Hammad Hassan (@NoNick64) header
Hammad Hassan (@NoNick64) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Dubai, United Arab Emirates
Joined September 2016
Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)
﷽ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۞ ﴾
53
15
123
11,558
یہ قہقے تو فقط وقت کی ضرورت ہیں میرے خمیر میں گوندھا گیا ادسی کو
1
63
"عورت کی ایڑی میں بھی آنکھیں ہوتی ہیں وہ چلتی ہے تو اسے پتہ ہوتا ہے کہ اسے کون کیسی نظروں سے دیکھ رہا ہے🔥
3
99
کس قدر طاقت ور ہوتا ہے وہ شخص کہ جس کے خلاف ايک دوسرے سے نفرت کرنے والے بھی اکٹھے ہو جائيں…!!
6
97
Floki’s advice to Ragnar.. Always expect the worst, even from those closest to you, so you can avoid a lot of disappointment in your life..👌🏻
1
56
Sardi ka mosam aa raha hai koi hoodie ki baaat nai kar raha 🤦‍♂️🙆‍♂️ Bas Be-hoodie baaten jitni karwa lo in se 🫣🤦‍♂️
1
3
210
پریشان نہ ہوا کر سب کی پھٹی پڑی ہے
2
1
5
145
جینے مرنے کی قسیمں نبھانے کے لیے ان کو میری ہی چائے ملی تھی کیا ؟
6
10
162
4 log kiya kahen gay? 🙆‍♂️🤦‍♂️ Wo 4 log ab mujhy kuch nahi kehty 😈 Unko pata lag gaya hai k main.. Bohat gandi gandi gaaliyan deta hn 😎🎯
3
2
83
اختلاف معمولی سا تھا لیکن میں نے ان کے اندر چھپی ہوئی ایک بڑی نفرت کو دریافت کیا۔
2
16
138
ہم اپنی انا کی وجہ سے ایک دوسرے سے لڑے رہتے ہیں, لیکن ہمارے اندر کا انسان صلح چاہتا ہے.
32
یقین کر! میں نہیں چاہتا لگے تجھ کو تیرے سلوک پہ دل سے جو آہ نکلی ہے
25
Meri Jind meri jaan meri Rooh eh tu But bhuldi kiyu That I LOVE YOU You know is True Just me and you Fhir kiyu krdi eh ehda tu Appe hogeye ah Vakkh Chal koi na Hun kalle beh ke royi na tu
23
مُجھے اَمی کا خُدا پَسند ہے۔ ابو کہتے تھے کہ خُدا مارتا ہے، جلاتا ہے اور دوزخ میں ڈالتا ہے۔ مگر اَمی کہتی تھیں کہ خدا مہربان ہے، بخشتا ہے اور بچاتا ہے
1
2
6
100
"عاجزی اوڑھ کر جو خود کو جھکایا میں نے، لوگ کم ظرف تھے اِتنے کہ خُدا ہونے لگے ۔
1
1
8
129
کوئی کہتا پنجابی میٹھی زبان ہے کوئی کہتا سندھی تو کوئی پشتو تو کوئی سرائیکی حلانکہ سب سے میٹھی زبان ٹھرکیوں کی ہے 😝
5
9
219
چلو غیر موجودگی کو دھوکہ دے کر ملتے ہیں 🫠
5
103
پہلے زمانے میں لوگ ڈائری لکھتے تھے اور کوئی پڑھ لے تو ناراض ہو جاتے تھے۔ اب سب کچھ سوشل میڈیا پر لگا دیتے ہیں اور کوئی نہ پڑھے تو ناراض ہو جاتے ہیں۔ وقت وقت کی بات ہے 😄🤔😀
8
3
20
239
From that day i am still waiting 😜😜 @Call_me_DiDiii
3
4
146
کچھ تو تھا جس کے پیچھے ہم اتنا بھاگے کہ پیروں کے ساتھ ساتھ ہمارے دل پر بھی چھالے پڑ گئے 🩶
2
1
7
140
میرے کام بلاول بھٹو کی اردو کی طرح بگڑے ہوئے ہیں 🙄 میرے مسائل مریم نواز کی خوبصورتی کی طرح ختم ہی نہیں ہوتے 😑 پھر بھی میں زرداری کی طرح مسکراتا رہتا ہوں 😒
3
2
2
18
559