Lehrassab (@Olsenmark55) header
Lehrassab (@Olsenmark55) profile picture

سُبْحَانَ اللهِ ، وَالحَمْدُ للهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا الله ، وَالله أَكْبَرُ

Punjab, Pakistan
Joined August 2018
Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)
ماں کے دودھ نا بخشنے کی دھمکی پر اپنی بیوی کیلئے طلاق کا فیصلہ نا کیجئے ایک عورت روز محشر آپ کو ہـــرگز ہــــرگز نہیں بخشوا سکتی بھلے وہ آپکی ماں ہو والدین سے نیک برتاؤ کا حکم ہے اندھی تقلید کرنے کا نہیں پیروی بس اسکی جو رب سے رجوع رکھنے والا ہو !! #سورة_لقمان آیت نمبر 15👇
18
35
71
3,160
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےالله!ہمارے دلوں کواپنی عطاکردہ نعمتوں کی پہچان دے، ہمیں دوسروں کی خوشیوں پر خوش اور اپنی تقدیرپر راضی رکھ، ہماری زبان کو حمد اور ہمارے اعمال کوشکرکا آئینہ بنادے. ہمیں نعمتوں کی ناشکری سےہمیشہ محفوظ فرما۔آمین
3
4
1
4
128
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نےارشاد فرمایا:صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا،اورمعاف کردینے سے الله تعالیٰ اس کی عزت کو بڑھاتاہے اورجو شخص الله کےلئےجھکتاہے تو الله تعالیٰ اس کو بلند فر مادیتا ہے۔ [صحیح مسلم:2588] سبحان الله الحمدالله والله اكبر الله اكبر
1
2
5
108
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ بقیہ اس کے باوجود وہ اپنے بندوں کے ساتھ ہے وہ جہاں کہیں بھی ہوں،اور جو کچھ وہ کرتے ہیں اس کی خبر رکھتا ہے جیسا کہ دونوں چیزیں اس آیت میں یکجا کر دی ہے وہ الله ہی ہے جس نے اسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کر دیا پھر عرش پر مستوی ہوا
1
2
2
60
﷽ اَلْغَفَارُ 🕊️ معنی بہت زیادہ بخشنے والا، بار بار معاف کرنے والا، گناہوں کو چھپانے والا۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الله تعالیٰ اپنے بندوں کے گناہوں کو بار بار معاف کرتا ہے، چاہے وہ کتنے ہی زیادہ ہوں۔
1
3
3
74
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 40 ترجمہ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں صرف اتنی بات پر اپنے گھروں سے ناحق نکالا گیا ہے کہ انہوں نے یہ کہا تھا کہ ہمارا پروردگار الله ہے۔ اور اگر الله لوگوں کے ایک گروہ ( کے شر ) کو 1 ﷺ
2
2
2
46
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 40 بقیہ ترجمہ دوسرے کے ذریعے دفع نہ کرتا رہتا تو خانقاہیں اور کلیسا اور عبادت گاہیں اور مسجدیں جن میں الله کا کثرت سے ذکر کیا جاتا ہے ، سب مسمار کردی جاتیں۔ 2 ﷺ
1
2
2
14
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 40 بقیہ ترجمہ اور الله ضرور ان لوگوں کی مدد کرے گا جو اس ( کے دین ) کی مدد کریں گے ۔ بلاشبہ الله بڑی قوت والا ، بڑے اقتدار والا ہے۔ 3 ﷺ
1
1
7
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 40 بقیہ ترجمہ دوسرے کے ذریعے دفع نہ کرتا رہتا تو خانقاہیں اور کلیسا اور عبادت گاہیں اور مسجدیں جن میں الله کا کثرت سے ذکر کیا جاتا ہے ، سب مسمار کردی جاتیں۔ 2 ﷺ
2
2
3
82
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 40 بقیہ ترجمہ اور الله ضرور ان لوگوں کی مدد کرے گا جو اس ( کے دین ) کی مدد کریں گے ۔ بلاشبہ الله بڑی قوت والا ، بڑے اقتدار والا ہے۔ 3 ﷺ
1
1
7
