Open Secrets (@OpenSecrets7Ave) header
Open Secrets (@OpenSecrets7Ave) profile picture

The Facts & Nothing Else: The Open Secrets from Alpha Chronicles, Shadow Archives and Sentinel Dossiers

Manhattan, NY
Joined September 2020
Photo by Open Secrets (@OpenSecrets7Ave)Photo by Open Secrets (@OpenSecrets7Ave)Photo by Open Secrets (@OpenSecrets7Ave)Photo by Open Secrets (@OpenSecrets7Ave)Photo by Open Secrets (@OpenSecrets7Ave)Photo by Open Secrets (@OpenSecrets7Ave)Photo by Open Secrets (@OpenSecrets7Ave)Photo by Open Secrets (@OpenSecrets7Ave)Photo by Open Secrets (@OpenSecrets7Ave)Photo by Open Secrets (@OpenSecrets7Ave)
طالبان نے ہرات میں بحث کے بعد ایک شخص کو دن دیہاڑے قتل کر دیا آزاد افغان میڈیا کے مطابق مقتول 30 سالہ عبدالقدیر پہلوان‌زادہ تھا، جو ویلڈر کا کام کرتا تھا۔ یہ کوئی عدالتی سزا نہیں تھی بلکہ افغان طالبان سے بحث و مباحثے و اختلاف کی بنیاد پر قتل ہے ۔ یہ ہرات میں پچھلے برسوں کے ایسے کئی واقعات میں سے ایک ہے جہاں چیک پوسٹ، جھگڑے یا پابندیوں پر لوگ مارے گئے اور شفاف تحقیقات نہیں ہوئیں۔ @Zabehulah_M33 #Herat #Afghanistan #HumanRights
359
329
45
7,563
617,272
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ @jannat_khar
590
پاکستان کے خلاف بیان دینے کے بعد "اینمل ولی خان" نشہ میں ڈانس کرتے ہوئے @AimalWali
اینمل ولی خان! تم نے اپنی عقل، ووٹ بینک اور باپ دادا کی سیاسی وراثت سب کچھ نگل لیا۔ جب سیاست میں کوئی پوچھنے والا نہیں رہا اور ضمانتیں ضبط ہونے کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا تو پرانا فوج مخالف منجن نئی پیکنگ میں بیچنے نکل پڑے۔ آخر کیوں؟ صرف اس لیے کہ خیبر پختونخوا کی نئی حکومت میں تمہیں بھیک کی ایک نشست بھی نہیں ملی؟ اگر نشست مل جاتی تو تم بھی پی ٹی آئی والوں کی طرح سی ڈی ایف کو باپ بنا لیتے۔ یاد ہے؟ پہلے چوری چھپے جنرل باجوہ کی توسیع کے حق میں ووٹ ڈالا تھا۔ @AimalWali #AimalWali #ANP #KPPolitics
2
1
7
2,665
جب پیسہ حرام کا ہو تو اسکو لگانے پر دل نہیں دکھتا ۔۔۔ مولانا ڈیزل کا بیٹا اسلام آباد کے مہنگے ترین بیوٹی پارلر میں چہرے پر مصنوعی نور لارہا ہے۔ اللہ کی لعنت ہے اس فیملی پر کسی کے چہرے پر نور نہیں۔ لعنت ٹپک رہی ہے ان کے چہروں سے مذہب کو کمائی کا زریعہ بنایا ہے
جو شخص ریاست پر تھوکے، قوم اس پر تھوکتی ہے۔ ریاست ماں ہوتی ہے، ماں پر تھوکنے والا لیڈر نہیں، میر جعفر ہوتا ہے۔ محسن نقوی @MoulanaOfficial
3
3
1,439
