چار گھنٹے مجھے، لطاسب ستی، اخلاق ستی صاحب اور ہمارے متعدد دوستوں کو حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے، سلمان اکرم راجہ
راولپنڈی
عمران خان سے جیل میں ملاقات کا مقررہ وقت ختم
کسی پارٹی لیڈر کو ملاقات کی اجازت نہ ملی
ملاقات کےلئے آئے رہنماء داہگل ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے
پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کمالیہ میں شہریوں کا انوکھا احتجاج، موٹرسائیکل کی علامتی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ 😐
نوٹ: اس نمازِ جنازہ پر پولیس کا پہرہ نہیں تھا
مریم نواز کا ناقدین کو جواب۔
چین، جاپان، ترکی، آذربائیجان جہاں بھی گئی، جہاز میں گئی ہوں، میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ میں آئندہ بھی جاؤں گی،
Thank you very much
نہ میں خود خیانت کروں گی اور نہ کسی کو آپکے مال میں خیانت کرنے دوں گی یہ مریم نواز شریف کا وعدہ ہے ۔
پچھلے چند دنوں میں میں نے 600 پولیس افسران کو گرفتار کروایا ہے ۔۔کیوں کہ وہ عوام سے رشوت لیتے تھے،وہ کرپشن میں ملوث تھے، مریم نواز
Mir Muhammad retweeted
دکھائیں جی رسید ذرا، مریم نواز اِن کو کبھی رسید نہیں دے گی، تم کون ہوتے ہو بھئی مجھ سے رسید مانگنے والے، یہ رسید کی کاپی آ جائے گی، یہ رسید ہے مریم نواز کی جو اُس نے خود پے کیا ہے، مریم نواز نے جہاز کے اخراجات کی جمع کرائی گئی رقم کی رسید دکھا دی۔

میں نے سوچا آج کل جہاز پر بڑی تنقید ہو رہی ہے، میں کس چیز پر بیٹھ کر ملتان جائوں، سوچا چنگچی یا موٹر سائیکل بیٹھ کر چلی جاتی ہوں، میٹرو آرہی ہوتی تو اُس میں آ جاتی، آج میں یہاں تک گرین بس میں آئی ہوں، اب اُن کے منہ کو تالے لگ جائیں گے، دماغ بند ہو جائیں گے، مریم نواز
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی اور رہائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شیریں مزاری اور سینیئر وکیل فیصل صدیقی آبدیدہ ہو گئے.
🚨 ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور، فوری طور پر رہا کرنے کا حکم۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
Mir Muhammad retweeted
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
ایسے درندوں کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے، کوئی رعایت نہیں۔
کوئٹہ کے علاقے کچلاغ میں مبینہ طور پر 3 سالہ معصوم بچی کا 60 سالہ شخص سے نکاح. میرے پاس اس ظلم کے لیے الفاظ نہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا شکریہ کہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری یقینی بنائی گئی۔
تین سال کی بچی نکاح کی عمر میں نہیں، تحفظ کی عمر میں ہے۔ ایسے واقعات پر صرف گرفتاری نہیں، قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی ہونی چاہیے۔
@PakSarfrazbugti