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے غفور و رحیم!ہماری ان خطاؤں کو بھی معاف فرما جنہیں ہم بھول چکے ہیں مگر تیرے علم میں محفوظ ہیں، ہماری توبہ کو قبولیت، ہمارے نامۂ اعمال کو پاکیزگی اور ہمارے دلوں کو ندامت کی روشنی عطا فرما. آمین
4
9
11
72
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:قیامت کے دن الله کے نزدیک سب سے بُرا دوچہرےوالا{یعنی دوغلا آدمی} ہوگا۔ [بخاری،حدیث:۶۰۵۸] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
1
8
8
81
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام بقیہ اور اسلاف امت کا اس پر اجماع بھی ہے،اس پر ایمان رکھا جائے،اور وہ بات یہ ہے کہ الله سبحانہ و تعالی اسمانوں کے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے اور اپنی تمام مخلوقات پر بلند و بالا ہے جاری
2
10
14
153
﷽ المصورُ 🕊️ الله تعالیٰ کا ایک نام (اسماء الحسنیٰ میں سے) المصور صورت بنانے والا شکل و صورت عطا کرنے والا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اگر “مصور” (بغیر “ال” کے) بولا جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے:تصویر بنانے والا
1
10
10
158
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 40 الَّذِیۡنَ اُخۡرِجُوۡا مِنۡ دِیَارِہِمۡ بِغَیۡرِ حَقٍّ اِلَّاۤ اَنۡ یَّقُوۡلُوۡا رَبُّنَا اللّٰہُ ؕ وَ لَوۡ لَا دَفۡعُ اللّٰہِ النَّاسَ بَعۡضَہُمۡ بِبَعۡضٍ لَّہُدِّمَتۡ جاری 1 ﷺ
3
9
8
184
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج بقیہ آیت 40 صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذۡکَرُ فِیۡہَا اسۡمُ اللّٰہِ کَثِیۡرًا ؕ وَ لَیَنۡصُرَنَّ اللّٰہُ مَنۡ یَّنۡصُرُہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَقَوِیٌّ عَزِیۡزٌ ﴿۴۰﴾ 2 ﷺ
9
8
80
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿جمعہ مبارک✿ یا الله!ہمیں بار بار اپنےمحبوبﷺکے شہرِ مدینہ کی با ادب حاضری اور بیت الله شریف کی زیارت نصیب فرما۔ ہماری آنکھوں کوگنبدِ خضریٰ کے دیدار اور ہمارےدلوں کو حرمین شریفین کی محبت سےآباد فرما۔
5
9
12
86
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام ⁦⁦✧الله تعالیٰ عرش پر مستوی ہے✧⁩ ایمان باللّٰہ میں یہ بات بھی شامل ہے کہ الله نے اپنی کتاب قرآن کریم میں جس بات کی خبر دی ہے، اور وہ تواتر کے ساتھ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے۔۔۔ جاری
2
9
9
63
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام ⁦⁦✧الله تعالیٰ عرش پر مستوی ہے✧⁩ ایمان باللّٰہ میں یہ بات بھی شامل ہے کہ الله نے اپنی کتاب قرآن کریم میں جس بات کی خبر دی ہے، اور وہ تواتر کے ساتھ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے۔۔۔ جاری
2
8
8
38
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:جو نوجوان کسی بوڑھے شخص کی تعظیم اس کی عمر کی وجہ سے کرتا ہےتو الله تعالیٰ اُس نوجوان کے لئے ایسے شخص کو پیدا کردیتا ہے جو اس کی بوڑھاپے میں تعظیم کرے۔ [ترمذی،حدیث:2022]
2
9
9
61
﷽ اَلبَارِیُ (Al-Bāri) ہر چیز کو عدم سے وجود میں لانے والا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الباری ہر چیز کو الگ الگ اور بے عیب بنانے والا۔ جس کی بنائی ہوئی کسی چیز میں نقص نہیں بغیر کسی نمونے کے پیدا کرنے والا سبحان الله
1
8
12
80