‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns) header
‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns) profile picture

Msc Economics اللہ سے ڈرو @verified

Pakistan
Joined November 2016
Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)Photo by ‏میرا سچ تکلیف دہ (@MuhammadBilalns)
NEW TEST OPENERS FOR PAKISTAN! 🇵🇰 Tayyab Arif and Azan Awais are most likely to open the innings for Pakistan in the 1st test against Sri Lanka #PAKvSL
46
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
🚨🚨پولیس الٹا اس اکیلی سکول ٹیچر کو دھمکا رہی کہ سوشل میڈیا پر کیوں گئی ؟ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے ؟@MaryamNSharif ثانیہ بی بی صاحبہ سے میں نے بھی پوچھا کہ آپ کے پاس اتنی رقم کہاں سے آئی کہ اس نے 30 لاکھ کا پلاٹ لیا ؟ اس اکیلی خاتون جو ٹیچر اور سید زادی بھی گیارہ سال کا بچہ ہے نے اپنا زیور 20 لاکھ کا بیچا یہ رسید اس نے ثبوت بھجوائی ہے ساتھ دس لاکھ بینک سے قرضہ لیا اس کے کاغذات بھی ثبوت ہیں اور 30 لاکھ دیے اب پیسہ بھی گیا الٹا کل پولیس نے تھانے بلا کر ذلیل کیا کہ بی بی اتنا بڑا مسلہ نہی کہ سوشل میڈیا پر چلی گئی وہ ہمارا کیا بگاڑ لیں گے وہ اشتہاری تھانیدار کا ذاتی دوست ہے پولیس نے اس سے کہا اپنے فون ہمارے حوالے کرو تو اس نے کہا کس قانون کے تحت میں فون دوں ؟ پولیس اس کو کہہ رہی تم اس بندے کو پیش کرو یہ کہہ رہی میں کہاں سے اسے لاؤں ؟پولیس کہتی ہم نے بلایا وہ نہی آیا اس نے کہا میری عمر کی پونجی گئی ایک میرا بیٹا قتل کی دھمکیاں اور ابھی تک پرچہ نہی کاٹ رہے یہ حالت ہے آپ سب اس کی آواز اوپر تک لازمی پہچاو
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے ) گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
28
449
18
787
20,805
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے ) گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
مریم صاحبہ یہ پولیس خواتین کو انصاف کیوں نہی دیتی ہے ؟ کچھ عرصہ قبل ایک بیوہ عورت کی ویڈیو لگائی جس کے مکان پر گجرخان میں ایک مقامی غنڈے تفسیر حسین شاہ نے قبضہ کیا وہ بنیادی طور پر قبضہ مافیا ہے پولیس فوری طور پر میری پوسٹ پر آئی کہ ایکشن ہو گیا مگر وہ آج تک آزاد ہے اب ایک اور خاتون نے اسی تھانے میں درخواست دی کہ اس کے پلاٹ پر بھی قبضہ ہے آخر اس بندے کو کب گرفتار کریں گے مریم صاحبہ کہتی کہ خواتین میری ریڈ لائن تو پولیس پھر صرف سوشل میڈیا کی حد تک کیوں ایکٹو اصل کاروائی کیوں ُنہی کرتے ہیں ؟
28
761
25
1,082
43,123
U19 ASIA CUP 2026 KICKS OFF TOMORROW IN OMAN! 🇵🇰 PAKISTAN'S MATCH SCHEDULE: 📅 6 November – vs UAE 📅 8 November – vs India 📅 10 November – vs Nepal 📅 12 November – Semi-Final 📅 14 November – Final ⏰ All matches will begin at 10:00 AM Pakistan Standard Time (PST).
