Muntazir Husayin (@Mnt2ir) header
Muntazir Husayin (@Mnt2ir) profile picture

M Sc Physics, Prolific Reader, Meditative, Modest, Love Peace & Humanity

Karachi, Pakistan
Joined January 2021
Photo by Muntazir Husayin (@Mnt2ir)Photo by Muntazir Husayin (@Mnt2ir)Photo by Muntazir Husayin (@Mnt2ir)Photo by Muntazir Husayin (@Mnt2ir)Photo by Muntazir Husayin (@Mnt2ir)Photo by Muntazir Husayin (@Mnt2ir)Photo by Muntazir Husayin (@Mnt2ir)Photo by Muntazir Husayin (@Mnt2ir)
لوٹ آؤ کہ منتظر ھے نگاہ ..!! اس سے پہلے کہ لوح قسمت پر باب الفت تمام ھو جاے اس سے پہلے کہ شام ھو جاے "Lout Aao Ke Muntazir Hai Nigaah.. " Is Se Pehle Ke Loh-ê-Qismat Parr,, Baab-ê-Ulfat Tamaam Ho Jaye,, "Is Se Pehle Keh,, " Shaaaam Ho Jaye.....!!!!!!
3
4
22
Muntazir Husayin retweeted
اگلا جان چھڑوا رہا ہے مگر ایسے کیسے ویڈیو تو پوری بن جائے
2,241
9,576
708
29,517
Muntazir Husayin retweeted
Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan's supporters are marching in Gujranwala. THE MARCH IS GATHERING STEAM. Take a look:
74
2,315
63
7,091
Muntazir Husayin retweeted
ارشد شریف کا سوال
51
2,683
34
6,381
عمران خان لانگ مارچ کے لیے کافی دنوں سے بھرپور تیاری کر رہے تھے جو نظر بھی آ رہی ہے 👇
11
457
3
2,286
Muntazir Husayin retweeted
ایک سو بیس لوگ۔
617
5,469
252
25,633
یہ شائد وہ انسان ہے جو فلم دیکھنے صُبح پانچ بجے تھیٹر پہنچ کر ٹُوئیٹ کرتا ہے کہ آج کوئ فلم نہیں چل رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Right now less than 150 people at the Liberty Market Lahore. Still no response to the Long March.
108
431
10
2,725
عمران خان کا ارشد شریف کے نام پر پنجاب میں یونیورسٹی آف جرنلزم بنانے کا اعلان بہترین قدم اُٹھایا ہے۔ تاابد پاکستانی یاد رکھینگے ارشد کو اب۔
165
3,679
33
14,586
امریکہ سے تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی۔ ہم وہاں کشکول لے کر جاتے ہیں یہ تو ایسے ہی ہے آ بیل مجھے مار۔ یہ کہاں کی پاکستانیت ہے۔ شہباز شریف اس انسان کی نظر میں پاکستانیت وہ ہے کہ ہم بھکاری بنے رہیں اور مالکان کے جُوتے چاٹتے رہیں۔ بھکاری کی بھکاری ذہنیت۔
34
826
8
2,504
Muntazir Husayin retweeted
اور اب چوہدری غلام حسین صاحب گرفتار۔۔ سالوں پرانہ مقدمہ اچانک یاد آگیا۔۔۔ وجہ۔۔ سب جانتے ہیں۔۔
808
4,135
144
20,384
لانگ مارچ میں بُوڑھے۔ خواتین۔ معذور افراد۔ سرکاری مُلازمین۔ حکومتی اداروں کے ملازمین۔ دُوسرے شہروں کے باسی وغیرہ وغیرہ نہیں شامل ہوسکتے۔ مگر الیکشن والے دن وہ ووٹ کرسکتے ہیں۔ عمران خان کی اصل سپورٹ نظر آنے سے دس گُنا زیادہ ہے۔ اور اسی وجہ سے الیکشن نہیں کرواۓ جارہے ہیں۔
17
533
4
2,026
لیڈر بننے کے لئیے وہاں پریکٹس کریں جہاں کوئ خطرہ نہ ہو تو شائد آپ لیڈر بن سکیں۔ ہارورڈ بزنس اسکول کی نئی تحقیق اس تحقیق کا تعلق لندن والے شیر سے محض اتفاقاً ہے۔ hbr.org/2019/04/to-develop-l…
7
71
294
جو نُونی صحافی دس سال سے کہہ رہے تھے کہ فیصل واوڈا جُھوٹا ہے آج اپنی ماں کی قسم کھانے کو تیار ہیں کہ وہ سچا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تُف ایسی زندگی پر
74
1,567
11
6,409
Muntazir Husayin retweeted
شرم تو آپکو نہیں آئے گی!! مگر کوشش میری جاری ہے! میرا بھائی مرا ہے۔۔ پورا پاکستان نہیں۔۔ سب جواب دیں گے!!
This quoted post is unavailable.
262
2,752
89
8,621
Muntazir Husayin retweeted
کھبی غداری کا الزام، کھبی بغاوت کا۔۔ آج جب وہ بول نہیں سکتا تو یہ الزام بھی۔۔ عزت دینے والی خدا کی ذات ہے اور آپکی بیماری کا کوئی علاج نہیں ہے!
This quoted post is unavailable.
266
2,977
47
11,246
Muntazir Husayin retweeted
ارشد شریف کی ایک دن کی زندگی مریم نواز اور شریف خاندان کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے
273
5,395
113
18,054
Muntazir Husayin retweeted
ایسا تھا ارشد شریف۔۔۔۔
1,297
9,752
301
36,634
Muntazir Husayin retweeted
پورا ملک سوگوار ہے... یہ وہاں پر دیوالی منا رہا ہے بے شرم خاندان
2,110
6,002
763
11,750
Muntazir Husayin retweeted
عمران خان کی یہ تصویر اب سے کچھ لمحے پہلے کی ہے- اطمینان جو ان کہ چہرے پر ہے یہ عوام پر اعتبار کا اعتماد ہے! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1,553
6,409
264
31,144
Muntazir Husayin retweeted
بہت سے صحافی نواز شریف سے بے حد عقیدت رکھتے ہیں، انکے نظریات کی وجہ سے نہیں بلکہ اسلیے کہ وہ کھاتے بھی ہیں اور خوب کھلاتے بھی ہیں۔ اسکا ایک نمونہ لندن میں آپ نے دیکھ لیا۔
23
909
6
3,022