Adv Muhammad Naseer retweeted
اسکو کہتے ہیں کاٹھی انگریز
ایک جملہ ڈھنگ کا نہیں لکھ سکتی لیکن بکواس جتنی مرضی کروالو اس اسے
Adv Muhammad Naseer retweeted
جے مینوں کجھ ہو گیا، تے پاکستانیوں مینوں انصاف دِوانا اے۔
عمران خان
#ActNowSaveImranKhan
Adv Muhammad Naseer retweeted
گل صاحب اگلے وی لاگ میں رتبہ ڈرامے کا بھی تجزیہ کر لیجیے گا۔ اس میں آئی ایس آئی والے بھی ہیں۔ بس لیبل کچھ اور ہے۔ وہ تو ویسے بھی آئی ایس آئی والے سامنے میجر جنرل نہیں ہوتے۔
"میر صاحب" آئی ایس آئی والے اور انکی بیوی شیلی، ہنی ٹریپنگ کا سامان۔
@SHABAZGIL
Adv Muhammad Naseer retweeted
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، اب تو ڈاکٹر فیصل بھی سرعام بول رہا ہے، پتہ نہیں قیادت اب تک کیوں برف پر لگی ہوئی ہے
Adv Muhammad Naseer retweeted
سُستی اور بے صبری کتنی نقصان دہ ہے؟
دو خصلتوں یعنی سستی اور بے صبری سے بچو کیونکہ یہ دونوں تمہیں دُنیا اور آخرت کے فائدے سے محروم کر دیتی ہیں۔امام صادق
ابن عباس فرماتے ہیں: جب رسول اللہ محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّم کسی کو دیکھتے اور اُسے پسند کرتے تو اُس سے پوچھتے کہ تمہارا پیشہ کیا ہے؟ اگر وہ کہتا کوئ کام نہیں کرتا تو آپ اُسے سخت ناپسند کرتے ہیں۔
رسول خُدا کا فرمان ہے سحر خیزی برکت کی موجب ہے۔ یہ رزق میں اضافہ کرتی ہے، مقاصد آسانی سے حاصل ہوتے ہیں۔ (ماخذ: مفاتیح الحیات - علامہ عبداللہ جوادی صفحہ - ۵۳-۵۹)
آج کی نوجوان نسل میں دونوں عادات عام ہیں۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا علم اور کاروبار کا ذریعہ ہے لیکن والدین اور اُستاد دونوں اسکے غلط استعمال اور کثرت استعمال کے نقصانات سے نا واقف ہیں اور نا تیار ہیں۔ اسلئے ایسی نسل تیار ہو رہی ہے جو سُستی اور بے صبری کا شکار ہو رہی ہے۔
جین زی کی تربیت ایک چیلنج ہے جسکے لیے پاکستانی معاشرہ تیار نہیں ہے۔ حکومت کےلئے اس کی اہمیت چند ٹاؤٹس کو نوکری دینے سے زیادہ کچھ نہیں۔
ہمیں سخت معاشرتی ریگولیشن کی ضرورت ہے جسمیں رات کو دیر تک جاگنے کی سرگرمیوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ صبح کے دفتری اور تعلیمی اوقات کو فجر نماز کے ساتھ رکھنا چاہیے تاکہ دن کا آغاز فجر نماز سے شروع ہو کر مغرب تک ختم ہو جاۓ۔ رات گئے ٹی وی پروگرامز، ریسٹورنٹس، شادی ہال، اور ہوم ڈیلیوری فوڈ کو ختم کرنا ہوگا۔
بے صبری کی وجوہات کرپشن سے جلدی امیر ہونے کی دوڑ ہے۔ خاندانی روایات کو زندہ کرنا ہوگا۔ والدین اور بچوں کو اکھٹے بیٹھنا ہوگا۔حلال کمائ کی اہمیت اور حرام مال کے نقصانات بتانے ہونگے۔ مذہب کو نمائشی سرگرمیوں کی بجاۓ تربیت کیلئے استعمال کرنا ہوگا۔
احمد جواد
Adv Muhammad Naseer retweeted
اوپن لیٹر لکھ کر میرٹ پر علاج کی سہولت مانگنا این آر او ہے اور پچاس روپے کا اسٹامپ دے کر مُلک سے بھاگ جانا علاج ہے، اب سمجھ آ رہی ہو گی اِنہیں پٹواری کیوں کہا جاتا ہے۔۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
بیسیکلی
اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کیلئے آخر جرگوں میں بددعا کی ضرورت کیوں پڑی؟؟؟
دعا،بددعا کی بات نہیں ہے،نہ ہی دعا بددعا اس مسئلے کا حل ہے،حل یہ ہے کہ وضاحت ہوجائے کہ
