Nasrullah retweeted
🏗️ SMART CONSTRUCTION CO.
صرف دیواریں نہیں، مضبوطی اور اعتماد کی بنیاد تعمیر کر رہے ہیں!
الحمدللہ! ہمارے جاری منصوبے میں اینٹوں کی معیاری چنائی اور RCC بیم کا کام پروفیشنل نگرانی میں جاری ہے۔
ہماری ترجیح صرف تعمیر مکمل کرنا نہیں، بلکہ معیار، مضبوطی اور پائیداری کو یقینی بنانا ہے۔
💬 آپ کی رائے میں ایک مضبوط اور پائیدار عمارت کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے؟
1️⃣ معیاری اینٹ اور میٹریل
2️⃣ بہترین کاریگری
3️⃣ انجینئرنگ اور درست پیمائش
4️⃣ یہ تمام چیزیں!
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 👇
SMART CONSTRUCTION CO.
Building Trust, Building Dreams.
#SmartConstruction #Construction #QualityWork #BuildingTrust #Engineering
🤖 Made with AI
Nasrullah retweeted
Co. میں خوش آمدید! 🏗️✨
ہم فیصل ٹاؤن (F-18) اسلام آباد / راولپنڈی میں معیاری اور جدید تعمیرات کی مکمل سروسز فراہم کرتے ہیں:
✅ رہائشی و کمرشل تعمیرات (Residential & Commercial)
✅ گرے اسٹرکچر اور مکمل فنشنگ (Grey Structure & Turnkey)
✅ ماہرانہ کنسلٹنسی (بہمراہ Evercare Builders)
اپنے خوابوں کے گھر یا پروجیکٹ کی تعمیر کے لیے آج ہی تشریف لائیں یا رابطہ کریں!
📍 آفس: Office No. 108, 1st Floor, Aviation Arcade, Block A, Faisal Town (F-18), Rawalpindi / Islamabad
🌐 ویب سائٹ: smartconstructionco.pk
📩 معلومات اور کوٹیشن کے لیے انباکس (DM) کریں۔
#SmartConstructionCo #EvercareBuilders #FaisalTown #F18Islamabad #ConstructionPakistan #DreamHome #Rawalpindi #Islamabad
Nasrullah retweeted
اگر آپ کو موقع ملے تو کیا آپ ایسا منفرد اور جدید ڈیزائن والا گھر پسند کرینگے ؟ ؟ ؟
🤖 Made with AI
Nasrullah retweeted
وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے
عمل اور اچھا کردار ہے اچها بولو اچھا سوچو کیونکہ بد گمانی اور
بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
Nasrullah retweeted
بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘
وَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى
بلکہ تم دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو۔ اور آخرت بہتر اور باقی رہنے والی ہے۔
Nasrullah retweeted
شکار پور: سندھ کے شہر شکارپور میں پولیس اہلکار نے مبینہ غلط فہمی پر کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ لکھی غلام شاہ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ایس ایچ او علی حسن اپنی نئی نجی کار میں جارہے تھے اور نئی کار پر نمبر پلیٹ نہیں تھی، گلولو دڑو پولیس نے مبینہ طور پر گاڑی کو مشکوک سمجھ کرفائرنگ کردی۔
فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ایس ایچ او کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہیں ہو سکے،حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ لکھی غلام شاہ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس نے فائرنگ کر نے والے اہلکار کو حراست میں لے لیا جب کہ آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کرلی۔
#SindhPolice #SindhGovernment #shokilling
#police #Encounter #educatepolice
Nasrullah retweeted
نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو فائدہ یہ ہے کہ پٹرول چاھے پانچ سو روپے بھی بڑھا دیں ان کے ووٹ بینک کو کوئ فرق نہیں پڑتا۔۔۔ کیوں کہ وہ ہے ہی نہیں!! #PetrolBomb
Nasrullah retweeted
#آمین_یارب_العالمین
سب دوست ایک دوسرے کے ساتھ شیر کریں ، شکریہ









