سیاہ کارم®™ (@Naqebi) header
سیاہ کارم®™ (@Naqebi) profile picture

‏‏حیدریم , قلندرم , مستم بندہِ مرتضی علی ہستم

Joined May 2013
Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)
خدایا رحم کُن بر من، پریشاں وار می گردم خطا کارم گنہگارم، بہ حالِ زار می گردم
14
197
2
310
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
1
1
11
235
نہ تُم مِثلِ یوسف ہو نہ میری آنکھیں یعقوب جیسی
1
5
215
کیا عجب ہے سکون کی خاطر در بدر بے سکون پھرتے ہیں
1
1
6
195
چَشمِ تَر میں نہ رَھی ٫ بات وہ پہلے جیسی اے غمِ جاں ٫ یہ زیاں دِل کا زیاں ٫ ھے کہ نہیں؟ ❞نَصیر تُرابی❝
2
5
16
288
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
1
5
27
212
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
2
5
39
266
ابھی آگ سے میری گفتگو کو تمام ہونے میں وقت ہے میں ہنوز نم ہوں کہیں کہیں ذرا دیر کر میرے کوزہ گر🖤
1
5
192
ہر نئی بزم تری یاد کا ماحول بنی میں نے یہ رنگ بھی دیکھا تری یکتائی کا.... !! احمد ندیم قاسمی
7
221
اِک شہرِ آرزو سے کسی دشتِ غم تلک دِل جا چکا تھا اور یہ...!! ہجرت عجیب تھی🖤
3
15
313
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
2
5
1
16
229
فرمان حضرت سیدنا شیخ عبد القادرجیلانیؒ ​اے صاحبزادے اپنے عمل پر غرور نہ کر اعمال کا دارومدار خاتمے پر ہے تم پر لازم ہے اللہ سے خاتمہ بالخیر کا سوال کیا کرو اور یہ کہ اللہ تجھے اپنی طرف محبوب ترین (اعمال) کے ساتھ اٹھائے اور ایمان پر موت نصیب کرے۔ ​(الفتح الربانی ، ص 186)
1
1
5
174
اب مجھ میں عام سی گفتگو کرنے کی بھی توانائی نہیں رہی اب تو سادہ سی بات چیت بھی مجھے تھکا دیتی ہے۔ کبھی کبھی خواہش ہوتی ہے کہ خاموش رہ سکوں، بغیر اس کے کہ کوئی یہ سمجھے کہ مجھے کوئی مسئلہ ہے یا میں اب اُس کی موجودگی نہیں چاہتا۔
3
171
بظاہر زندگی اپنے معمول پر رواں ہے مگر روح میں بہت دور کہیں ایک ایسی ویرانی اتر چکی ہے جسے نہ لفظوں میں سمیٹا جا سکتا ہے نہ راتوں کی خاموشی میں بھلایا جا سکتا ہے۔
1
7
176
شور کے اس دور میں اصل خوبصورتی خاموشی سے آگے بڑھنے، دوسروں سے نہیں خود سے مقابلہ کرنے اور دکھاوے سے نہیں کردار سے جینے میں ہے۔
1
6
209
حبس زدہ شام کے سناٹے میں ٹھہری ہر اذیت کے احساس پر چیخو، یہاں تک کہ تم قوتِ گویائی سے محروم ہو جاؤ '
115
وہ حُسنِ مجسم ہے ،حجابوں میں نہاں ہے بیدم شاہ وارثی
5
182
اِک صف چراغاں میں!! ہم مُنڈیر پر رکھے وہ چراغ ہیں جن کو روشنی کے دفتر سے چِٹھیاں نہیں آتیں🖤
1
15
291
تسخیر ہوگیا ہوں تو مسکن بنا ترا مسمار ہو رہا ہوں تو تیری شکست ہوں سید مبارک شاہ
1
8
212
اک زخم مجھ کو چاہئے میرے مزاج کا یعنی ھرا بھی چاہئے،گہرا بھی چاہئے کیا ہے جو ہوگیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہئے جواد شیخ
8
198
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
2
2
27
367