Long Live UAE 🇦🇪♥️
Sheikh Mohammed urges UAE citizens and residents to raise the national flag, highlighting unity, pride and solidarity after the recent crisis and Day of Solidarity.
mrf.lu/b2RJ
سب سے اکیلا مرد آج کے زمانے میں پتہ ہے کون ہے؟
ایک 35 سے 45 سال کا آدمی نہ وہ Old ہے نہ وہ Young ہے
بس Responsibility کے بیچ پھنسا ہوا ہے
اس Age میں اس کی Life باہر سے Perfect دکھتی ہے Job ہے Family ہے
لوگ بولتے ہیں اس کی Life Set ہے
لیکن اندر کیا چل رہا ہے وہ کوئی نہیں دیکھتا Parents اس پر Depend کرنے لگتے ہیں
اور ہر طرف سے ایک ہی Expectation آتی ہے، Strong رہو، Responsible رہو کبھی Complaint مت کرو
یار Society نے آدمی کو ایک Role دے دیا ہے Provider جو سب کو سنبھالے سب کی Support کرے سب کی Problem Solve کرے
اور یہ کہ Stress ہو چپ رہو، Fear ہے چپ رہو، Pressure ہے بس چپ رہو
بندہ ناں دھیرے دھیرے اندر ہی اندر تھک جاتا ہے
کبھی کبھی اسے Advice نہیں چاہیے ہوتی
اسے بس ایک Simple سا سوال چاہیے ہوتا ہےکہ
آپ ٹھیک ہیں ناں؟





