24-1 سالوں میں 24 فوجی آپریشنز کیوں ناکام ہوگئے۔
2- 24سالوں میں آپ ہی کے کئے گئے 7/8 امن معاہدے کیوں ناکام ہوگئے؟؟
3-جب افغان بارڈر پرباڑ ہے،پولیس ہے،ایف سی ہے،فوج ہے اور انٹیلیجنس ادارے ہیں،ڈرون ٹیکنالوجی ہے تو یہ دہشتگرد کہاں سے آتے ہیں، 24 سال سے امن کیوں نہیں آیا؟؟
4-افغانستان کبھی آپ کا سٹریٹجیک ڈیپتھ اور چائے کا ہم پیالہ ہوتا ہے کبھی دشمن۔۔۔۔عوام کو یہ ابھی تک سمجھ نہیں آئی؟؟؟
قبائلی اضلاع میں گزشتہ 24 سال سےانتظامی، سیکیورٹی کی ذمہ داری فورسز کی ہے،قبائلی اضلاع زندگی کے تحفظ سے محروم، جان مال عزت و آبرو کی حفاظت نہیں، تعلیم صحت ترقی میں افریقہ کے سب صحارا ریاستوں سے بھی پیچھے ہے،آخر ایسا کیوں؟؟؟
پاکستان کے عام میڈیا،سیاسی جماعتوں کی۔لیڈرشپ، غیر جانبدار مبصرین کو براہ راست حالات کو دیکھنے قبائلی اضلاع جانے کیوں نہیں دیا جارہا؟؟؟
جھاں تک منرلز اور صوبائی وسائل پر صوبے کے دستورِی حق کی بات ہے خیبرپختونخوا اس سے محروم ہے یہ ایک حقیقت ہے،اوریہ دعاوں ،بددعاوں سے نہیں دستور کے آرٹیکلز 153،158،160،161،172 پر اس کے حقیقی روح کیمطابق عملدرآمد سے ہوگا۔۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
📊 RIGHT NOW | WHAT DOMINATED PAKISTANI TV?
22 October – 21 November 2026
🔴 308 programmes | 8 news channels | 222.3 broadcast hours | 21,835 time-coded segments
What dominated Pakistan’s political talk shows over the past month?
📺 Key findings:
▪️ Imran Khan — mentioned in 221 programmes (71.8%)
▪️ Mohsin Naqvi — 184 (59.7%)
▪️ New provinces — 182 (59.1%)
▪️ Economy — 157 (51%)
▪️ Governor rule — 157 (51%)
▪️ Bilawal Bhutto — 152 (49.4%)
▪️ Referendum — 151 (49%)
▪️ Khawaja Asif — 130 (42.2%)
▪️ Rana Sanaullah — 123 (39.9%)
▪️ Political system reset — 116 (37.7%)
🌍 Afghanistan featured in 92 programmes (29.9%), while Gaza and Palestine appeared in 56 (18.2%).
🌱 And what about environmental issues?
Smog and air pollution appeared in just 11 programmes (3.6%), as did climate change.
🔎 Beyond keywords, Right Now captures the actual conversation.
Our monitoring system preserves statements by federal ministers, opposition leaders, political analysts and TV anchors, with speaker identification, original Urdu transcripts, programme references and video timestamps.
This enables researchers to:
✅ Track daily, weekly and monthly political, legal and economic trends.
✅ Compare supporting and opposing positions on major national issues.
✅ Identify disputed claims, contradictions and changes in political positions.
✅ Estimate discussion airtime and compare coverage across channels.
✅ Retrieve original statements and video clips for verification.
From 222 hours of television to searchable, evidence-based media intelligence.
📌 Methodology: The figures above represent programmes containing selected keywords, not the number of personal appearances or minutes of discussion. Statement-level and airtime analysis are separate capabilities.
