Miftahullah Khan (@Miftahjadoon) header
Miftahullah Khan (@Miftahjadoon) profile picture

chartered management accountant and volunteer,social media activest of PTI ,

Pakistan
Joined May 2022
Photo by Miftahullah Khan (@Miftahjadoon)Photo by Miftahullah Khan (@Miftahjadoon)Photo by Miftahullah Khan (@Miftahjadoon)Photo by Miftahullah Khan (@Miftahjadoon)Photo by Miftahullah Khan (@Miftahjadoon)Photo by Miftahullah Khan (@Miftahjadoon)Photo by Miftahullah Khan (@Miftahjadoon)Photo by Miftahullah Khan (@Miftahjadoon)Photo by Miftahullah Khan (@Miftahjadoon)Photo by Miftahullah Khan (@Miftahjadoon)
Miftahullah Khan retweeted
الیکشن اور ووٹ دینا جمہوریت کی بنیاد ہے، کشمیر میں اس کی بہت بڑی اہمیت ہے، کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اس کے حالات پر پوائنٹ سکورنگ اور سیاست کسی صورت نہیں ہونی چاہئے۔ بجائے اس کے کہ فری اینڈ فیئر الیکشن کروایا جاتا، کشمیر کے عوام کے مطالبات سنے جاتے ان کا حل نکالا جاتا ذاتی مفاد کو ترجیح دی گئی۔ہم نے عوام کے جزبات، وہاں کے حالات، وہاں خون خرابہ ہونے کے خدشات کے پیش نظر مطالبہ کیا تھا کہ ہمارے قائدین کو وہاں جانے دیں لیکن نہیں جانے دیا گیا۔ ہم نے کہا تمام پارٹیز کے قائدین کو وہاں بھیجیں،سب سے پہلے وہاں کے عوام کی محرومیوں کا اذالہ ہو، عوام کی شکایات کو سنیں تب تک وہاں انتخابات روکیں جو نہیں مانا گیا۔27 تاریخ کو جو الیکشن ہوئے وہ الیکشن کے نام پر فراڈ تھا۔ گولی لاٹھی سے بات منوانا، عوام کو پرامن احتجاج سے روکنا، ظلم کرنا مسائل کا حل نہیں ہے۔ کشمیر میں لاشیں پڑی ہوئی تھیں،لوگ خون میں لت پت تھے لیکن سیاسی جماعتیں ان پر سیاست کررہی تھیں۔ یہ دونوں جماعتیں اپنے صوبوں میں ہاریں، کشمیر میں ہاریں اتنا کم ٹرن آوٹ ان کے خلاف ریفرنڈم ہے۔ @BarristerGohar
6
142
536
19,906
Miftahullah Khan retweeted
سانحہ راولاکوٹ : 26 جولائی یاد رکھو قاتلو؛ خدا زمین سے گیا نہیں ہے! #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
79
2,197
14
5,641
146,786
Miftahullah Khan retweeted
آزادکشمیر کے حالات اتنے سنگین ہوچکے ہیں کہ اس پر گفتگو کرنا کسی کے بس میں نہیں ہے، دل اس وقت خون کے آنسو بہا رہا ہے ۔ کشمیر دوقومی نظریے پر وجود میں آیا یہ تحریک پاکستان بننے سے پہلے کشمیریوں نے شروع کی جو 13 جولائی 1931 میں جس کو ہم یوم شہدائے کشمیر کا نام دیتے ہیں۔ سری نگر میں قرآن کی بے حرمتی ہوئی اس وقت بائیس مسلمانوں نے جام شہادت نوش کیا سری نگر کی مسجد میں جس نے آذان شروع کی تھی اس کو شہید کیا گیا پھر دوسرے نے سنبھالی اس طرح 22 لوگ آذان مکمل کرتے شہید ہوئے تھے۔ لاہور میں قرارداد پاکستان جب پیش ہوئی تو کشمیریوں کا ایک بہت بڑا وفد مولانا جنڈالوی کی قیادت میں شریک ہوا، اس اجتماع میں ہر مقرر کو پانچ منٹ دیے جارہے تھے مولانا جنڈالوی کو قائداعظم رحمت اللہ علیہ نے بارہ منٹ دئیے۔ صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی
10
1,550
2
5,042
76,505
Miftahullah Khan retweeted
میں ۵ تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف سے گزارش کروں گا کہ ملک بھر میں جہاں تک ممکن ہو، تحصیل، سب تحصیل اور ضلعی سطح پر پرامن اجتماعات کا انعقاد کیا جائے۔ ہم ان شاء اللہ ۵ تاریخ کو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان اور اتحادی جماعت تحریکِ انصاف کی جانب سے اپیل کریں گے کہ اس جدوجہد کا باقاعدہ آغاز کیا جائے تاکہ ملک گیر سطح پر مضبوط جمہوری تحریک کی بنیاد رکھی جا سکے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
