Official page. Connect to us on Social Media Platforms @NHMPofficial.
Pakistan
Joined January 2014
- Tweets76K
- Following13
- Followers372K
- Likes3.2K
موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 کے ذریعے ایک شہری کے قیمتی موبائل فون گم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ موٹروے پولیس کے افسران نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 3 لاکھ روپے مالیت کا آئی فون 15 پرو میکس ایک ریسٹورنٹ سے برآمد کر لیا۔ ضروری تصدیق کے بعد موبائل فون بحفاظت مالک کے حوالے کر دیا گیا، جس پر شہری نے موٹروے پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت اور ذمہ دارانہ رویے کو سراہا۔
اطلاع: ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ہے!
این-55، پکو بائی پاس، لاڑکانہ (کلومیٹر 288) بجانب شمال
وجہ: تعمیر/مرمتی کام
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے27 اکتوبر یومِ سیاہ اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالہ سے ریلیوں کا انعقاد!

🤖 Made with AI

اطلاع: پنڈی بھٹیاں تا ملتان موٹروے (ایم-4)، پنڈی بھٹیاں کی طرف جانے والی تمام ٹریفک کو فیصل آباد انٹرچینج (کلومیٹر 238) شمال سے "چنیوٹ تا پنڈی بھٹیاں روڈ" کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ ٹریفک پنڈی بھٹیاں انٹرچینج سے دوبارہ موٹروے (ایم-2) پر داخل ہو سکتی ہے۔ مزید پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد کی طرف جانے والی تمام ٹریفک کے لیے موٹروے (ایم-4) کھلی ہے۔