RIGHT NOW — MEDIA THAT MOVES
#RightNow #MediaIntelligence #PakistanPolitics #MediaMonitoring #DataJournalism #PoliticalAnalysis #MediaResearch #UrduAI #PakistanMedia
@amirmateen2 @MalickViews @MazharAbbasGEO @QuatrinaHosain @majidsnizami @Asad_Umar @AUKhanOfficial1 @mohsinrz @TheHaroonRashid @MehmoodJan1
Adv Muhammad Naseer retweeted
اگر فوج نے 8 فروری کا مینڈیٹ چوری کیا ہے تو اللہ ہماری نسلیں اجاڑ دے ۔ کور کمانڈر پشاور
چلو سارے امین بولو
Adv Muhammad Naseer retweeted
جب تک ہم یہ ایلیٹ سسٹم نہیں توڑیں گے جو چند لوگوں کو امیر سے امیر تر بنارہا ہے اور انہی کے لئے سب کچھ ہے۔ جب تک ہم ایک انکلوسِو گروتھ نہیں لے کر آئیں گے یہ ملک اپنے پوٹینشل پر نہیں پہنچ سکتا !
حقیقی وزیراعظم عمران خان
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Adv Muhammad Naseer retweeted
”پاکستانی قوم یاد رکھے کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو یہ ججز مجرم ہونگے، جنہوں نے عمران خان کو انصاف سے محروم رکھا۔“
علیمہ خان
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Adv Muhammad Naseer retweeted
Replying to @Lovina_says
چاند کو دیکھے یا اس کے چہرے کو دیکھے۔
اس کے سوا ہم کسی اور کو کیوں دیکھے۔
ہوتی ہونگی حوریں اس جہاں میں اور بھی مگر۔
ہم تو سب کچھ چھوڑ کر صرف اسی کو دیکھے۔
حسرت رہی ہمیشہ کہ کبھی فرصت سے وہ ہمیں ملے۔
سامنے بیٹھ کر ہم صرف اسی کو دیکھے۔
چاند کو دیکھے یا اس کے چہرے کو دیکھے۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
گاؤں میں نئی نویلی دلہن پھر زمینداروں کے گھر سے لسی لینے گئی تو
چاٹی میں مکھن کے پیڑے کو دیکھکر شرمائے اور مسکرائے
سہیلی نے وجہ پوچھی تو بولی
دیکھو لسی پر وہ ہمارا دولہا تیر رہا ہے
اور یہی بات باؤجی کی تصویر کےحوالےسے کہہ رہاہے
وہ دیکھو تصویر میں میرا لو۔۔ کھڑاہے
Adv Muhammad Naseer retweeted
دیکھو ایک غلام عورت ذہن کی آزادی کی بات کررہی
جو دو مہینے پہلے اسی حکومت کو ڈیفینڈ کررہی تھی کیونکہ بلاول نے حکم دیا تھا
اور اب اسی حکومت کو برا بھلا کہہ رہی کیونکہ بلاول نے حکم دیا
جو پہلے اچھا تھا اب وہ برا ہے اور جو اب برا ہے وہ پہلے اچھا تھا کیونکہ بلاول نے حکم دیا ہے
لعنت ہے
مسلط کردہ بیانے۔۔۔
صحافتی رویے۔تبصرے
چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کے 140 منٹس۔۔ میٹ دا پریس میں تقریر اور سوال و جواب ۔۔۔
اس 140 منٹس کے بعد جو بیانیے مسلط کیے گئے۔وہ کچھ یوں ہیں ۔۔
بلاول بھٹو نے خون بہانے کی دھمکی دی۔بلاول نے کہا کہ سندھ میں مزید صوبے نہ بنائے جائیں ۔اوردیگر صوبوں کو مزید میں تقسیم کر دیا جائے۔ 27 ویں تر میم ہم سے زبردستی کرائے گئ۔
افسوس صد افسوس۔۔
