ہفتے والی رات میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ رات دیر تک جاگوں اور صبح دیر تک سوتی رہوں ۔۔
لیکن نا مجھ سے جاگا جاتا ہے نا دیر تک سویا جاتا ہے
پتا نی میرے چھوٹے چھوٹے شوق کب پورے ہونگے 😏😁
آپ کو کیا لگتا ھے کہ بڑا آسان ہوتا ہے وہاں بیٹھے رہنا جہاں آپ کہیں بھی موجود نہیں ہوتے ۔نا باتوں میں نا نظروں میں نا یادوں میں اور نا ہی کسی کے دل میں ۔۔۔۔
مرد 72 حوروں کا اکلوتا دلبر ، اگر کسی ایک کی خواہش میں ہی مبتلا ہے تو یقینا وہ بہت نصیب والی ہے۔۔۔۔۔
▪︎▪︎▪︎▪︎■ retweeted
Replying to @O_rdinary__
بے شک بعض لوگوں کی موجودگی انسان کے اندر ایک خوبصورت تبدیلی کا سبب بنتی ہے کسی روح کی اصل پہچان صرف کشش یا انرجی نہیں، بلکہ اس کے اثرات ہیں۔جو اپنے کردار میں بہتر اور دل میں مطمئن کر دے، وہ یقیناً ایک خوبصورت نسبت ہے۔ البتہ روحوں کے معاملات میں حتمی علم اللہ ہی کے پاس ہے۔ – at Peshawar, Pakistan
▪︎▪︎▪︎▪︎■ retweeted
ہر شدید وابستگی محبت نہیں ہوتی، بعض اوقات انسان دوسرے میں اپنی نامکمل ذات کا عکس تلاش کر رہا ہوتا ہے۔ – at Peshawar, Pakistan
▪︎▪︎▪︎▪︎■ retweeted
Replying to @O_rdinary__
چڑھ چناں تے کر رُشنائی، ذکر کریندے تارے ہُو
گلیاں دے وچ پھرن نمانے، لعلاں دے ونجارے ہُو
شالا مسافر کوئی نہ تھیوے، ککھ جیہناں توں بھارے ہُو
تاڑی مار اڈا نہ باہو، اساں آپے اُڈن ہارے ہُو
حضرت سلطان باہوؒ
یہ بات اپنے اندر ایک بہت بلند معیار رکھتی ہے۔
کردار کی وہ جھلک جو لوگوں کو یہ کہنے پر مجبور کر دے کہ یہ انسان معاشرے نے نہیں، اللہ نے سنوارا ہے۔ یعنی ایسی نرمی، ایسی سچائی اور ایسی عاجزی جو صرف اسی کی طرف سے ہو سکتی ہے۔
اللہ کرے ہماری ذات سے وہی جھلک آئے جو دیکھنے والے کو معاشرے کی بجائے اُس کے رب کی یاد دلائے۔
آمِیْن ثم آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ یااللّه یا غَفُورُ الرَحِیم یا ارحم الراحمین بجاہ یا شفیع المذنبین آمین بجاہ النبی الامین ﷺ۔
#AdhouraAks
شاید اس لیے کہ ان پہ ذمے داریوں کا زیادہ بوجھ ہوتا ہے اور شاید اس لیے بھی کہ جب وہ دل ہلکا کرنا چاہے تو اسے عورتوں کیطرح بیہوو کرنے پر بھی منع کردیا جاتا ہے شاید اس لیے بھی کہ اگر عورت اس کے احسان تلے رہہہ بھی رہی ہے تو وہ یہی باور کرواتی ہے کہ وہی آپ پہ احسان کر رہی ہے ۔۔۔
اپنی غلطیوں کو تسلیم نا کرنے کے پیچھے کیا لوجک ہے ؟
▪︎▪︎▪︎▪︎■ retweeted
وفا کرنے والے عشق کو ذمہ داری سمجھتے ہیں، جبکہ بعض عشق کرنے والے صرف جذبے کو محبت سمجھ بیٹھتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عشق اور وفا ایک دوسرے کے بغیر ادھورے ہیں۔ عشق احساس ہے اور وفا اس احساس کا عملی ثبوت۔
عشق کرنا آسان ہے، مگر وفا نبھانے کے لیے صرف دل نہیں، کردار بھی چاہیے۔
❤️ – at Peshawar, Pakistan
تمہارے کردار میں ایسی جھلک ہونی چاہیئے کہ لوگ کہہ اٹھیں کہ یہ انسان معاشرے نے نہی اللہ نے سنوارا ہے۔۔۔
تمہیں ڈرے ہوئے لوگوں نے ڈرا دیا ہے ورنہ اللہ تو کچھ نہیں کہتا پیار کرتا ھے اور یہ بات تم کو سمجھنی ہوگی ۔۔۔۔
ہم اللہ کی نعمتوں کی قربانی کیونکر دے دیتے ہیں کیا ہم انھیں سنبھالنے کے قابل نہیں تھے
سوچئے!!
اللہ تو خوبیاں دے کر آزماتا ہے حالانکہ وہ جانتا ہے برتن کس قابل ہے وہ تو بس انسان کا اختیار آزماتا ہے۔
جب انسان فطرتا ایک دوسرے کو میسر ہو جاتا ہے تو ادھورے پن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
اپکے دل اپکی سوچ اور اپکی روح کو جب ایک رشتہ مل گیا ہے تو اپکی تکمیل ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
وہ کہتے ہیں نا تیری میری آشنائی اس جہاں سے پہلے کی بات ھے ۔
جب اپکو اپنا وہی آشنا ملنے لگے تو وجود کو
▪︎▪︎▪︎▪︎■ retweeted
Replying to @Badass1ZQ1
وقت تو ہوتا ہی کامل ہے مکمل ہے
کس کے لیے
کہاں
کیسے
کس طرح
حتی کہ انفرادی طور پر اس کا اطلاق اس کی اصل قدر کی ظاہری صورت کا تعارف ہوتا ہے یہ ہرلمحہ تکمیل میں ہے۔ وقت ہمیشہ مکمل اور خالص اور حلال ہوتا ہے۔ رنگ ہم بھرتے ہیں الزام وقت کو جاتا ہے ۔۔۔۔۔
▪︎▪︎▪︎▪︎■ retweeted
ایک بوڑھا آدمی ایک نوجوان کو صرف یہی بتا سکتا ہے کہ وقت گزرتا ہے، بہت تیزی سے گزرتا ہے، اور اگر تم نے احتیاط نہ کی تو بہت دیر ہو جانی ہے۔ ظاہر ہے، نوجوان اس سچ کو کبھی نہیں سمجھے گا۔
~
ایزل کی ماں بہت بہادر ھے میں جب بھی اسکو دیکھتی ہوں تو توکل کے اصل معنی سمجھ آنے لگتے ہیں۔ اس نے کوشش چھوڑ کے معاملہ اللہ پہ نہیں چھوڑا بلکہ اپنے حصے کا کام کرکے اللہ سے التجا کررہی ہے۔
حکومت وقت کو چاہیے اسکی داد رسی کرے ورنہ وقت کا مالک تو اس کے حق میں ہے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔
▪︎▪︎▪︎▪︎■ retweeted
Replying to @O_rdinary__
بالکل
ہر انسان کے اندر کچھ ان کہی باتیں ہوتی ہیں، جو ہر کسی کو نہیں بتائی جاتیں۔ بس کوئی ایسا مل جائے جو خاموشی کے پیچھے چھپے احساس کو سمجھ لے، تو شاید لفظوں کی کمی محسوس نہ ہو۔ – at Peshawar, Pakistan
▪︎▪︎▪︎▪︎■ retweeted
Replying to @O_rdinary__
ہر بات کا جواب ضروری نہیں، کبھی سمجھ لینا ہی کافی ہوتا ہے۔ انسان بولتا اسی سے ہے جہاں اسے سمجھنے کی امید ہو۔سننا آسان ہے، احساس سمجھنا مشکل۔کبھی کسی کی بات کو تھوڑی اہمیت دینا بھی بہت ہوتا ہے۔کبھی کبھی انسان کو کچھ نہیں چاہیے ہوتا، بس کوئی اس کی بات کو سمجھ لے – at Peshawar, Pakistan
















