت ،دستاویزات، مبینہ فوائد اور چند اہم سوالات! حامد میر صاحب نے صحافیوں پر خفیہ اداروں سے مالی فوائد حاصل کرنے اور ان کے ایجنڈے کے مطابق لکھنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اگر صحافت میں مالی مفادات، ادارہ جاتی تعلقات اور مراعات سوالات اٹھانے کا موضوع ہیں، تو پھر یہی اصول ہر صحافی پر یکساں لاگو ہونا چاہیے۔ حامد میر صاحب اس وقت مبینہ طور پر تقریباً ایک ارب روپے مالیت کے چھ کنال کے فارم ہاؤس میں رہائش پذیر ہیں۔ اس حوالے سے دستیاب دستاویزات پر چند اہم سوالات سامنے آتے ہیں، جن کے جوابات عوام کے سامنے آنے چاہییں۔ معاملہ کیا ہے؟ گلبرگ گرینز، اسلام آباد میں واقع سول خفیہ ایجنسی انٹیلجنس بیور کی ہاوسنگ سوسائٹی ہےدستیاب دستاویزات کے مطابق، حامد میر صاحب نے 12 مار 2014 کو چھ کنال کا ایک فارم ہاؤس پلاٹ الاٹ ہوا ، جو سیکٹر ڈی میں واقع تھا۔ یہ سیکٹر نسبتاً غیر آباد بتایا جاتا ہے۔ بعد ازاں، عمران خان کی حکومت کے خاتمے اور پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں، 23 ستمبر 2022 کو مبینہ طور پر یہ پلاٹ سیکٹر ڈی سے منتقل کرکے سیکٹر اے میں کر دیا گیا۔ سیکٹر اے کو سوسائٹی کا اہم اور مہنگا علاقہ سمجھا جاتا ہے، جہاں اعلیٰ فوجی افسران کی رہائش گاہیں بھی موجود ہیں۔ اسی علاقے کے قریب سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی رہائش گاہ ہے اس معاملے میں درج ذیل سوالات کے جواب ضروری ہیں: 1۔ ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ لینے کی بنیاد کیا تھی؟ حامد میر صاحب، اگر آپ خود کو اصول پسند اور آزاد صحافت کا علم بردار سمجھتے ہیں، تو ایک ایسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھ کنال کا پلاٹ خریدنے کی ضرورت اور اس کی بنیاد کیا تھی، جس کا تعلق خفیہ ایجنسی سے ہے؟ کیا یہ پلاٹ عام کمرشل یا اوپن مارکیٹ خریداری کے ذریعے حاصل کیا گیا، صحافیوں کے کسی مخصوص کوٹے کے تحت ملا، یا کسی خصوصی رعایت یا تعلق کی بنیاد پر حاصل ہوا؟ اگر کوئی خصوصی کوٹا یا رعایت تھی، تو اس کی شرائط کیا تھیں؟ 2۔ پلاٹ کی اصل قیمت اور منی ٹریل کیا ہے؟ یہ پلاٹ کس قیمت پر خریدا گیا؟ خریداری کے وقت اس کی سرکاری اور مارکیٹ ویلیو کیا تھی؟ ادائیگی کس ذریعے سے کی گئی، اور کیا اس کی مکمل مالی دستاویزات اور منی ٹریل موجود ہیں؟ اگر آج اس فارم ہاؤس کی مالیت تقریباً ایک ارب روپے بتائی جا رہی ہے، تو اس مالیت کا تعین کس بنیاد پر کیا گیا؟ پلاٹ کی قیمت اور اس پر تعمیرات کی لاگت کو الگ الگ واضح کرنا بھی ضروری ہے۔ 3۔ سیکٹر ڈی سے سیکٹر اے میں منتقلی کیسے ہوئی؟ یہ اس معاملے کا سب سے اہم سوال ہے۔ سیکٹر ڈی اور سیکٹر اے کی زمین کی قیمت، محلِ وقوع اور اہمیت میں نمایاں فرق بتایا جاتا ہے۔ یہ فرق تقریباً ایسا ہے جیسے اسلام آباد میں کسی شخص کا پلاٹ آئی ٹین سے منتقل کرکے ایف 6 مارگلہ روڈ میں دے دیا جائے۔ اگر پلاٹ واقعی سیکٹر ڈی سے سیکٹر اے میں منتقل کیا گیا، تو اس منتقلی کی قانونی اور انتظامی بنیاد کیا تھی؟ کیا یہ معمول کی پالیسی کے تحت ہوئی یا کسی خصوصی منظوری سے؟ کیا دونوں سیکٹرز کے درمیان قیمت کے فرق کی ادائیگی کی گئی؟ کیا اس منتقلی کے لیے متعلقہ اتھارٹی کی منظوری، بورڈ کی کارروائی اور دیگر ضروری دستاویزات موجود ہیں؟ اور سب سے اہم سوال: کیا یہی سہولت عام الاٹیز کو بھی دستیاب ہے، یا یہ کسی خاص فرد کے لیے خصوصی رعایت تھی؟ 4۔ مختلف ادوار میں مبینہ فوائد اور طاقت ور حلقوں سے تعلقات کی وضاحت کیا ہے؟ حامد میر صاحب، آپ کے ناقدین آپ اور آپ کے خاندان کے مختلف فوجی ادوار میں مبینہ فوائد اور سرکاری اداروں سے وابستگیوں پر بھی سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ ان دعوؤں کی حقیقت واضح کرنا ضروری ہے: * آپ کی اہلیہ مشرف دور میں پی ٹی وی سے وابستہ تھیں، اور آپ کی بیٹی کے بھی موجودہ دور میں پی ٹی وی پر آنے کا ذکر کیا جاتا ہے۔ ان تقرریوں یا مواقع کی نوعیت اور بنیاد کیا تھی؟ * آپ کے بھائی نگران حکومت کے دور میں وزیر بنے۔ ان کی تقرری کا پس منظر کیا تھا؟ * آپ کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپ جنرل قمر جاوید باجوہ سے طویل ملاقاتیں کرتے اور انہیں مشورے دیتے تھے، حتیٰ کہ ایک ملاقات آٹھ گھنٹے جاری رہنے کا دعویٰ بھی کیا جاتا ہے۔ ان ملاقاتوں کی نوعیت اور مقصد کیا تھا؟ * ان تمام معاملات کی روشنی میں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ نے کسی دور میں کسی قسم کی خصوصی رعایت، سہولت یا فائدہ حاصل کیا؟ آزادیٔ صحافت کا تقاضا صرف دوسروں سے سوال کرنا نہیں، بلکہ اپنے بارے میں اٹھنے والے جائز سوالات کا جواب دینا بھی ہے
174
1,130
97
2,372
171,117
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ، آپ کو جنم دن بہت مبارک ہو ۔ خداوند ہمیشہ محفوظ رکھے اور برکات سے نوازے ۔
1
1
20
803
This moron in city threw garbage on our very clean canal road. Make him famous.
18
99
11
497
62,230
پنجابی میوزک اخیر اے بھانویں چڑھدے پاسے دا ہووے تے بھانویں لیہندے پاسے دا
2
4
65
1,286