سب جانتے ہیں کہ جب یہ کہا کہ کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا تو دوسرا جملہ یہ ہی تھا کہ جیسا ماضی میں ہوتا رہا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ خودساختہ سابق چیرمین MQM۔وفاقی وزیر تعلیم خالد غیر مقبول صدیقی کی نفرت انگیز تقریر جس میں حقوق کی خاطر لڑنےاور ہتھیار اٹھانے کی ترغیب کے ساتھ اسپر وعدہ بھی لیا جا رہا ہے۔۔ حکومتی وزراء اینکرز ۔تجزیہ نگار سب بہرے گونگے ہو گئے۔پیپلز پارٹی صوبوں کےقیام کو آئین کے مطابق کرنا چاہتی جسکے مطابق صوبائی اسمبلی سے قرارداد کی منظوری لازمی ہے لیکن جو بیانہ مسلط کیا گیا ہے وہ ہی کہلوایا سنوایا اور لکھوایا جارہا ہے۔
Brute majority کی بنیاد پرآیئنی ترمیم پاس کرنیکے سیاسی معنی ہیں کے اپنی اکثریت کی بنیاد پر مخالف۔اقلیت اور دیگر ماہرین امور سے رائے نہ لیئے جانا ۔۔۔
لیکن مسلط کردہ بیانئے ہی کولیکر بولنا سنانا لکھنا اور تبصرہ کرنا ہے ۔۔
نہ شرم نہ حیا ۔
ایک چینل پر سندھ حکومت کی گورننس پر جواب دیتے ہوےچیرمین بلاول نے کہاکہ "انتخابی اصلاحات تمام پارٹیز سےملکر کراتے ہیں اوراس کے چھ مہینے بعد انتخابات کراہئں ۔میں پہلے سے زیادہ نشستیں لیکر دکھاوں گا"۔
اس کے بعد ۔۔ بے ایمان ادارے کے اخبار نے ماضی کی روایت پر برقرا رہتے ہوے سر خی لگا دی کہ بلاول نے چھ ماہ میں انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔۔سوال وہ ہی ہے کہ کب تک پیپلز پارٹی کی قیادت کے بیانات پر جھوٹ کی دھول ڈالی جاتی رہے گی ۔1971 کے جھوٹے بیانیے کا جواب صحافی اظہر عباس کا ویڈیو اعتراف اور حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ۔
1977 کے جھوٹے بیانیہ کا جواب مرحومین کوثر نیازی اورپروفیسر غفور کی کتابیں۔شہید بھٹو کی پھانسی کا جواب۔۔۔44 سال بعدناانصافی ہو نے کااعتراف ۔
ساتھ ساتھ یہ بھی رونا ہے کہ آزادی رائے پر پابندیاں ہیں۔کیا آزاد ہونے کے لئے ذہن کا آزاد ہوناپہلی شرط نہیں۔
اسکا تو مطلب یہ ہی ہے ک۔حق بات کہنا بہت اچھی بات ہے سب کو حق بات کرنی چاہیئے
حق کے لیئے سب کو لڑنا چاہیئے
حق کی خاطر جان دینا بھی سب سے بڑی بات ہے ۔۔دینی چاہیئے۔
لیکن میں کیوں دوں۔دوسرےدیں
Adv Muhammad Naseer retweeted
جب آئین تباہ کیا جارہا تھا عدالتیں حکومت کے تابع کی جارہی تھی تب دیکھیں یہ بیغیرت رضا ربانی جمہوریت اور آئین کا چمپئین زبان نہیں کھولتا تھا
اور اب جب سندھ کو تقسیم کرکے صوبے بنانے کی بات آئی تو کہتا یہ آئین کے خلاف ہے اسکی توہین ہے
اسکی زندگی پر لعنت
Adv Muhammad Naseer retweeted
عالیہ حمزہ ملک کو پونے دو سال کی ناحق قید کے بعد دوبارہ ناحق گرفتاری کو آج 242 دن گزر چکے ہیں۔
عالیہ حمزہ کا عزم، ظلم کے خلاف مزاحمت
عالیہ حمزہ کو پونے دو سال ناحق قید میں رکھنے کے بعد دوبارہ ناحق گرفتار ہوئے آج 242 دن گزر چکے ہیں۔
عالیہ حمزہ ملک وہ بہادر خاتون ہیں جو ہمیشہ فرنٹ فٹ پر آ کر مقابلہ کرتی رہی ہیں۔ ایڈمن
#ReleaseAliyaHamza
#WriteLetterForImranKhan
Adv Muhammad Naseer retweeted
”پاکستانی اپنےحق اور سچ کیلئے کھڑا ہو۔ انسان اپنے حقوق کیلئے جنگ لڑتے ہیں۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا کہ جب ہمارے لوگ ظُلم کے سامنے سرجُھکا دیتے ہیں تو چھوٹا سا طبقہ ان پر حکومت کرکے اِنکا خون چوستا ہے۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#imrankhanwantsjustice
























