
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ @ImranKhanPTI 🇵🇰
Joined August 2023
- Tweets116K
- Following1.6K
- Followers5K
- Likes94.9K
گورنر راج لگانے سے پہلے یہ ( مولانا عرق گلاب ) ہماری منتیں کرتے تھے کہ گورنر راج لگاؤ میں یہ ثابت کر کے دکھاؤں گا یہ گورنر راج کے حق میں تھے
محسن نقوی
ہم لڑائی کے ساتھ کھڑے ہیں
OnlyIK retweeted
اہم ترین 🚨🔥
گورنر راج لگانے سے پہلے یہ ( مولانا عرق گلاب ) ہماری منتیں کرتے تھے کہ گورنر راج لگاؤ میں یہ ثابت کر کے دکھاؤں گا یہ گورنر راج کے حق میں تھے !
محسن نقوی
OnlyIK retweeted
یہ نیچے پوسٹ ہے جو مریم نواز نے آور ایکٹینگ کروائی ہے بچیوں سے وہ اس خالص سچی محبت کی کاپی ہے آپ لوگ دونوں وڈیوز دیکھے آپ لوگوں کو اندازہ ہو جائے گا ڈارمے کا بھی اور سچی محبت کا بھی 🫠
OnlyIK retweeted
سال 2023 جولائی کے مہینے میں عمران خان صاحب کے زمان پارک والے گھر میں میری بولنگ
میرے یارکرز چیک کریں
OnlyIK retweeted
یہ گورنر راج نہیں یہ غنڈہ راج ہے اس کا مقصد خیبر پختونخوا کے عوام کو سزا دینا ہے، سزا اس بات کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کا ساتھ کیوں دیا، عمران خان پر اعتماد کیوں کیا۔ مگر یاد رکھو، عوام کی آواز دبانے سے ختم نہیں ہوتی، فیصلہ پختونخوا کا عوام کرے گا!
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
OnlyIK retweeted
عمران خان اور ان کی جماعت کا راستہ روکنے کیلئے ریاست کی طرف سے ہر کوشش کی جا رہی ہے۔ جہاں انتظامیہ کے ذریعے انتقامی کاروائیاں کروائی گئیں، پارٹی نشان چھینا، مخصوص نشستیں لے لیں، پارٹی کے خلاف کریک ڈاؤن ہوا لیکن عمران خان مائنس نہیں ہو سکے۔حبیب اکرم
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
OnlyIK retweeted
جو لوگ خود ناجائز حکومت میں آئے ہیں، ان کے منہ سے ناجائز تجاوزات کی باتیں اچھی نہیں لگتی۔۔۔
OnlyIK retweeted
بابا جی فرماتے ہیں۔!!!🍁🍁🍁
اللہ پاک نے عورت میں ایسی خوبی دی ھےکہ وہ مرد کے اندر سوے ھوے حیوان کو بھی جگا سکتی ھے اور سوے ھوے فرشتے کو بھی۔۔!!!!
اب عورت کے ھاتھ میں ھے کہ وہ مرد کو فرشتہ بنانا چاہتی ھے یا حیوان۔۔!!!
#دل_کی_آواز
#قومی_زبان
کیا ایسا ھے۔۔🍁
OnlyIK retweeted
ہمیں تو گردش ایام نہی چھوڑتے ورنہ۔۔۔☕💔
میں آوں تجھے چاھوں تیرے ساتھ بیٹھ کر چاۓ پیوں۔۔۔☕❣️
#دل_کی_آواز
#قومی_زبان
OnlyIK retweeted
مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاو ان سے ہمارا جان چھڑاو نقوی
بیشک اللہ الحق ہے یہ ایک دوسرے کو ایکسپوز کریں گے
OnlyIK retweeted
اپنے بھائی کی ناگہانی وفات پر آج دل بہت افسردہ ہے ہم نءثبہت اچھا وقت ساتھ گزارا اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
Dedicated to him
Best buddy and best trender ever we will miss you
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢




















