Pinned Tweet
اللہ! حرمین شریفین کی عزت و حرمت کی حفاظت فرما۔
یا اللہ! جو لوگ حرمین شریفین کے اطراف میں کسی بھی قسم کی سازش کر رہے ہیں، ان کی تمام سازشوں کو ناکام فرما، اور انہیں نیست و نابود فرما۔
یا اللہ! حرمین شریفین کو ہمیشہ امن، سلامتی اور اپنی خصوصی حفاظت میں رکھ۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕋
🕋🇸🇦 Makkah’s air defence remains ready to respond to any potential threat.
For Muslims around the world, the message is simple: keep political conflicts away from the Holy Sites. | @ZardSi
الحمداللہ 74 سال کے عمر میں جا رہا ہوں آج تک کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا ہوں
اور ایک دفعہ پیشی ہوائی وہ بھی ختم نبوت کیلئے۔۔۔!#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
اگر ہم نے کال دے دی تو پھر وہ قوم ائیگی۔۔!
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
کشمیر کے حالات اس وقت بہت سنگین ہے اور سننے میں ایا ہے کہ بہت زیادہ شہادتیں ہوئی ہیں اللہ تعالی عافیت کا معاملہ فرمائے کشمیر کے نہتے مظلوم مسلمانوں کی اللہ غیبی مدد اور نصرت فرمائے ظالم ایک دن انجام کو پہنچے گا فرعون نے بھی بہت ظلم ڈائے تھے اپ لوگوں کا انجام وہی فرعون والا ہوگا
جس عورت کی ٹوٹل اوقات یہ ہو جو کہتی تھی کہ نواز شریف نے اپنی بیٹی پیش کر کے حکومت لی ہے اب نہیں پتہ تو یہ کیا دیکھ رہے ہو اج کل ترجمان بنی ہے کالا میڈیا کالے کرتے تھے #مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
قومی تعلیمی کانفرنس میں قائد محترم پہنچ گئے
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
*جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد محمود سومرو صاحب نے ان پر جھوٹے الزامات لگانے والے کالے چینل کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان*
شرم کرو حیا کرو بے غیرت جھوٹ بولنے کا بازار بند
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ترنول کی تقریر اہل علم،سیاست کے طالب علموں کے لیے سبق ہے مولانا صاحب کی تقریر سنیں سمجھیں اور سیکھیں، ایک عالم اور مدبر جب گفتگو کرتا ہے تو مکالمہ کیسے کیاجاتا ہے
*سینئر صحافی انیق ناجی*
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا علمی مقام اور عظمت
امام ابو حنیفہؒ نے کوفہ کے علمی ورثے کو آگے بڑھایا
اپنے علمی اسلاف کی نسبت کو سمجھو اور احترام کرو
مولانا فضل الرحمٰن کی علمی گفتگو
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
کل تک وزیرِاعظم تھے، آج بے بس نظر آتے ہیں
اقتدار کا غرور ہمیشہ قائم نہیں رہتا
اللہ کا انتقام جب آتا ہے تو طاقتور بھی بے بس ہو جاتا ہے
مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں خطاب
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
یہ عورت ہر جگہ گھس جاتی ہے۔ سمجھتی ہے ہر جلسہ پی ٹی آئی کا ہے۔
آزاد میڈیا؟ کالے چینل، کالے کرتوت۔
یہ وہ میڈیا ہے جنہیں پیسے دے کر بھونکنے کے لیے چھوڑا جاتا ہے۔ آوارہ کتوں کی طرح۔
ایسی ننگی گالیاں کسی اور کو دی جاتیں تو ڈوب کے مر جاتا۔
ان کی اوقات صرف بھونکنا ہے۔



