Pinned Tweet
Please subscribe my YouTube channel
youtube.com/@NBUE_Live
M Usman Gondal retweeted
شھر والوں خوش ہوجاؤ
ایک اور مافیا کی چھٹی۔
رابطہ جے ڈی سی WhatsApp
00923331024888
jdcwelfare.org
M Usman Gondal retweeted
ھمارا علاقہ ایک ھے۔ ھم ایک دوسرے کے سیاسی مخالف ھیں لیکن اب ان کے ساتھ جو ھو رہا ھے یہ ظلم ھے۔ میں اور میرا خاندان اس کی بھرپور مزمت کرتے ھیں یہ ساست نہی ھے۔
کیا پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لینا جرم بن گیا ہے؟
پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر عوام کا تاریخی مینڈیٹ حاصل کرنے والے MNA حاجی امتیاز احمد چوہدری کو آج گوجرانوالہ اینٹی کرپشن عدالت میں ہتھکڑیوں میں ایسے پیش کیا گیا جیسے کوئی خطرناک دہشت گرد ہو۔
نہ اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت، نہ انسانی وقار کا خیال، بلکہ تشدد بھی جاری ہے۔
آخر جرم کیا ہے؟
لاکھوں ووٹ لینا؟ عوام کا اعتماد حاصل کرنا؟ یا عمران خان کے ساتھ وفاداری سے ڈٹ کر کھڑا رہنا؟
یاد رکھیں، یہ ہتھکڑیاں صرف حاجی امتیاز کے ہاتھوں میں نہیں—یہ لاکھوں ووٹرز کے مینڈیٹ کو لگائی گئی ہتھکڑیاں ہیں۔
یہ حاجی امتیاز کی نہیں، عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔
یہ جمہوریت نہیں، سیاسی انتقام ہے!
#HajiImtiaz #HajiImtiazChaudhary #ImranKhan #PTI #JusticeForHajiImtiaz #Justice #Democracy #Mandate #HumanRights #PoliticalVictimization #MandiBahauddin #Pakistan
M Usman Gondal retweeted
Is it time to create a new political party in America that actually represents the 80% in the middle?
80%Yes
20%No
5,630,775 votes • Final results M Usman Gondal retweeted
Champions Trophy: South Africa thrash Afghanistan by 107 runs
#ARYNews
arynews.tv/afghanistan-vs-so…
M Usman Gondal retweeted
فیصل چوہدری صاحب نے کہا آپ اپنے شو میں بانی پی ٹی آئی کی جگہ عمران خان کا نام لیں، میں نے آن ائیر لے دیا پھر تحریک انصاف کے بیانیے میں نرمی کی بات آئی تو کہتے آپ کی بیپ لمبی ہو جائے گی ۔ میں نے تھوڑا سا حوالہ تحریک انصاف کے دور کا دیا تو فیصل صاحب کا جارحانہ رویہ ملاحظہ ہو۔ @faisal_fareed
M Usman Gondal retweeted
کل مورخہ 25 اکتوبر 2024 محترمہ عظمیٰ خان اور محترمہ علیمہ خان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت کی سماعت صبح 9 بجے اے ٹی سی اسلام آباد میں ہوگی۔آپ سب شرکت کیجیے
M Usman Gondal retweeted
نوازشریف شہبازشریف بلاول بھٹو آصف زرداری مولانا فضل الرحمان ایمل ولی خان MQM باپ سب کو فیصل واوڈا کا اشارہ مبارک ہو
M Usman Gondal retweeted
شروع میں بانی پی ٹی آئی کو غیر موزوں کھانا دیا گیا، جس کی وجہ سے ان کا پیٹ خراب ہوا، سلمان اکرم راجا
#ARYNews
M Usman Gondal retweeted
آئینی ترامیم کی خالق کیا حکومت ہے، اپوزیشن یا کوئی اور قوتیں ہیں جن سے ہمیشہ اس آئین کو خطرہ رہا ہے۔ ان قوتوں نے ہمیشہ اس آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈالا ہے۔ طاقت کے زور پر آئینی ترمیم کے لیے ووٹ ڈالنا کیا جمہوریت ہے؟
اختر مینگل کی مولانا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
M Usman Gondal retweeted
🚨ایک اہم اجلاس پارلیمنٹ میں اور دوسری اہم بیٹک مولانا کے گھر ہو رہی۔ لگتا ہے مولانا تحریک انصاف اور بلاول کی ملاقات کرنا چاہتے ہیں اس لئے سب ایک ہی وقت ایک ہی جگہ موجود ہے۔

