منبر پر سادگی کا ڈرامہ، بند کمروں میں اربوں کی لوٹ مار اور عیاشیاں! تین دہائیوں سے نہ کوئی حلال کاروبار نظر آیا، نہ کوئی نوکری، پھر بھی #مولانا_فضل_الشیطان اور اس کے کنبے کا شاہانہ طرزِ زندگی جاری ہے۔ مذہب کے نام پر عوام کو دھوکہ دے کر اسلام آباد سیکٹر G-6 میں پرتعیش محل اور ڈی آئی خان میں متعدد بنگلے کھڑے کر لیے گئے۔ معصوم طلبہ کو سوکھی روٹیوں پر رکھا اور اپنے کنبے کو مالِ حرام پر عیش کروایا۔ یہی اس منافقت کی اصلیت ہے۔ مقبوضہ زمین پر مولانا فضل الرحمان کے گھر کی گوگل تصاویر @ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
5
5
3
10
936
مدارس کی آڑ میں سیاسی دکانداری #مولانا_فضل_الشیطان دین کے نام پر خرید و فروخت کا دھندا جاری ہے، جب محراب و منبر کو سیاسی بولی کا تختہ بنا دیا جائے۔ 40 ہزار میں سے تقریباً 20 ہزار مدارس کو غیر رجسٹرڈ رکھنا کوئی اتفاق نہیں، بلکہ سوچی سمجھی پالیسی لگتی ہے۔ اس نیٹ ورک کی باگ ڈور مولانا فضل الرحمان کے پاس بتائی جاتی ہے، تاکہ لاکھوں طلبہ کو سیاسی مظاہروں، دباؤ اور مفادات کے لیے استعمال کیا جا سکے، اور آڈٹ کے بغیر اربوں روپے کی آمدنی پر کوئی نگرانی نہ ہو۔ مدارس کا اصل مقصد تعلیم اور تربیت ہونا چاہیے، نہ کہ سیاسی ایندھن۔
14
11
10
20
1,950
مولانا فضل شیطان کو پاکستانی قوم کا درد نظر نہیں آتا، انہیں غیر قانونی افغان باشندوں کی فکر کھائے جا رہی ہے۔ کہتے ہیں عالمی ادارے آ کر پاکستان میں افغان مہاجرین کی حالت دیکھیں۔ یعنی اپنے ہی ملک کو بدنام کرو! حقیقت سب جانتے ہیں، جمعیت علماء اسلام شروع دن سے پاکستان میں طالبان اور خوارج کی سہولت کار جماعت ہے۔ دہشتگردوں کے لیے نرم لہجہ اور پاکستانی ریاست اور فوج کے خلاف زہر! 40 سال اس قوم نے افغانوں کو سینے سے لگایا، گھر دیا، کاروبار دیا، عزت دی۔ بدلے میں کیا ملا؟ دہشتگردی، بم دھماکے، اغوا، منشیات اور اسلحہ! پاکستانی خون بہا تو فضل الرحمان خاموش، غیر قانونی افغانوں کو نکالا تو انسانیت جاگ گئی؟ اس فضلو کو پاکستان سے زیادہ افغانستان کا غم ہے، یہ پاکستان سے زیادہ افغانستان کا وفادار ہے۔ اگر اتنی ہی تکلیف ہو رہی ہے تو ان کے ساتھ افغانستان دفع ہو جاؤ، پاکستان پر بوجھ بننے کی ضرورت نہیں! @ziaurrehman76 @MoulanaOfficial @ArianaNews_
3
3
6
678
مردہ بے جان تحریک میں جان ڈالنے کے لیے ایک اور پروپیگنڈا۔ روزِ اول سے یہ شخص ڈرامے اور پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ جبکہ بیرونِ ملک موجود انڈین ایکشن کمیٹی کے ممبران ان کے ہر پروپیگنڈے کو فروغ دیتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کچھ ہی دیر میں فلسطین اور شام کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈال کر فورسز سے منسوب کر دیں۔ عمر نظیر کشمیری نے آج تک جتنے پروپیگنڈے کیے، وہ سب ایکسپوز ہو چکے ہیں۔
ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے، فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ سردار عمر نذیر کشمیری @JAACOfficialAJK
1
5
350
میں پاکستان کا نہیں، افغانستان کا وکیل ہوں۔ ایمل ولی خان @AimalWali @ANPMarkaz
26
18
26
35
12,982
باغ بانڈی کا واقعہ گیس سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا ۔ آئی جی پولیس آزاد کشمیر
باغ بانڈی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جو اموات ہوئی ہیں اُن پر شرمناک پروپیگنڈا ایک گھٹیا حرکت ہے اور عوامی ایکشن کمیٹی کے بیانیے کےلئے لمحہ فکریہ ہے۔ وزیر اعظم، آزاد کشمیر
2
3
2
9
1,606
گیس سلنڈر دھماکہ کھانا پکاتے ہوئے پیش آیا، اسی لئیے خواتین نشانہ بنیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ معیاری سلنڈر استعمال کریں۔ ڈپٹی کمشنر باغ، آزاد کشمیر
باغ بانڈی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جو اموات ہوئی ہیں اُن پر شرمناک پروپیگنڈا ایک گھٹیا حرکت ہے اور عوامی ایکشن کمیٹی کے بیانیے کےلئے لمحہ فکریہ ہے۔ وزیر اعظم، آزاد کشمیر
1
3
1
8
1,353
باغ بانڈی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جو اموات ہوئی ہیں اُن پر شرمناک پروپیگنڈا ایک گھٹیا حرکت ہے اور عوامی ایکشن کمیٹی کے بیانیے کےلئے لمحہ فکریہ ہے۔ وزیر اعظم، آزاد کشمیر
2
5
4
13
3,473
اینمل ولی خان! تم نے اپنی عقل، ووٹ بینک اور باپ دادا کی سیاسی وراثت سب کچھ نگل لیا۔ جب سیاست میں کوئی پوچھنے والا نہیں رہا اور ضمانتیں ضبط ہونے کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا تو پرانا فوج مخالف منجن نئی پیکنگ میں بیچنے نکل پڑے۔ آخر کیوں؟ صرف اس لیے کہ خیبر پختونخوا کی نئی حکومت میں تمہیں بھیک کی ایک نشست بھی نہیں ملی؟ اگر نشست مل جاتی تو تم بھی پی ٹی آئی والوں کی طرح سی ڈی ایف کو باپ بنا لیتے۔ یاد ہے؟ پہلے چوری چھپے جنرل باجوہ کی توسیع کے حق میں ووٹ ڈالا تھا۔ @AimalWali #AimalWali #ANP #KPPolitics
8
8
14
40
18,964
مولانا فضل الرحمان صاحب فیک نیوز ،جھوٹ اور فراڈ کا بہترین امتزاج ہیں۔ سینیٹر مُشتاق @SenatorMushtaq @MoulanaOfficial
17
19
7
29
1,858
ایک صاحب کو وزیر کی باڈی لینگویج پر اعتراض ہے، مگر اپنی گھٹیا پارلیمانی لینگویج پر کوئی شرمندگی نہیں! فواد چوہدری @fawadchaudhry
17
18
17
30
9,028
حقیقت جانئے، پروپیگنڈا نہیں۔ ساڑھے 3 لاکھ کا کیمرہ ڈیڑھ لاکھ کا لینز 20 لاکھ کی امریکی ساختہ رائفل اور بیانیہ یہ ہے کہ "ہم بھوکے مر رہے ہیں"؟ یہ ہے فتنہ الہندوستان کی اصل حقیقت۔ جو خود مہنگے اسلحے اور آلات سے لیس ہوں، وہ بھوک کا راگ الاپ کر دنیا کو بیوقوف بناتے ہیں۔
6
1,387