19
388
2,013
63,981
Miftahullah Khan retweeted
"آزاد کشمیر میں وہ الیکشن نہیں ہوئے جو جمہوریت میں ہوتے ہیں وہاں صرف ٹھپے لگے، اسلام آباد جتنی آبادی کے علاقے میں تین فیز میں انتخابات ہونا، ایسے انتخابات تو کبھی لوکل باڈی کے نہیں ہوئے ۔ کشمیر ایک حساس علاقہ ہے ریاست ہوش کے ناخن لے۔ ہر کشمیری پاکستانی ہے ہر پاکستانی کشمیری ہے۔ کشمیر پاکستان شہہ رگ ہے ہم اس مسئلے کو نقصان نہیں پہنچنے دیں گے"۔ @BarristerGohar
24
221
6
902
29,598
Miftahullah Khan retweeted
لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ خوف کے بت توڑ دیتا ہے #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
1
69
ایک قوم اپنے قائد کی خبر مانگ رہی ہے، یہ مطالبہ نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
4
161
1
84
854
Miftahullah Khan retweeted
عوام اپنے قائد کے بارے میں شفاف معلومات کی منتظر ہے۔ غیر یقینی صورتحال کو ختم کیا جائے۔ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ @TeamiPians
9
5
49
جتنا سچ چھپایا جائے گا، اتنے سوال جنم لیں گے۔ قوم وضاحت چاہتی ہے۔ @TeamiPians #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
31
9
107
نظریات کو قید نہیں کیا جا سکتا، خان کو قوم کے سامنے لاؤ، حقیقت واضح کرو۔ @TeamiPians #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
1
132
22
271
Miftahullah Khan retweeted
قوم اپنے قائد کی ایک جھلک اور ایک پیغام کی منتظر ہے۔ غیر یقینی صورتحال سوالات کو مزید بڑھا رہی ہے۔ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ @TeamiPians
8
7
28
قوم خاموش نہیں بیٹھی، خان کو قوم کے سامنے لاؤ، مطالبہ بڑھ رہا ہے۔ @TeamiPians #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
84
15
190
بہادر وہی ہے جو سچ کا ساتھ دے۔ عمران خان نے ہمیشہ یہی راستہ چنا۔ @TeamiPians #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
112
23
258
میری عاشقی اب تم ہی ہو @ImranKhanPTI♥️ #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
1
27
1
33
485
قُرآن گواہ ہے مُعجزوں کا تُم کیوں الله سے مایُوس ہوئے بیٹھے ہو؟ 🫀 @TeamiPians #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
30
1
19
209
ہزار آندھیاں آئیں مگر وہ شخص ڈٹا رہا حق کی خاطر زمانے سے اکیلا ہی لڑتا رہا جھکا نہ جو کسی کے سامنے، وہ کپتان ہے دلیری کا زمانے کو سکھایا جس نے، جینا شان سے غیرت کا @TeamiPians #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
1
30
1
21
167
یا اللہ اس شخص کی ساری مشکلیں آسان فرما🤲 @TeamiPians #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
26
10
130
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ @TeamiPians #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
13
5
79
ہو سکے تو آ جاؤ تھوڑی دیر نظر کے سامنے.. تیرے دیدار کو ہم بڑے بے قرار بیٹھے ہیں.. @TeamiPians #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
17
6
81
سویروں کا میرے توں سورج لاگے۔۔۔ ❤️ @TeamiPians #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
24
18
150