48
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
پہلے وزیر صحت نے سندھ کے علاج کو یورپ سے آگے قرار دے کر سب کو حیران کیا، اب وزیر تعلیم کے اپنے حلقے کے سکول کی یہ ویڈیو دیکھ کر یہی گمان ہوتا ہے کہ بس اگلا بیان یہی آنے والا ہے کہ یورپی طلبہ بھی ہمارے سکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں۔ ​سیاسی رہنماؤں کے مبالغہ آمیز بیانات جب بنیادی سہولتوں کے فقدان سے ٹکراتے ہیں، تو عوام اسی انداز میں طنز و مزاح کے ذریعے اپنے دکھ اور مایوسی کا اظہار کرتے ہیں
19
145
3
326
3,917
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے! مسلم لیگ ن کی حکومت پر تنقید کے تیر چلانے اور باتیں بنانے والے احسان فراموش مفتاح اسماعیل ذرا پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں! عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والی ان کی بسکٹ اور کینڈی بنانے والی کمپنی ’بِسکونی (Bisconi)‘ کے لاہور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گودام پر صوبائی وزیر برائے فوڈ اینڈ ہیلتھ سلمیٰ بٹ نے چھاپہ مار کر ان کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ اس کارروائی کے دوران سال 2022ء کی ایکسپائر شدہ 44 ٹن زہریلی چاکلیٹس، بسکٹ اور کینڈیز برآمد کی گئیں۔ جو شخص اپنے زاتی مفاد اور منافع کے لیے عوام بالخصوص معصوم بچوں کو زہر بیچ رہا ہو، اسے دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہوئے حیا آنی چاہیے۔
38
509
12
1,111
37,357
Sri Lanka's Fall of Wickets in 1st Innings | PCB Patron's XI vs Sri Lanka | Three-Day Practice Match Sri Lanka declare their first innings at 223-7 🏏 | PCB Patron's XI vs Sri Lanka | Three-Day Practice Match Buy official Pakistan Cricket merchandise
1
86
PCB DEMANDS $10,000 FOR T10 NOCs!! 🔥
18
Mohammad Amir has ruled out entering the upcoming IPL auctions. "I’m not [registering for the auction]," Amir told Cricbuzz.
42
Pakistan's premier first-class competition, Quaid-e-Azam Trophy, begins tomorrow 🏏 𝟖-𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐐𝐞𝐀𝐓 𝐆𝐨𝐥𝐝 to be held in Islamabad, Abbottabad and Rawalpindi 🏟️ 𝟏𝟐-𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐐𝐞𝐀𝐓 𝐒𝐢𝐥𝐯𝐞𝐫 in Karachi, Multan, Rahim Yar Khan and Bahawalpur 🏟️ #QeAT #Cricket #PAKvSL
1
1
114
📺 Eight matches, four each from QeAT Gold and Silver, will be live-streamed in every round. 💻 Watch on tapmad, Tamasha & PCB Domestic Cricket YouTube Channel (Overseas) #cricket
16
‏میرا سچ تکلیف دہ retweeted
یہ سوور افغانستان میں کھڑے ھوکر لاھور اور پنجاب کو گالی نہیں دے رھا،یہ قائدآعظم یونیورسٹی میں کھڑے ھوکر تعصب پسندوں سے یہ بکواس کررھا تھا اور آگے سے تعصب کی غلاظت میں لتھڑے غلاظتیں اس پر تالیاں بجارھے تھے۔ریاست کا صبر اس بار بہت لمبا ھوگیا،لیکن اب بس ھونا چاھئے،ایسی غلاظتوں کو انجام تک پہنچائیں۔
134
462
22
1,160
37,512
Post match Ceremony Pakistan vs Srilanka #PAKvSL
2
116
Arafat Minhas Post Match Interview | Pakistan vs Sri Lanka ODI Tri-Series #pakvsl
1
159
Fakhar Zaman Interview Post Match Interview #PakvSL
1
10
873
Winning Moments #pakvsl
2
71
Pakistan vs Srilanka full highlights #pakvsl
2
329
Arafat Minhas Match Winning 61 Runs
1
15
1,291
Fakhar 127
1
41