تاریخی طور پر عموماً چڑیلیں، جادوگرنیاں اور سحر کرنے والی عورتیں اس طرح کے لباس پہنتی تھیں۔ یہ جادو ٹونے اور بلڈ میجک کی ماہرین تھیں۔ یہ لباس دیکھ کر کسی کی یاد تو آتی ہے لیکن نام نہیں لیا جا سکتا۔ باقی عوام سمجھدار ہے۔
15
16
11
29
5,607
ڈیزل کی اصلیت ۔۔۔ اب بتائیں یہ حرام کھاتا ہے یا حلال ؟ @MohsinnaqviC42
جو شخص ریاست پر تھوکے، قوم اس پر تھوکتی ہے۔ ریاست ماں ہوتی ہے، ماں پر تھوکنے والا لیڈر نہیں، میر جعفر ہوتا ہے۔ محسن نقوی @MoulanaOfficial
1
2
6
815
عجب اصول ہیں تمہارے: اقتدار کا دروازہ کھلا ہو تو مفاہمت، بند ہو تو مزاحمت۔ وزارت مل جائے تو نظام ٹھیک، حصہ نہ ملے تو پوری ریاست مشکوک۔ ریاست ماں ہے، تمہارے سیاسی مفادات کی دودھ دینے والی گائے نہیں کہ جب تک دودھ دیتی رہے مقدس، اور جس دن دودھ بند ہو جائے اسی کے خلاف فتوے شروع کر دو۔ قوم کو دین، ایمان اور اصولوں کے لمبے چوڑے درس دینے سے پہلے اپنی سیاسی مصلحتوں کا حساب بھی تو دو۔ کچھ حیا ہی کر لو۔ @MoulanaOfficial @ziaurrehman76
جو شخص ریاست پر تھوکے، قوم اس پر تھوکتی ہے۔ ریاست ماں ہوتی ہے، ماں پر تھوکنے والا لیڈر نہیں، میر جعفر ہوتا ہے۔ محسن نقوی @MoulanaOfficial
1
6
503
سہیل آفریدی نوٹیفکیشن 29 اکتوبر 2026 بیرسٹر گوہر علی خان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا کہ سہیل آفریدی ہی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے کیونکہ انہیں بانی چیئرمین عمران خان کی حمایت حاصل ہے۔ تمام اراکین کو وزیر اعلیٰ کی تبدیلی پر کوئی اجلاس بلانے یا تجویز لانے سے منع کر دیا گیا۔ ‼️ خیبر پختونخوا کا وزیر اعلیٰ صوبائی اسمبلی منتخب کرتی ہے، اڈیالہ جیل نہیں۔ یہ نوٹیفکیشن آئین پاکستان کی کھلی توہین ہے۔ کیا پختونخوا چار کروڑ عوام کا صوبہ ہے یا بنی گالہ کی جاگیر؟ یہ نوٹیفکیشن ثبوت ہے کہ تحریک انصاف اندر سے ٹوٹ چکی ہے۔ اگر سہیل آفریدی کو اسمبلی میں اکثریت حاصل ہوتی تو رات کے اندھیرے میں نوٹیفکیشن کیوں جاری کرنا پڑا؟ یہ صوبے میں جاری بغاوت کو دبانے کی ناکام کوشش ہے۔ سہیل آفریدی کے دور میں: ♦️امن و امان تباہ ♦️کرپشن عروج پر ♦️اساتذہ سڑکوں پر ♦️عوام مہنگائی میں پس رہے ہیں کام صرف ایک: روز اڈیالہ کے چکر اور بنی سے ہدایت کا ڈرامہ۔ صوبے کو وزیر اعلیٰ نہیں، جیل کا چوکیدار دیا گیا ہے۔ "بانی کے سوا کسی کو اختیار نہیں" یہی تو فسطائیت ہے۔ پارٹی میں جمہوریت صفر، منتخب ارکان غلام، فیصلہ جیل سے۔ یہی وہ جمہوریت تھی جس کا دعویٰ کیا جاتا تھا؟ @PTIofficial @BarristerGohar @SamarHBilour @fkkundi @TararAttaullah
3
892
محسن نقوی نے میر جعفر کو بلکل ٹھیک پہچانا 👏👏 @MohsinnaqviC42 @ziaurrehman76
جو شخص ریاست پر تھوکے، قوم اس پر تھوکتی ہے۔ ریاست ماں ہوتی ہے، ماں پر تھوکنے والا لیڈر نہیں، میر جعفر ہوتا ہے۔ محسن نقوی @MoulanaOfficial
5
972