
IT Manager | Blogger | Social Media Manager at @Netfessor
Karachi, Pakistan
Joined April 2020
- Tweets434
- Following281
- Followers341
- Likes652
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج کل اس ٹرینڈ کی بہت مقبولیت ہے۔ سنا ہے کہ فالورز بھی بڑھتے ہیں۔ چلیں دیکھتے ہیں کہ واقعی ایسا ہے۔
اس ٹویٹ کو 🔁 ریٹویٹ کریں ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو اور فالو بیک کریں۔
کمنٹ سیکشن میں اپنا ہینڈل ضرور مینشن کیجیے گا۔ شکریہ !
Miss Aisha Rajput (Netfessor International Ambassador) Giving Advice to Pakistanis people from Ireland.
Video Link 👇
youtu.be/ENkQq7sgBio
Miss Aisha Rajput (Netfessor International Ambassador) Giving Advice to Pakistanis people from Ireland.
Video Link 👇
youtu.be/ENkQq7sgBio
فروری2022میں عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور اگلے 4ماہ تک قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا تھا
آج قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرکے امپورٹڈ حکومت نے کوئی نیا ریلیف نہیں دیا
انہوں نے تو پٹرول65روپے لٹر کا اعلان کرنا تھا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کے 5 الفاظ (کوئی رہ تو نہیں گیا) نے قوم کو بہت کچھ سمجھا دیا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لکھ کر رکھ لیں... بھان متی کا کنبہ دلدل میں پھنس چکا ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عابد شیر علی نے اپنے ن لیگی غنڈے لندن میں جمائمہ کے گھر کے باہر اکٹھے کر کے اس کے بچوں کو ہراساں کیا۔
اس طرح کی نیچ حرکتوں سے ن لیگ پاکستانی عوام کو راستہ دکھا رہی ہے کہ نوازشریف کا پاکستان میں کیسا "استقبال" کرنا ہے،
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کیا اس ٹرینڈ کی وجہ سے واقعی ٹویٹر بند کرنے پر غور ہو رہا ہے ؟ کوئی مصدقہ اطلاع ہو تو رہنمائی فرمائیں پلیز
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
حیران کن طور پر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ ابھی تک نیچے نہیں لایا جا سکا.
One man Vs Everyone!! What a Man.
"We Will Fight Till our last Breath" @ImranKhanPTI ... khan Will b Back Stronger Ever
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور








