Hello @x @Support When you will suspend this account, it's was mine , this person has hacked my account 👇 @ryanCarerhq1 You can check all records by @Grok even You can check even downone Report card
4
5
1
41
4,072
*ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیں ... جیسے کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں* *ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھ ... اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں* *تجھ کو کیا ہو گیا ... چیزوں کو کہیں رکھتا ہے اور ڈھونڈھتا ہے کہیں* *جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا ... وہ یہاں سے چلا گیا ہے کہیں* *ہم کسی کے نہیں جہاں کے سوا ... ایسی وہ خاص بات کیا ہے کہیں* *تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں ... کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں* *میں تو اب شہر میں کہیں بھی نہیں ... کیا میرا نام بھی لکھا ہے کہیں* *مل کے ہر شخص سے ہوا محسوس ... مجھ سے یہ شخص مل چکا ہے کہیں*
1
55
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
اک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے اک ہم کہ چل پڑے تو بہرحال چل پڑے کیفی اعظمی #اردو_شاعری #urdu_poetry
2
1
6
142
دے کے دل ہم جو ہو گئے مجبور اس میں کیا اختیار ہے اپنا #شاعری استاد میر تقی میر
3
63
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
پہلے علاج کے لیے لاہور، ملتان اور اسلام آباد جانا پڑتا تھا، اب سرگودھا میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوتا! ❤️ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا میں پانچ روز سے زیرِ علاج مریض کے اہلِ خانہ مفت علاج، ٹیسٹ اور ادویات کی سہولت پر خوش، ہسپتال کے قیام پر نواز شریف کا شکریہ ادا کرنے لگے۔ جو علاج پہلے جیب پر بھاری تھا، آج گھر کے قریب بالکل مفت ہے!
11
36
547
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
مفت میں حاصل ہونے والی اشیاء اپنی قیمت اس طرح وصول کرتی ہیں: جب کوئی چیز مفت ملے توسمجھ لیں کہ آپکو اسکی بڑی قیمت چکانی پڑے گی- نوبل انعام یافتہ(برائے امن سنہ 1984) ڈیسمنڈ ٹوٹو نے ایک بار کہا تھا کہ "جب عیسائی مشنری افریقہ آئے تو انکے پاس بائیبل تھی اور ہمارے پاس زمین تھی+++
1
5
35
2,014
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ♥🇵🇰
گزشتہ ایک سال سے موٹر سائیکل پر دنیا کے سفر پر نکلنے کے فرانسیسی سیاح ڈیمن کولن مظفرگڑھ پہنچ گئے،ڈیمن نے مظفرگڑھ کے مختلف سیاحتی اور تاریخی مقامات کا دورہ کیا انکا کہنا ہے پاکستان بہت خوبصورت ملک ہے میں 16 سے زائد ممالک کا سفر کرچکا ہوں مگر پاکستان جیسی میزبانی نہیں ملی
3
دادا فکر نہ کریں میں بھی آ رہا ہوں
اسے کہنا دسمبر آ رہا ہے 😋
2
39
اگر ن لیگ پنجاب کے بٹوارے کے لیے رضا مند ہو جاتی ہے تو ایک ووٹ نہیں دینا ان کو، کبھی بھی
20
گذر جاۓ تو لمحہ گزارنا پڑے تو مدت
1
26
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں
11
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
تیرے اِرد گِرد وہ شور تھا، مِری بات بیچ میں رہ گئی نہ میں کہہ سکا نہ تُو سن سکا، مِری بات بیچ میں رہ گئی مجھے وہم تھا ترے سامنے، نہیں کھل سکے گی زباں مِری سو حقیقتاً بھی وہی ہوا، مِری بات بیچ میں رہ گئی امجد اسلام امجد #قومی_زبان
5
10
15
142
اللہ تعالیٰ نہ کرے کہ کوئی کینسر کا مریض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے اپنے بابا کو کھویا ہے 💔💔💔
غریب آدمی کو کوئی عام سی بیماری ھو جائے تو اسکی دوا لینا ھی مسئلہ بن جاتا ھے۰ آدھا مریض تو یہ سن کر ھی ادھ مرا ھو جاتا ھے کے اسے کینسر ھے۰ مریض کے گھر والے بےبسی کی تصویر بن جاتے ھیں۰ اتنا مہنگا علاج کیسے ھو؟ نوازشریف کیبسر ھسپتال غریب مریضوں کے علاج کے لئے ایک نعمت سے کم نہی۰ کوئی پیسہ نہی لگتا نہ مہنگے ٹیسٹ کروائے جاتے نہ ھی ادویات سب کچھ نوازشریف کینسر ھسپتال میں مفت ھوتا ھے۰
13
Our Tiger🐅
مصدق ملک نے کانفرنس میں تہذیب کا مقدمہ پیش کیا ہے اور انڈین میڈیا کی ساری توجہ کا مرکز صرف ایک مہمان ہی ہے۔
6
آپ نے یہ اکاونٹ ابھی تک فالو نہیں کیا پرانا اکاونٹ ہیک ہو گیا ہے @AsadViews
1
1
2
58
اللہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے آمین
ڈاکٹر مصدق ملک کا ہے انداز بیاں خوب
34
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
Replying to @OldPakistan143
خوشی کی بات ہے کہ آپ کے دونوں بھائیوں کے مکان بن گئے اور وہ مطمئن ہیں۔ ذاتی تجربات ہی اسکیم کی اصل تصویر دکھاتے ہیں۔
1
1
14
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
Replying to @OldPakistan143
ہاں، اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت بلاسود قرض (۱۵ لاکھ تک) دے کر بہت سے لوگوں کو اپنے پلاٹ پر گھر بنانے میں مدد ملی ہے۔ سرکاری اعداد کے مطابق ایک لاکھ سے زائد گھر مکمل اور دو لاکھ سے زیادہ قرضے جاری ہو چکے ہیں۔ یہ اسکیم کم آمدن والے خاندانوں کے لیے فائدہ مند قرار دی جاتی ہے، مگر اس کا حقیقی اثر مستفیدین کے تجربات پر منحصر ہے۔
1
1
1
11
Please RT everyone
پاکستان کو درپیش موسمیاتی تبدیلی کے سنگین چیلنجز کا تقاضا ہے کہ ہم شجرکاری کے فروغ کے ساتھ ساتھ موجودہ درختوں کے تحفظ کو بھی قومی ترجیحات میں سرفہرست رکھیں، نئے پودے لگانے کے ساتھ آئندہ پانچ یا دس سال کے لیے درختوں کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد کی جائے . درخت لگائیے،درخت بچائیے
1
1
45
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
4
12
54
595